کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی محمڈن فٹ بال کلب کی پچاس ویں سالگرہ پر پچاس سالہ جشن کورنگی محمڈن فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے مقابلوں کا آغاز مورخہ 7دسمبر2013ء بروز جمعہ سے ڈاکٹر محمد علی شاہ فٹ بال اسٹیڈیم لاندھی میں منعقد ہو گا پری کوارٹر فائنل مرحلے کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سید خالد احمد ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
