Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنوں سے ۔جلسوں تک

October 16, 2014 0 1 min read
Election Commission
PTI
PTI

تحریر:ممتاز اعوان

وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف ،عوامی تحریک کے دھرنوں میں شرکت کیلئے آنے والے شرکا کو روکنے کے لئے کروڑوں روپے سے کرایہ پر لائے جانیوالے سینکڑوں کنٹینر ز وزیرداخلہ چودھری نثارعلی کے حکم پر ہٹادئیے گئے ہیں۔پی ٹی وی روڈ،سیکرٹریٹ چوک،فینسی گیٹ ریڈیوپاکستان چوک، سرینا، کنونشن سنٹر،فرانس چوک ،مارگلہ روڈ اورایوب چوک سمیت تمام مقامات پر رکھے گئے کنٹینرز پولیس نے ہٹادئیے ہیں جو انکے مالکان کوبلواکرواپس کردیئے جائیں گے۔ شاہراہ دستور پر احتجاج جوکہ 60 روز سے زائد دنوں سے تاحال جاری ہے اب اس کی رونقیں ماند پڑنا شروع ہوگئی ہیں کیونکہ ڈاکٹر طاہر القادری فیصل آباد جلسہ کے بعد آجکل اپنے آبائی ضلع جھنگ میں موجود ہیں اور مینار پاکستان لاہور پر ہونیوالے جلسہ کے انتظامات پر بھی مشاورت کررہے ہیں

جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی دھرنا کی بجائے اپنے جلسوں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں اور کچھ وقت کیلئے ہی شاہرا ہ دستور ”چکر ” لگاتے ہیں اوردونوں جماعتوں کی صف اول کی قیادت بھی غائب ہے جس کے باعث رونقیں ماند پڑ گئی ہیں اور اب ”انقلابی ترانے اور ڈی جے بٹ کے گانے ” بھی عوام کو اپنی جانب متوجہ نہیں کرپارہے ہیں جبکہ عوام کی بڑی تعداد عیدالاضحی کے بعد واپس ہی نہیں آئی اور مشکل سے چند سو افراد ہی اب شاہراہ دستور پر براجمان ہیں۔ادھر انقلابیوں کے جانے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز کے سامنے والا علاقہ بھی خالی ہوگیاہے اور وہاں لگے خیمے بھی اکھڑ چکے ہیں جس پر سی ڈی اے نے غنیمت جانتے ہوئے صفائی کا کام شروع کردیاہے

سی ڈی اے کے ٹریکٹرز نے دھرنا کے باعث گرین بیلٹ پر پڑ جانیوالا گند بیلڈ سے صاف کرنا شروع کردیاہے۔ایک جانب دھرنا کی رونقیں تو ماند پڑ رہی ہیں لیکن تاحال عوامی تحریک کے کارکنوں کی جانب سے گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ان کا شاہراہ دستور پر دونوں جانب چیک پوائنٹ بھرپور طریقے سے آپریشنل ہے۔اسی سلسلے میں سپریم کورٹ میں پیشی کیلئے آنیوالے انسپکٹر اصغر کو روک لیاگیا اور اس کی تلاشی کے بعد اس کا پستول بھی چھین لیا جس پر اس نے بتایا کہ وہ ڈیوٹی پر ہے اور سپریم کورٹ جارہاہے

جس کے بعد اسے مارگلہ روڈ کی جانب سے آنے کی بجائے نادرا کی سائیڈ سے آنے کا کہاگیا بعدازاں عوامی تحریک کے کارکنوں کا کہنا تھاکہ انہوں نے پستول پولیس انسپکٹر اصغر کو واپس کردیاہے۔تحریک انصاف اور عوامی تحریک مختلف شہروں میں جلسے کررہی ہیں جوکہ دھرنوں سے بہتر ہیں، دھرنے اب اانکے لیے شرمندگی کا موجب ہیں ، اور دھرنے عوامی توجہ کا مرکز نہیں رہے۔ عمران خان اور طاہر القادری نے دھرنے نہ ختم کرتے ہوئے ڈی چوک پر کئی خالی مقامات گھیرے ہوئے ہیں اور انہیں خالی کرانے کا حکومت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

دونوں انقلابی رہنما حکومت کی جانب سے کارروائی کے منتظر ہیں تاکہ وہ اس سے سیاسی فائدہ اٹھاسکیں لیکن انتظامیہ اپنی سابقہ پالیسی پر گامزن ہیں اور چاہتی ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ دھرنے اپنی موت آپ مرجائیں۔ طاہرالقادری کے اسلام آباد سے فیصل آباد جلسے کیلئے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں انکے دھرنے میں علامتی طور ہر انکے چند کارکنا ن ہی رہ گئے ہیں۔ طاہرالقادری کے اسلام آباد سے جانے کے بعد عمران خان کے دھرنے کا رات کا شو بھی بے رونق ہوگیا ، جس سے لگتاہے کہ عوامی تحریک کے کارکنان اس میں شرکت کرتے رہے تھے۔

جب سے تحریک انصاف کا دھرنا آغاز سے ہی جزوقتی تھا جبکہ دھرنے کے طوالت کے باعث انکے کارکنان تھکاوٹ کا شکار ہوگئے اور سانحہ ملتان نے بھی دھرنے پر منفی اثر ڈالا۔ دونوں رہنماکے غیر لچکدار موقف کے باعث سیاسی تنہائی کا شکار ہوگئے ہیں اور کوئی بھی سیاسی جما عت انہیں سیاسی نقصان سے بچانے کیلئے اور انہیں انخلاء کا باعزت راستہ فراہم کرنے کیلئے کچھ نہیں کررہی۔ مالی تنگی نے بھی طاہر القادری کو متاثر کیا ہے جو کہ اب عوام سے عطیات کا مطالبہ کررہے ہیں ، انہیں مالی پریشانی کا سامنا اس لیے ہے کیونکہ دھرنا انکے طے شدہ وقت سے زائد طوالت اختیار کرگیا۔ دوسری جانب حکومت انقلابیوں کی بری حالت سے لطف اندوز ہورہی ہے، او ر اس میں بہتری لانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Election Commission
Election Commission

تاہم حکومت نے انتخابی اصلاحات کیلئے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل33رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ہے ، جوکہ آئندہ چند ہفتوں میں متفقہ پیکج کے ساتھ سامنے آئیگی۔موجودہ الیکشن کمیشن 2013ء کے الیکشن سے لیکر ملتان کے ضمنی الیکشن تک کسی بھی امیدوار کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کوئی سزا نہ دے سکی ملتان کے ضمنی الیکشن میں حکومتی وزرائ،مشیر اور دیگر شخصیات نے کھلم کھلا الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق میں ایسی کوئی سزا موجود نہیں جو جہاز سے پمفلٹ گرانے پر دی جائے اور ملتان کے ضمنی الیکشن میں جہاز سے پمفلٹ گرانے کا مشورہ بھی شاید الیکشن کمیشن کے کسی باخبر نے دیا ہو کیونکہ ملتان کے ضمنی الیکشن پاکستان میں ایک خاص اہمیت اختیار کرچکے ہیں

میڈیا کی نظریں بھی اسی الیکشن پر لگی ہیں،ایسے حالات میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنا کسی بھی امیدوار کیلئے ممکن نہیں۔ الیکشن کے دن سے48گھنٹے پہلے الیکشن مہم کی بندش کا مقصد تمام تر توجہ الیکشن کے انتظام وانصرام پر مرکوز رہے تاکہ پرامن الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جاسکے۔ سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد افضل خان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ2013ئ کے الیکشن میں بھی ضابطہ اخلاق کی شکایات موصول ہوتی رہی مگر کسی کے خلاف بھی کارروائی نہیں کی گئی،افسوس کی بات یہ ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کو کسی بھی الیکشن میں کوئی خرابی نظر نہیں آئی اور سیاسی جماعتوں کے شکایات کے باوجود کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے الیکشن میں تنازعات کا سبب بنتی ہیں۔

اگر موجودہ سیاسی جماعتیں اور پارلیمنٹ ہا ؤ س ایک آزاد اور خودمختار الیکشن کمیشن کی تشکیل کرسکیں تو یہ ان کا تاریخ ساز اقدام ہوگا کیونکہ اس کے بغیر ملک میں آزادانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نوازحکومت کیخلاف جاری احتجاجی تحریک کوملک بھرمیں پھیلانے کافیصلہ کرلیاہے اوراحتجاجی تحریک کواگلے مراحل میں منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عوامی جلسے منعقدکرے گی جن سے عمران خان خطاب کریں گے،بلوچستان کے دورے میں عمران خان وہاں پارٹی کی تنظیم نوکریں گے،کوئٹہ ،گوادر اوردیگر5اضلاع میں مرحلہ وارجلسے ہوں گے،کے پی کے میں پشاور،بنوں سمیت 10اضلاع میں جلسے کیے جائیں گے

ان جلسوں کاشیڈول جلدمرتب کیاجائے گا،حکومت کے خلاف کرپشن کی شکایات کے معاملے پرسپریم کورٹ سے رجوع کیاجائے گااوراس حوالے سے آئینی درخواست دائرکی جائیگی۔حکومت مخالف تحریک کو منظم طریقے سے چلانے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے وزیراعظم نوازشریف پراستعفیٰ دینے کادباو بڑھانے کیلیے عوامی سطح پرآگہی مہم چلانے کابھی عندیہ دیاہے۔سوشل میڈیاکے علاوہ ایس ایم ایس کے ذریعے گونوازگومہم چلائی جائیگی،اگرحکومت نے پی ٹی آئی کے مطالبات تسلیم نہیں کیے اوروزیراعظم نوازشریف نے استعفیٰ نہیں دیاتوپھرلاہور،کراچی ،پشاوراورکوئٹہ میں اسلام آبادطرز کے دھرنے دیے جائیں گے۔تحریک انصاف نوازحکومت کے خاتمے کیلیے حتمی سیاسی سرگرمیوں کاآغاز آئین وقانون کے دائرہ کارمیں رہتے ہوئے کرے گی۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان

Share this:
Tags:
millions participants participation sit-ins تحریک انصاف دارالحکومت دھرنوں شرکا شرکت عوامی تحریک کروڑوں وفاقی
Naheeha
Previous Post لاہور: سی ایس پی آفیسر ہلاکت ، قتل کا مقدمہ درج
Next Post خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
Oil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close