Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیدل کاسترو ایک عظیم انقلابی لیڈر

November 25, 2017 0 1 min read
Fidel Castro
Fidel Castro
Fidel Castro

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
قوم کو جرت مند طاقتواربنانے اور متحدہ کر نے میں قومی لیڈر کا بہت بڑا کردار شامل ہوتا ہے جب لیڈر کسی ظالم طاقتوار کے سامنے ڈٹ جائے تو پھر قوم چاہے جتنی ہی کمز ور کیوں نا ہو اس کے حوصلوں کو ایک توانائی مل جا تی ہے اور جب قوم کے لیڈر اپنے مفاد کی خاطر قومی مفادات کا جنازہ نکالتے ہیں اور اپنے عہدے کو بچانے کے لئے کسی طاقتوار کے سامنے سرجھکا کر ان ہاں میں ہاں ملاتے ہیں تو قوم میں مایوسی جنم لیتی ہے اور وہ ملک و قوم کی تباہی کا سبب بنتا ہے لیکن ایسا لیڈر جو بہادر ہو دشمن کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کر نے وا لا ہو اور قوم کے ساتھ مخلص ہو اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر سب سے پہلے اپنی قوم کے با رے میں سوچتا ہو تو قوم بھی ہر وقت اس کے ساتھ کھڑی ہو تی ہے چاہے جیسے بھی حالات ہوں ایسے ہی ایک اعظیم لیڈر جو امریکاکو ناکوں چنے چبواتا رہا جس کا ملک دنیا کے نقشے پر ایک چھوٹا سا ملک کیوبا ہے اسی ملک کا بہادرانقلابی لیڈر فیدل کا ستروجس کا انتقال گزشتہ برس 25نومبر 2016 کو 90 سال کی عمر میں طو یل علالت کے بعد ہوا۔

فیدل کاسترو انقلابیوں کے اس قبیلے کے آخری چشم و چراغ تھا جنہوں نے بیسویں صدی میں کمیونزم کا علم اٹھا کر سرمایا دارانہ نظام کو چیلنج کیا۔ فیدل کاسترو اس سلسلے کی آخری کڑی تھے تاہم انہوں نے کیوبا میں کمیونسٹ انقلاب کو اب تک کامیابی سے سنبھالے رکھا- ان کی موت سے نظریاتی جدوجہد کے ایک عہد کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔ کیوبا امریکا سے 90کلو میٹر سمندری دوری کے راستے پرواقعہ ہے جس کی کل آبا دی سوا کروڑ زیادہ ہے فیدل کاسترو کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے وہ طویل عرصے تک دنیا کے کسی ملک سربراہ رہے ہیں کاسترو ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوا‘ زندگی کی ہر قسم کی آسائش اس کو میسر تھی پر ملک کی حالت بہت ابتر تھی۔ جب کیوبا کو سپین سے اٹھارویں صدی میں آزادی ملی تھی لیکن کیوبا کو آزادی کے بعد کوئی ایسی قیادت نہ مل سکی جو عوام اور ملک کے حالات میں سدھر لے آئے۔ فیدل کاسترو جب جوان ہو ا تو وہی خراب صورت حال ہر طرف بھوک افلاس بدامنی عدم مساوات جرائم منشیات یہ سب کچھ عام تھا جس کی وجہ سے کیوبا کی عوام ایک المناک زندگی بسر کر رہی تھی کاسترو نے قوم کو بچانے کی ٹھا ن لی اور ایک انقلابی گروہ تشکیل دیااور ایک قریبی علاقے کے پہاڑوں میں بڑے پیما نے پر منصوبہ بندی کر بتیسا حکومت کا تختہ الٹ دیا بتیسا کی حکومت ایک امریکا نواز حکومت تھی جب کاسترو اپنی جدو جہد میں کامیا بی پر ہوانا میں داخل ہوا تو دس لاکھ لوگ سڑکوں پر اس کی جھلک دیکھنے کے لئے انتظار میں کھڑے تھے جب کاسترو نے وہاں خطاب شروع کیا تو اس پہلے فاختہ چھوڑی گئیں تو ایک فاختہ کاسترو کے کندھے پر آن بیٹھی جو ایک یاد گا لمحہ تھا ۔انقلاب کے بعد امریکانے کیوبا پر تجارتی پا بندیاں لگا دیں۔ کاسترو نے اس کے جواب میں سوویت یونین سے ہمدردیاں حاصل کرنا شروع کر دیں اس پر امریکاکو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی تھی کہ ایک کمزور اور چھوٹا سا ملک جو اس کی بجائے اس کے بڑے دشمن پر انحصار کر رہا ہے جس پر امر یکانے کیوبا کو سردجنگ کا میدان بنا دیا امریکا نے 1961 کو کاسترو کو اقتدار سے ہٹانے کی سر جوڑ کوشش کی جس کی خاطر غیر فوجی دستوں کو امریکہ میں تربیت بھی فراہم کر تا رہا لیکن کاسترو نے اسازش کو مکمل طور پر نا کا م بنا دیا اور اس کے فوجیوں نے ان باغیوں کو بڑی تعدا د میں ہلاک کیا ۔

1962 میں امر یکا نے اس بات کا پتہ لگا لیا کہ سوویت یونین (روس) کے میزائل کیوبا میں خفیہ طور پر نصب ہو چکے ہیں جس کے جواب میں امر یکا نے ترکی میں اپنے میزائل نصب کر کے سوویت یو نین (روس) کو جواب دیا سوویت یو نین (روس) نے کیوبا پر پیسے کی بارش جاری رکھی وہاں پر بڑی سرمایہ کاری کے ذریعے زراعت کو ترقی دی چینی بنا نے کے کارخانے لگا ئے اور کارخانوں کی پیداوار کو خود خرید کر کیوبا کے معاشی حا لا ت کو بہتر کیا کاسترو نے سوویت یو نین پر انحصار کے ساتھ اپنے تعلقات دوسرے ممالک کے ساتھ مضبوط کیے اور اپنے اتحادی بنائے 1980میں جب عالمی منظر نام تبدیل ہوتا ہے اور سوویت یونین پاش پا ش ہوتی ہے تو جس پر امریکا اور روس میں ایک خفیہ معاہدہ طے پایا جاتا ہے جس کے مطابق امر یکانے ترکی سے اور روس نے کیوبا سے اپنے اپنے میزائل ہٹا لیے اور روس نے کیوبا سے معاشی ہاتھ پیچھے کھنچ لیا جس کی وجہ سے کیوبا کی عوام کی حالات بھوک کی زندگی میں دوبارہ داخل ہوگئی۔ اکثریت عوام نے کیوبا سے ہجرت شروع کردی اور امریکا کی ریاست فلورایڈا میں جا نے لگے کاسترو نے ان بحرانو ں کا مقابلہ جواں مردی سے کیا عوام کی بہتری کے منصوبے بنا ئے جس میں خاص طور پر صحت اور تعلیم کے نمایاں کام تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کاسترو نے ایک مرتبہ پھر کیوبا کو مضبوط کر لیا۔

فیدل کاسترو امریکہ کے دشمنوں کی فہر ست میں اول نمبر پر تھا۔ امر یکا نے کاسترو کو 634 مرتبہ مارنے کی کوشش کی کافیدل کاسترو سنگار پینے کا شوقین تھا اس کے سنگار میں زہر شامل کیا گیالیکن وہ وہاں سے بچ گیا ۔سوئمنگ پول میں کرنٹ چھوڑا گیا اس کی محبوبہ کو مارنے کا ٹاسک دیا گیا لیکن وہ امر یکا کی ہر سا ز سے بچنے میں کا میا ب رہا امریکی سابق سفارتکار کے مطابق امریکا کی حکومت فیدل کاسترو کی حکومت کے خاتمے کے لئے ایسے پاگل رہی جیسے کوئی بھیڑیا پورے چاند کو دیکھ کر ہوتا ہے۔ کاسترو بہت بہادر تھا۔ ایک مر تبہ فید ل کا سترو سے کسی نے سوال کیا آپ بلٹ پروف جیکٹ کیوں نہیں پہنتے ؟ تو کاسترو نے جواب دیا میں نے اخلاقی جیکٹ پہن رکھی ہے امریکاجیسا سپر پاور اکیلے فیدل کاسترو کونہ مار سکا اور نہ ہی کاسترو کے اقتدار کا تختہ الٹ سکا فیدل کاسترو کو اقتدار سے معزول کرنے کے خواب میں امریکا کے اپنے دس صدور اس عرصہ کے دوران تبدیل ہو گئے جن میں ڈیوڈ ڈی ‘ کینڈی‘بی جوبانس‘ رچیڑڈ ایم نیکسی ‘آرفورڈ‘جمی کاٹر‘رونالنڈریگن‘بش اول‘ کلنٹن ‘بش جو ئینر جبکہ آخر میں ابامہ بھی ۔فیدل کاسترو نے ہمیشہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال مقابلہ کیا تو ساتھ ہی عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرتے رہے وہاں کی عوام کو صحت اور تعلیم کی سہولت مفت حاصل ہیں اس سے بڑی مثال اور کیا ہو گی وہ کبھی بھی علاج کے لیے ملک سے باہر نہیں گئے۔

کیوبا میں عام کام بھی بجلی کی توا نا ئی کے ذریعے کیے جا تے ہیں حتیٰ کہ گھر وں میں کھانا بھی بجلی کے ذریعے پکا یا جا تا ہے اور خاص طور پر اس گھر میں بجلی کے سہولت کے علاوہ گیس کا سلنڈر حکومت کی طر ف سے فراہم کیا جا تا ہے جس گھر میں اگر شوگر کا کوئی مریض ہو۔تاکہ کسی بھی وجہ سے بجلی کی فر اہم معطل ہو تو شوگر کے مریض کے لئے فوری طور پر کھانا پکایا جا سکے اگر گیس کا سلنڈر ختم ہو جائے تو دوبارہ بھر وا کر دینا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے جس کے لئے حکو مت ایک پیسہ بھی نہیں لیتی ہے یہ سہولت گورنمنٹ کی طر ف سے مفت فر اہم کی جا تی ہے فید ل کاسترو میں انسانیت کا جذبہ بہت بلند تھا جب پا کستا ن میں زلزلہ آیا تو کیو با کی حکو مت نے پا کستا ن میں 2700افراد پر مشتمل ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ایک بڑی ٹیم روانہ کی اور تقربیاً 2008 میں پاکستان کے ایک ہزار طلبا ءکو کیوبا میں بغیر کسی فیس واخراجات پر میڈیکل کر ڈگری ایم بی بی ایس کروایا ۔فیدل کاسترو نے مرنے سے پہلے ہدایت کی کہ میری کوئی یاد گار نہ بنائی جائے۔ اس کے علاوہ کیوبا کی پارلیمنٹ نے ایک ایسا بل پاس کیا ہے جس کے مطابق کسی بھی شاہرا یا عمارت کو ان کے نام سے منسوب نہیں کیا جائے گا ان کا نام تشہر میں بھی استعمال نہیں کیا جائے گا۔یہ ہوتے ہیں لیڈ ر جو ہمیشہ اپنی عوام کے دلوں میں زندہ رہے ہیں۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan interests عظیم مفادات
Nawaz Sharif
Previous Post کاری وار
Next Post رونا اور ہنسنا منع ہے
Parliament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close