
ایک وہ ہیں کہ ساقیا جن پر
تیری رحمت کے مینہ برستے ہیں
ایک ہم ہیں کہ تیری محفل میں
قطرے قطرے کو بھی ترستے ہیں
ساحل منیر


ایک وہ ہیں کہ ساقیا جن پر
تیری رحمت کے مینہ برستے ہیں
ایک ہم ہیں کہ تیری محفل میں
قطرے قطرے کو بھی ترستے ہیں
ساحل منیر
Start typing to search...
