اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میںتحریک انصاف کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

Start typing to search...