
لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے وزیراعظم کے خطاب پر اپنے شدید ردعمل میں کہا ہے کہ عوام پانامہ لیکس کی لوٹ مار کا حساب چاہتے ہیں۔
آئندہ چند سالوں میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو یا نہ ہو کرپٹ خاندانوں کی سیاست کا خاتمہ ضرور ہو جائے گا۔ تین سالوں میں کرپشن اور لوڈشیڈنگ کے اندھیروں میں اضافہ ہوا۔
