فیصل آباد (جیوڈیسک) نامعلوم سمت سے آنے والی گولی اسکے جسم میں پیوست ہو گئی۔
آوارہ گولی لگنے سے خاتون زخمی ہو گئی۔ بھائی والا میں رہائش پذیر ایم بوٹا کی 22 سالہ بیوی خورشید فاطمہ گھر کی چھت پر سو رہی تھی۔

Start typing to search...