Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ آرزو

March 21, 2016March 21, 2016 0 1 min read
Aspiration
Woman upset
Woman upset

تحریر: وقارانسا
وہ پریشان پریشان اور بوکھلائی ہوئی اپنے چھوٹے بھائی کا ھاتھ تھامے چل رہی تھی یہ نانی جان کی طبیعت آج ہی خراب ہونی تھی کیا ؟ صدف سوچ رہی تھی تب ہی تو پچھلی گلی میں آنے والے نئے پڑوسیوں کے گھر اسے ابو نے زبردستی بھیج دیا اسی گلی میں اس کی دوست گلرخ بھی رہتی تھی جسے سب پیار سے گل کہتے تھے لیکن ان کے درمیان کوئی ناراضگی چل رہی تھی اسی لئے توافشین جو اب ان دونوں کی دوست بن گئی تھی ان کے گھر بھی وہ نہیں جانا چاہ رہی تھی ایک تو ویسے بھی انہوں نے گھر کی پارٹی میں سب رشتہ داروں پڑوسیوں کو مدعو کر رکھا تھا – اورصدف کی جان اپنے سے بڑی آنٹیوں کے ساتھ بیٹھتے ہوئے نکلتی تھی معاملہ پڑوس کا تھا اس لئے امی نے تاکید کی تھی کہ وہ ضرور جائے – اکیلے جاتے ہوئے گھبرا رہی تھی اس وجہ سے واصف کو وہ اپنے ساتھ لے آئی تھی- جیسے ہی وہ افشین کے گھر داخل ہوئی دوڑتے بھاگتے بچوں کی چیخ وپکار کے ساتھ میوزک کی آواز باہر تک سنائی دی وہ تو سمجھ رہی تھی کہ زیادہ لوگ نہیں ہوں گے لیکن یہاں تو معاملہ اس کے برعکس تھا وہ اپنی سوچ میں گم گھر کے لان کی طرف بڑھی جہاں ٹینٹ لگے ہوئے تھے گول میز کے گرد کرسیاں لگی ہوئی تھیں

اس نے افشین کو ڈھونڈھنے کی کوشش کی تو اسے افشین نے دیکھ لیا – بڑے تپاک سے ملی واصف کو پیار کیا آ صدف یہاں سب خواتین بیٹھی ہیں مرد اندر ہال میں ہیں- ویسے بھی یہ سب ھمارے کلوز فیملی فرینڈز ہیں یا پھر رشتہ دار – میں تمہیں سب سے ملواتی ہوں- صدف یہاں آ یہ میری شگفتہ خالہ ہیں ان سے ملو – صدف آگے بڑھی تو اس کا پاں شگفتہ خالہ کے پاں پر آگیا اوہو نظر نہیں آرہا کیا ؟ پاں کچل دیا نام کی شگفتہ خالہ نے دھاڑ کر کہا – صدف معذرت کرنے لگی افشین بھی شرمندہ ہو کر اسے اگلی میز کی طرف لے آئی- چلو صدف یہاں بیٹھو میں اپنی امی اور آپی سے تمہیں ملواتی ہوں- وہ ان کو بلانے چلی گئی اسی اثنا میں کسی نے اس کے کندھے کو پکڑ کر زور سے موڑا اس نے مشکل سے اپنی چیخ دبائی بی بی تم کہاں سے آٹپکی ہو میرا پرس یہاں رکھا ہے -میری جگہ ہے یہ ایک بھاری جسے کی خاتون ہونٹوں کو سرخی سے لال کئے اس سے گویا ہوئیں اف !!! وہ گھبرا کر اٹھ کھڑی ہوئی خاتون اس طرح دیکھ رہی تھیں کہ جیسے اس کا خون پی جائیں گی اور ان کے ہونٹوں کی سرخی یہی بتا رہی تھی جیسے وہ واقعی کسی کا خون پی کر آئی ہیں

افشین کہیں نظر نہیں آرہی تھی البتہ ایک لڑکی نے کہا نازنین آنٹی کوئی بات نہیں اس کو بیٹھا رہنے دیں آپ ھمارے ساتھ آ جائیں- نازنین نام ہے ان کا؟ اس نے حیرت سے سوچا- اور اس کی نظریں ان کا جائزہ لینے لگیں اتنی دیر میں افشین کی امی اور آپی ملنے آگئیں – آپ کھڑی کیوں ہو ادھر اگلی ٹیبل پر بیٹھ جا آپی نے کہا نہیں میں ٹھیک ہوں میں اب جلدی چلی جاں گی امی گھر پر نہیں ہیں دوسرے بہن بھائی گھر ہیں صدف نے یہاں سے نکلنے کا بہانہ بنایا ابھی گل بھی آتی ہو گی پھر بیٹھ کر گپ شپ کر لینا ابھی ادھر بیٹھو افشی نیکہا میں ذرا دوسرے مہمانوں کو دیکھوں وہ اپنی امی اور آپی کے ہمراہ چلی گئی میزوں کے درمیان سے گزرتے ہوئے وہ ایک خالی میز کی طرف جانے لگی-

Aspiration
Aspiration

ساتھ بیٹھی خاتون کا لٹکتا ہوا دوپٹہ اس کے پاں تلے آگیا عین اسی وقت وہ اٹھ رہی تھیں گلا گھٹا تو انہوں نے مڑ کرایک دوہتھڑ اسکی کمر پر دے مارا میرا گلہ دب گیا نیچے دیکھ کر تو چلو –
تہذیب بھابھی کتنی دیر سے بلا رہی ہوں ادھر تو آئیں کسی نے ان کو آواز دی ان کو تو تہذیب چھو کر بھی نہیں گزری نام تہذیب ہے وہ بڑبڑائی ارے آرہی ہوں گلا گھونٹ دیا اس لڑکی نے لوگوں کو تمیز ہی نہیں ہوتی کہیں جانے بیٹھنے کی اس نے اپنا گلا سہلایا اور اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟ صدف نے دل ہی دل میں کہا خدا خدا کر کے وہ ایک میز کے پاس پہنچ کر کرسی پر بیٹھ گئی – واصف کو ساتھ بٹھا لیا اور ہال کا جائزہ لینے لگی ریشم تمہاری بیٹی نے آرزو کی پارٹی کی خوب رونق بڑھا دی آج بھی کہو ناں اس سے کہ کچھ سنائے ساتھ بیٹھی خواتین آپس میں بات کر رہی تھیں اب جو ریشم نے ہنسنا شروع کیا تو جیسے گاگر سے بات الٹنے لگا بے ہنگم ہنسی ہنستی ہوئی بھاری بھر کم ریشم نے پورا میز ہی ہلا دیا کولڈڈرنکس بھی اس ہنسی کی تاب نہ لاتے ہوئے کچھ نیچے جا چھتیں اور کچھ میز پر ڈھیر ہوگئیں-

ریشم! اس نے زیر لب دہرایا ارے نہیں ! وہ آج موڈ میں نہیں کبھی پھر سہی یہ لوگ ایسے نام کیوں رکھ لیتے ہیں جو کسی طرح سے بھی ان کی شخصیت سے مناسبت نہیں رکھتے وہ سوچ رہی تھی اتنی بڑی پارٹیوں میں آنے والے لوگ اتنے چھوٹے دل اور ذہن کے ہو ں گے – میں تو سوچ بھی نہیں سکتی اور آئندہ کبھی آنے سے بھی میری توبہ ! دولت کی نمائش سے مزین جسم اور لباس اخلاقیات کے سبق سے بالکل بے بہرہ تھے-ان کی گفتگو چغلی کھا رہی تھی کہ دولت سے امیر ضرور ہیں لیکن سوچ بہت غریب ہے – مال ودولت کی نمائش کرنے والوں میں ہم جیسے سیدھے سا دے انسان عجب ہونق بنے ان کا منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں بزنس کی باتیں کاروں کوٹھیوں کی باتیں

زیورات اور مال و زر کی باتیں
ہرمیز پر یہی باتیں ہو رہی تھیں

صدف معذرت چاہتی ہوں گل بھی ابھی نہیں آئی آپ بور ہو رہی ہو گی افشین نے آکر اس کا ھاتھ تھامتے ہوئے کہا کوئی بات نہیں میں گھر جانا چاہتی ہوں وہ منمنائی نہیں ہرگز نہیں ابھی کھانا کھلنے والا ہے کھانا کھائے بغیر ہر گز نہیں جانے دوں گی تمہیں اور اس گل کی بچی کو تو پوچھوں گی آئی نہیں نہ کال ریسیو کر رہی ہے سوچ رہی تھی تم دونوں کی آپس کی غلط فہمی دور کروا دوں گی وہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں بعد میں ہوتی رہے گی – صدف نے کہا ارے تبسم پھو پھو آئیے ناں افشین ایک خاتون سے مخاطب ہوئی یہاں بیٹھ جائیں یہ میری دوست ہے صدف صدف نے سلام کیا خاتون نے اس کا جائزہ لیتے ہوئے کہا وعلیکم سلام کا جواب بھی صحیح نہیں دیا وہ سوچنے لگی پھر بھی اخلاق سے کہا بیٹھیے آنٹی اب میں تمہاری آنٹی کیسے ہو گئی تمہاری ہی عمر کی ہوں گی میں والدین نے شادی جلدی کر دی تو میں آنٹی ہو گئی ؟؟ وہ افشین کی آپ پھوپھو ہیں اس لئے—— اس نے وضاحت کی

خیر وہ تو بھتیجی ہے میری مگر تم تو نہیں ہو !
معذرت چاہتی ہوں اس نے بادل نخواستہ کہا

Roast two seasonings plate
Roast two seasonings plate

ورنہ دل تو چاہ رہا تھا کہ کہہ دے تبسم تو آپ کے چہرے پر ہے نہیں البتہ باتیں کڑوی ہیں آپ کا نام تو کریلا یا نیم ہونا چاہیے تھا اتنی دیر میں کھانا کھل گیا عورتیں بھاگ پڑیں کھانے کو لینے کی ہر کسی کی کوشش وہ بھی واصف کو بٹھا کر خود کھا نا لینے گئی بھیڑ بھاڑ اور شور وغل ایسے لگ رہا تھا کہ سب کتنے دنوں سے بھوکے ہیں اور بعد میں کھانا ملے گا نہیں – بڑی تگ ودو کے بعد وہ کھانے تک پہنچ پائی اب کوئی کھانا نکالنے کا چمچ رکھنے کو تیار نہیں جس کے ھاتھ میں جو آیا اسی سے بریانی بھی نکالی اور سالن بھی رائتے اور چٹنی میں بھی وہی ڈبو دیا لیکن ھاتھ سے نہ چھوڑا سلاد اور روسٹ تو ھاتھوں سے ہی پلیٹوں میں بھر لیا گیا اس کے ھاتھ میں چمچ پہنچا ہی تھا کہ ساتھ کھڑی آنٹی نے اچک لیا روسٹ کی طرف بڑھی تو ساتھ کھڑی خاتون نے ھاتھوں سے اپنے بچوں کی پلیٹیں بھرنی شروع کر دیں اسنے روسٹ کی دو بوٹیاں پلیٹ میں ڈالیں اور باہر نکلنے کی ناکام کوشش کرنے لگی دونوں ا طراف کی خواتین کی چھینا جھپٹی میں اس کا سانس گھٹنے لگا مشکل سے اپنا دوپٹہ چھڑایا لیکن اس کی لیس ملکہ آنٹی کی چوڑیوں میں الجھ کردوپٹے سے الگ ہو گئی

اللہ یہ ملکہ آنٹی تو واقعی میں ملکہ بن کر آئی تھیں بڑے بڑے جھمکے نیکلس بازوں میں شور مچاتی چوڑیاں اور کنگنایک خاتون جسے سب گڈو آپی کہہ رہے تھے کے دھکے نے روسٹ کی دو بوٹیوں کی ایک رہنے دی ایک اچھل کر زمین پر آگئی اس نے واصف کو پلیٹ دی جیسے کہہ رہی ہو بس بھائی مجھ میں تو اتنا ہی دم تھا -جلدی کرو واصف اگر کھانی ہے تو ورنہ گھر چلیں – اس نے بے بسی سے اپنے دوپٹے کو دیکھا جس پر چکنائی کی زردی کس ساتھ چٹنی اور سالن کے دھبوں نے اس کو دھنک رنگ بنا دیا تھا کھانا کھایا یا نہیں؟ افشین پوچھ رہی تھی ابھی گل آئی ہے میں فارغ ہو کر تم دونوں کی بات کرواتی ہوں -وہ کہہ کر چلی گئی چلو واصف جلدی سے پھر کوئی روک نہ لے وہ تیزی سے بھاگی
اتنے میں ڈیک پر گانا چلنے لگا یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو برو کرتے بوکھلائی ہوئی صدف بے اختیار کہہ اٹھی ارے بھیا اپنا کام کرو میں جانو اور گل جانے- اب تم بھی چلے ہمیں روبرو کرنے !!!

تحریر: وقارانسا

Share this:
Tags:
daughter speak بات بیٹی خاتون گھونٹ
Internet
Previous Post کیا انٹرنیٹ نے بچوں کو کھیل کے میدانوں سے دور کردیا
Next Post سٹریس
Stress

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close