Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سندھ فیسٹیول، سندھی ثقافت کا جنازہ

February 17, 2014 0 1 min read
M.A.TABASSUM
Sindh Festival
Sindh Festival

جس شہر میں روزانہ بیس سے تیس لوگ دہشت گردی میں مارے جا رہے ہوں، جہاں نہ قانون نافذ کرنے والے اہل کار محفوظ ہوں، نہ علما، نہ صحافی اور دانشور اور نہ استاد وہاں میلے یا فیسٹیول کی بات کرنا ان لوگوں کے زخموں پرنمک چھڑکنا نہیں تو اور کیا ہے جن کے پیاروں کو بغیر کسی قصور کے موت کے گھاٹ اتار ا جارہا ہے۔”اپنی ثقافت پہ ناز کرو، پاکستان سے پیار کرو” یہ کہنا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے نومولود چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا، سندھ فیسٹیول کی مقبولیت کے لئے نشر کئے جارہے ویڈیو اشتہار میں۔ کیا اچھا ہوتا اگر نوجوان بلاول زرداری پاکستان کی یکجہتی کے لئے کوئی فیسٹیول کا انعقاد کرتے اور اس کی مقبولیت کے لئے یہ کلمات فرماتے۔

جو خود مغربی معاشرہ کی پرورش کی پیداوار ہوں، جو سندھ کی شاہراہوں پر بغیر محافظ کے چل پھر نہیں سکتے ہوں اور جن کو خود سندھ کی زبان، تہذیب و تمدن کا پتہ نہ ہو وہ آج سندھ کی ثقافت کے فروغ کی بات کر رہے ہیں یہ سندھ کے لوگوں کے ساتھ مذاق اور سندھ کی ثقافت کی توہین نہیں تو کیا ہے۔

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سیاست کا بیڑا اٹھایا تھا اور صحیح جمہوریت ملک میں نافذ کرنے کا وعدہ کیا تھا، پچھلے 50 سالوں میں نہ تو ملک میں صاف ستھری سیاست کر سکے او نہ ہی شفاف جمہوریت نافذ کر سکے اور چلے ہیں سندھ کی ثقافت کو فروغ دینے۔ آخر پاکستانی قوم سے یہ مذاق کب تک جاری رہے گا؟ ایک طرف تو سندھ کے دارالخلافہ اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو دہشت گردوں نے دارالقتل اور مذبح اورطالبان نے دہشت گردی کا فیسٹول بنادیا ہے وہیں دوسری طرف بلاول زرداری کو اِسی شہر میں سندھ فیسٹیول کا رنگا رنگ پروگرام سجانے کا جنون سوار ہے۔ ہاں سمجھا جا سکتا ہے کہ بلاول کی عمر اْنکو اسِ قسم کی رنگینیوں کے لئے اکْساسکتی ہے کیونکہ موجودہ حالات میں اسِ طرح کی رنگین محفلیں، ثقافتی ناچ گانا اور فن کا مظاہرہ کا انعقاد دلِ کو لبھانے کا ساز و سامان تو ہو سکتا ہے مگر اس کی بحالی یا فروغ میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا، یہ چیزیں ایک خوشحال اور پر سکون معاشرہ کی صحتمند سرگرمیاں ہوتی ہیں ،اور پھر ثقافت کی نشوونما یا فروغ کے لیے کوئی سیاسی نعرہ یا حکمتی عملی وضع نہیں کی جاتی بلکہ یہ تو معاشرہ کے مسلسل رہن سہن اور سماجی ضروریات سے جنم لیتی ہیں اور پھر وقت اور حالات کے ساتھ اسِ میں تبدیلیاں اور تغیرات ہوتے رہتے ہیں۔

پھر سوال یہ ہے کہ بلاول زرداری سندھ کی کسِ ثقافت کی بات کر رہے ہیں کیونکہ اپنے والد محترم آصف علی زرداری کی طرف سے تو یہ بلوچ ہیں۔ تبدیلی، فروغ یا بحالی سب سے پہلے گھر سے شروع ہوتی ہے، کیا بلاول زرداری سمیت بھٹو خاندان کا کوئی بھی فرد یہ بتا سکتا ہے انہوں نے سندھ کی زبان، لباس، تاریخ اور ثقافت کو کتنا اپنایا ہے۔ بلاول زرداری صاحب کو چائیے کہ پہلے سندھ کی ثقافت اپنے آپ پر نافذکریں۔سندھ دھرتی نے سر زمینِ عرب سے آئے محمد بنِ قاسم سے لیکر ترکی، افغانستان، کردستان، بلوچستان، سرحد، پنجاب اور خطہ کے مختلف علاقوں سے آئے لوگوں کو اپنے اندر بسایا۔ کلہوڑا، آفندی، سومرو، بھٹو، تالپور، زرداری، مغل، مرزا، قریشی سب مختلف دور میں سندھ میں مختلف جگہوں سے آئے اور سندھ کی تغیر پذیر ثقافت کا حصہ بنے۔ پچھلے ساٹھ سالوں میں سندھ کی ثقافت میں ایک بڑا تغیر آیا ہے۔ پاکستان کے بعد سے سندھ کی ثقافت بہت زیادہ کثیرالثقافت ہو چکی ہے۔ یہاں پاکستان کی ہر زبان بولنے والا بستا ہے۔

Sindh Culture
Sindh Culture

سندھی اور اردو زبان بولنے والوں کی اپنی اپنی ثقافت ہیں لہٰذا سب سے پہلے تو سندھ اور سندھ کی عوام کو امن اور تحفظ کی ضرورت ہے۔ پھر سندھ میں کثیر الثقافت پروگرام منعقد کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ ایک مخصوص کمیونٹی کو ٹارگیٹ کرکے مزید سیاست کرنے کی۔ میلے یا فیسٹیول ایک خوشحال معاشرہ کی سرگرمیاں ہوتی ہیں کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا نہیں ہوتے۔ کیا پاکستان، سندھ اور بالخصوص کراچی میں ایسے حالات ہیں کہ یہاں ثقافت کے فروغ کے لئے محفلیں سجائی جائیں۔ کراچی میں تو لوگ شام ہونے سے پہلے اپنے گھروں کو خیریت سے پہنچنے کی فکر کرتے ہیں، تا کہ کہیں کسی دہشت گردی کا شکار نہ ہو جائیں۔ کیا سندھ کی عوام کو یہاں پر حکومت کرنے والوں نے ذہنی طور پر اسِ قابل چھوڑا ہے وہ ثقافتی پروگرام منعقد کریں یا اسِ میں شریک ہوں۔ ثقافت کسی کے کہنے یا ایک دو فیسٹیول کرانے سے فروغ نہیں پاتی۔

ایک پرْ سکون اور خوشحال معاشرہ میں یہ خود بخود فروغ پاتی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب کراچی سمیت سندھ کے ہر شہر میں بڑے بڑے ادبی، ثقافتی پروگرام، مشاعرے اور رنگا رنگ تقاریب ہوا کرتی تھیں۔کراچی اور حیدرآباد میں تھیٹر چلا کرتے تھے، جن کے ذریعہ سے پاکستان میں بڑے بڑے فنکار پیدا ہوئے جنہوں نے پاکستان کے فنون لطیفہ کو ساری دنیا میں اعلی مقام بخشا۔ آج نہ وہ پروگرام ہیں اور نہ وہ فنکار۔سوال یہ ہے کہ بلاول زرداری کوآخر صرف سندھ فیسٹیول کا خیال ہی کیوں آیا؟ کیونکہ سندھ سے بڑا صوبہ تو پنجاب ہے اور پنجاب کی ثقافت کا اثر تو پورے پاکستان پر ہے۔ اسی طرح سے بلوچستان اور خیبر پختون خواہ بھی صوبے ہیں جو اپنی تاریخ، ثقافت، تہذیب و تمدن رکھتے ہیں۔ بلاول زرداری نے پنجاب فیسٹیول کا اعلان کیوں نہیں کیا۔ جبکہ پیپلز پارٹی تو ہمیشہ وفاق کی جماعت اور وفاق کی علامت کا دعوی کرتی ہے۔ پھر یہ حقائق بھی سامنے آنے چاہییں کہ اسِ سندھ فیسٹیول پر کتنے پیسہ خرچ کئے جارہے ہیں اور یہ پیسہ کہاں سے خرچ ہوگا۔ اگر یہ حکومت سندھ کے خزانے سے خرچ ہوگا تو بلاول زرداری یہ کسِ طرح خرچ کر سکتے ہیں کیونکہ نہ تو بلاول پارلیمانی نمائندے ہیں اور نہ ہی انکی حکومت میں کوئی حیثیت ہے۔ اسِ سلسلے میں قومی احتساب کے ادارہ کو فوری طور پر تفتیش کرنی چائیے۔

دراصل یہ بلاول زرداری اور انکے پیچھے ہدایت کاروں کے صرف اور صرف ڈرامے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل مسائل سے ہٹائی جاسکے اور کسی نہ کسی طرح سے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو سہارا دیا جا سکے۔ ورنہ زمینی حقائق اور سیاسی تاریخ اسِ کے بر عکس ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا تعلق صوبہ سندھ سے رہا ہے مگر ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر آصف علی زرداری نے مرکز میں حکومت کرنے کے لئے سندھ کا کارڈ استعمال کرکے پنجاب کا سہارا لیا۔ 1970 میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کے دو حصہ تھے مغربی پاکستان اور مشرقی پاکستان۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو پاکستان کی اکائی اور اتحاد کی علم بردار کہنے والے پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے کبھی کوشش نہیں کی کہ وہ پیپلز پارٹی کو مشرقی پاکستان میں متعارف کراتے، وہاں کے مقامی بنگالیوں کو پی پی پی میں شامل کرتے اور مشرقی اور مغربی پاکستان کے اتحاد کے لئے کام کرتے۔ پھر 1971 میں مشرقی پاکستان علیحدہ ہونے کے بعدپی پی پی کو صوبہ پنجاب نے ایک بڑی پارٹی بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا مگر بھٹو خاندان نے پی پی پی کو بھٹو فیملی کی جماعت بناکر چلایا اور پی پی پی کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد، لاہور یا کراچی کے بجائے اپنے خاندانی شہر لاڑکانہ کو بنایا۔یہی وجہ ہے کہ آصف علی زرداری جن کا تعلق بھٹو خاندان سے نہیں، اپنے بیٹے بلاول کو بھٹو کہلوانے پر مجبور ہو گئے تاکہ بلاول کو پی پی پی کی موروثی سیاسی گدی نشینی مل سکے۔

لہٰذا اگر آج بلاول زرداری مرسوں مرسوں سندھ نہ دیسوں کے نعرہ لگاتا ہے اور پھر ساتھ ہی مصلحتاً پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگاتا ہے تو یہ اسکے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی حکمتِ عملی تھی کہ پاکستان کا نام استعمال کرکے سندھ کے نام پر اپنی سیاسی اہمیت اور طاقت کو پاکستان کی اسٹبلشمنٹ سے منوائو اور اقتدار حاصل کرو۔ انِ ہی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی بتدریج سکڑتی جا رہی ہے اور اب حکومت کا دائرہ صرف سندھ تک رہ گیا ہے جہاں اب اور بھی دعوے دار سیاسی طاقت بن چکے ہیں۔ بلاول زرداری ابھی نوجوان ہیں انِ کو چائیے کہ اپنے بڑوں کی غلطیوں سے سبق سیکھیں نہ کے ان کے پیروکار بنیں ورنہ انجام بھی پھر انہی جیسا ہو گا۔ سندھ فیسٹیول یا سندھ کے نعرے لگانے سے سندھ کے حالات اچھے ہونگے اور نہ ہی پاکستان کے۔

دوسرے یہ کہ اب دور بدل گیا ہے۔ یہ 70، 80 یا 90 کے عشرے کی سیاست نہیں اورنہ ہی اس وقت کے سیاسی کارڈ اب چلیں گے۔ آج کراچی سے لیکر پشاور تک لوگ اسِ طرح کے سیاسی حربے اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ بلاول زرداری کے لئے اچھا ہوگا کہ اگر انہوں نے ایک کامیاب اور سچے سیدھے سیاسی لیڈر کی حیثیت قوم سے منوانی ہے تو کھلے ذہن سے کام کریں۔ پاکستان کے تمام طبقوں، صوبوں، شہروں اور دیہی علاقوں کو برابر کی اہمیت دیں۔ بحیثیت چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، اپنی جماعت کی از سرِ نو تعمیر کریں، قابل سچے اور صحیح افراد کو میرٹ پر آگے لیکر آئیں۔ پی پی پی سے کرپشن کی مہر کو صاف کریں۔ ورنہ پاکستان سے سمٹ کر پی پی پی سندھ کی جماعت رہ جائے گی اور پھر بی وہ ڈگر نہ چھوڑی اور اسیِ طرح کی حرکتیں جاری و ساری رہیں تو اگلے الیکشن تک وہ لوگ بھی ووٹ نہیں دیں گے جو آپ کی زمینوں پر کام کرتے ہیں۔

  M.A.TABASSUM
M.A.TABASSUM

تحریر: ایم اے تبسم (لاہور) مرکزی صدر ،کالمسٹ کونسل آف پاکستان(CCP)
EMAIL:matabassum81@gmail.com,0300-4709102

Share this:
Tags:
funeral popularity terrorism جنازہ دہشت گردی سندھ فیسٹیول مقبولیت
Pakistan
Previous Post مرسوں مرسوں پر بندہ نہ بن سوں
Next Post کرک: نجی اسکول کے باہر دھماکا، 13 بچوں سمیت 15 افراد زخمی
Kark

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close