
زیورخ (جیوڈیسک) فیفا کا کہنا ہے کہ اس کی ایمرجنسی کمیٹی نے جنرل سیکرٹری جیروم ویلکے کو عہدے سے برطرف کرتے ہوئے ان کا کنٹریکٹ ختم کر دیا ہے۔
جیروم ویلکے اب مزید فیفا کے جنرل سیکرٹری نہیں رہے۔
فیفا حکام کا مزید کہنا ہے کہ مارکس کیٹنر قائم مقام جنرل سیکرٹری فیفا کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔
