Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احساس امداد سنٹروں پر، سماجی فاصلوں کا دھڑن تختہ

April 14, 2020 0 1 min read
Ehsaas Relief Program
Ehsaas Relief Program
Ehsaas Relief Program

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری

کورونا وائرس کی وبا کے باعث وطن عزیز پاکستان میںتاریخی نرم ترین لاک ڈاؤن کو تقریباََ بائیس دن ہونے کو ہیں، بے روزگاری ، غربت کی موجودگی میں موجودہ لاک ڈائون میں کاروبار، بازار اور دفاتر کی بندش کے باعث مزدور اور دیہاڑی پر کام کرنے والے افراد میں بے روزگار ی مزید بڑھ گئی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے احساس امدا د پروگرام کے زریعے مستحق اور غریب افراد میں بارہ ہزار کی رقم تقسیم کی جارہی ہے ، اقتصادی ماہرین بارہ ہزار کی مالی معانت کو ناکافی قرار دے رہے ہیں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے لیے 150 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا تاکہ ضرورت مند طبقے کو کچھ ریلیف فراہم کیا جاسکے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں 12 ہزار فی کس رقم تقسیم کی جائے گی۔

دو سے ڈھائی ہفتے میں تمام مستحقین کو رقم ملے گی ،اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ فنڈز کی تقسیم شفاف اور سیاسی مداخلت سے پاک ہوگی، پاکستان بھر میں سترہ ہزار مراکز سے رقوم تقسیم کی جائیں گی دیانت داری سے حق داروں تک ان کا حق پہنچایا جائے گا، احساس پروگرام میں مزید بہتری کرنا پڑے گی تو وہ ہم کریں گے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کیش امداد کے مستحق افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرکے اس پروگرام سے مستفید ہوسکتے ہیں ، رقم کی ترسیل بائیومیٹرک کے بعد ہوگی ملک کے کسی بھی کونے سے اپنا شناختی کارڈ نمبر ہمیں بھیج دیں ، وہ ہمارے سسٹم میں آجائے گا پھر پندرہ مرحلوں سے گزرے گااُن کا کہنا تھا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے مستحق ہونے والوں میں دو طرح کے صارفین شامل ہوں گے، پہلے سے جاری کفالت پروگرام کے 45 لاکھ موجودہ صارفین کو ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفے کے ساتھ ساتھ اگلے چار ماہ کے لئے 10 ہزار روپے کی اضافی رقم دی جائے گی جبکہ 75 لاکھ دیگر مستحقین کو چار ماہ کی رقم 12,000 روپے یکمشت ادا کر د ی جائے گی۔سانچ کے قارئین کرام !آج چار روز گزر چکے ہیں احساس امداد پروگرام کے زریعے مستحقین میں امداد کی تقسیم کا سلسلہ جارہی ہے۔

مرکزی اور صوبائی حکومت کی جانب سے امداد کا سلسلہ تو شروع کر دیا گیا لیکن افسوس کہ سماجی فاصلوں اور لاک ڈائون جس پر پہلے ہی عمل نہ ہونے کے برابر تھا سکی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں مقامی انتظامیہ سینکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں احساس امداد پروگرام کی رقم لینے کے لئے آنے والوں کو منظم نہیں کر پارہی ان سنٹروں کے اندر تو حالات بہتر نظر آتے ہیں لیکن ان سنٹروں کے باہر سماجی فاصلے خاص طور پرکرونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالہ سے کچھ نظر نہیں آرہا ہر شخص دھکم پیل اور پہلے امداد حاصل کرنے کے چکر میں آگے نکلنے کی کوشش میں ہے خواتین کی کثیر تعداد ان سنٹروں میں نظر آرہی ہے لیکن افسوس ہزاروں خواتین ایک ہی جگہ اکھٹی ہو جانے سے کرونا وائرس سے بچائو کے لئے سماجی فاصلوں کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

اگر کہیں انتظامیہ خاس طور پر پولیس نے سختی کی تو وہاں غریب کے ساتھ ہتک آمیز سلوک روا رکھنے کی خبروں نے جگہ پائی ،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی آج ہونے والی ویڈیو پریس کانفرنس میں بھی احساس امداد پروگرام کے قائم سنٹروں پر لوگوں کو جمع کرنے کے حوالہ سے تشویش کا اظہار کیا گیا کے اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بالکل غلط ہے کہ ہم نے سوچے سمجھے بغیر لاک ڈائون کیا، ہم پر الزام ہے کہ ہم نے لاک ڈاون کے معاملے میں زبردستی کی، وزیر اعظم کے ساتھ ویڈیو کانفرنس میں سندھ کی صورتحال سے آگاہ کرتا ہوں ،انہوں نے مزید کہا کہ ہم دہشتگردی کے معاملے پر بھی آرمی پبلک سکول کے سانحہ کے بعد ایک پیج پر آئے تھے، لاشیں دیکھنے کے بعد ایک پیج پر آنے کا کیا فائدہ؟ اس وائرس کو بالکل بھی غیر سنجیدہ نہ لیا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میں وزیر اعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس معاملے پر ایکشن لیں اور ہر صوبہ الگ الگ ایکشن لے گا تو صورتحال قابو میں نہیں رہے گی، کابینہ ممبران اور ڈاکٹرز نے دو ہفتے مزید سخت لاک ڈائون کے نفاذ کی تجویز دی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ الگ الگ رہ کر ہم اس وبا سے نہیں جیت سکتے وزیراعظم لاک ڈائون پر جو اعلان کریں گے اُسی پر عمل ہوگا۔ملک کا 75 فیصد طبقہ لاک ڈائون کے حق میں ہے، وفاق مل کرفیصلہ کرے کہ آگے کیا کرنا ہے۔

سانچ کے قارئین کرام ! احساس امداد پروگرام کی رقم تقسیم کرنے میں بھی چند جگہوں پر بے ضابطگیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں ،حجرہ شاہ مقیم (ضلع اوکاڑہ )میں احساس امدادپروگرام کے تحت مستحقین کو ملنے والی رقم میں جعلی نوٹ دیے جانے کا انکشاف ہوا پولیس نے جعلی نوٹ دینے والے ملزم نور حسن کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ملزم کے خلاف جعلی نوٹ دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے، جبکہ بعض جگہوں سے یہ بھی خبر آئی ہے کہ امداد لینے کے لئے جانے والے مستحق غریب افراد سے وہاں تعینات عملہ نے کچھ رقم کی کٹوتی کی ہے جو کہ سراسر ظلم ہے ، نجانے ہم لوگ کدھر جا نکلے ہیں کرونا وائرس نے کسی غریب ، امیر، کاروباری کونہیں دیکھنا کہ کس پر اس کا وار چلے جبکہ لالچی ، ذخیرہ اندوز ، کرپٹ لوگوں نے توبہ استغفارکرنے کی بجائے اس وبا میں بھی لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

اوکاڑہ میں انصاف امداد احساس پیکج کے تحت مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے فی خاندان مالی امداد حاصل کرنے کے لئے ضلع کی تینوں تحصیلوں میں 18 سنٹرز بنا دیئے ہیں تحصیل اوکاڑہ میں 6 ،تحصیل دیپالپور میں 9 جبکہ تحصیل رینالہ خورد میں 3 سنٹر بنا دیئے گئے ہیں جہاں پر لوگ اپنے کوائف کی تصدیق کے بعد مالی امداد حاصل کر رہے ہیں ۔ضلع اوکاڑہ میں چک نمبر 24/GD کے گورنمنٹ بوائر ہائی سکول ،چک نمبر 4/4L گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ،چک نمبر 44/2L کے گو رنمنٹ گرلز ہائی سکول ، موضع جند راکہ کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول موضع کوہلہ کے گو رنمنٹ بوائز ہائی سکول اور موضع میرک کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کو امداد حاصل کرنے کے لئے سنٹر بنایا گیا ہے ۔تحصیل رینالہ خورد میں 22/1AL کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ،33/1AL کے گو رنمنٹ بوائز ہائی سکول جبکہ موضع کماں کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں سنٹر بنائے گئے ہیں جبکہ دیپالپور کے 9 سنٹر موضع املی موتی کے گور نمنٹ بوائز ہائی سکول ،موضع اٹاری کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ،موضع بونگہ صالح،چک نمبر 38/D کے بوائز ہائی سکول ،موضع دھرمے والہ کے گورنمنٹ بوائز ہاء سکول ،موضع کلاسن پرمل کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ۔موضع معروف کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ،موضع نہال مہار کے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول جبکہ راجووال کے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں انصاف امداد احساس پیکج کی رقم حاصل کرنے کے لئے سنٹرز بنائے گئے ہیں ان تمام سنٹرز پر متعلقہ اداروں کے افسران موجود ہیں جو کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد ان افراد کو امدادی رقوم دے رہے ہیں ،ڈپٹی کمشنر عثمان علی اسسٹنٹ کمشنروں سیدہ آمنہ مودودی ،زوہا شاکر،خالد عباس کے ساتھ امداد کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے تمام سنٹروں کا دورہ کر ہے ہیں۔

اوکاڑہ سے ممبر قومی اسمبلی چودھری ریاض الحق جج اور رہنما مسلم لیگ (ن) فیاض ظفر چودھری نے شہر بھر کی گلیوں ،محلوں اور کالونیوںمیں کلورین کا سپرے کرنے کے لئے سپیشل رکشے اور پک اپ گاڑیوں تیار کروا کر کرونا وائرس سے ڈس انفیکٹ کر نے کے لئے سپرے کا عمل شروع کروا رکھا ہے چھوٹی تنگ گلیوں میں رکشوں کے زریعے سپرے کیا جارہا ہے اس کے لئے مختلف ٹیمیں تیار کی گئی ہیں جو شہر کے دونوں اطراف گلیوں میں سپرے کر رہی ہیں ، جبکہ مستحق اور غریب افراد میں راشن کی تقسیم انکے گھروں میں کرنے کے ساتھ ہینڈ سینی ٹائزر ، ماسک کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے، تمام ٹیمیں شہر کی گلی گلی کوچہ کوچہ تک پہنچ رہی ہیں ، سانچ کے قارئین کرام !ایسے افراد یقینا قابل تحسین ہیں جو اپنی مدد آپکے تحت عوام الناس کی ضروریات کو پورا کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کروانے کے لئے سرگرم عمل ہیں ، مخیر حضرات کے تعاون سے ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے شہریوں کو بچانے کیلئے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر وہیکل ڈس انفیکٹنگ(گاڑیوں کی جراثیم کشی )والا سسٹم نصب کر دیا ہے ڈپٹی کمشنراوکاڑہ عثمان علی نے سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا معروف سماجی وکاروباری شخصیت قمر عباس مغل نے اس میں خصوصی تعاون کیا ،اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فدا افتخار میر اور میونسپل کارپوریشن کا عملہ بھی موجود تھا ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے کہا کہ اس سسٹم کے تحت شہر کے اندر ہر گاڑی اور موٹر سائیکل ڈس انفیکٹ ہو کر داخل ہو گی۔

انہوں نے سسٹم کی تنصیب میںمخیرحضرات ضلعی انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن کے تعاون کو سراہا قمر عباس مغل نے کہا کہ پاکستان میں گاڑیو ں کو وائرس سے ڈس انفیکٹ کرنے والا یہ پہلا سسٹم ہے جو کہ اوکاڑہ میں لگایا گیا ہے چین کے بعد پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں یہ سسٹم لگا یا گیا ہے، ایسٹر کے حوالہ بات کی جائے تو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک کی ہدایت پر ایسٹر کے موقع پر ضلع اوکاڑہ میں سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ، ڈی ایس پی سٹی ندیم افضال نے ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن ملک طارق اعوان ، اور بی ڈویژن کے ایس ایچ او جاوید خان کے ہمراہ شہر بھرکے چرچز کی سیکورٹی کو چیک کیا انھوں نے کروونا وبا کے پیش نظر چرچزمیں محدود تعداد میں عبادت کرنے پر مسیحی برادری کا شکریہ ادا کیا،پولیس نے ایسٹر کے حوالہ سے بھی سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کررکھے تھے تاہم تمام مسیحی برادری نے اپنی عبادات اپنے گھروں میں ہی ادا کیں ،تمام چرچز کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر بند رکھا گیا گزشتہ رات کرسچین کمیونٹی کی عبادت گاہوں اور کرسچین کالونیوں کے اطراف میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ضلع کے تمام داخلی اور خارجی مقامات پر مستعد فورس بھی تعینات رہی۔

MUHAMMAD MAZHAR RASHEED
MUHAMMAD MAZHAR RASHEED

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری
03336963372

Share this:
Tags:
Corona virus Feelings Social Distance Support Centers احساس امداد سنٹروں سماجی فاصلوں کورونا وائرس
Coronavirus - Pakistan
Previous Post معجزاتی ملک اور کرشماتی لوگ!
Next Post کرونا وائرس اور وزیر اعلیٰ سندھ کے اقدامات
Syed Murad Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close