
ممبئی (جیوڈیسک) سالانہ 59 ویں فلم فیئر ایوارڈ کی تقریب چوبیس جنوری کو ممبئی میں ہو گی۔ جس کے میزبان بالی وڈ فلم برفی کے ہیرو ہیروئن ہونگے۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کی نامور شخصیات کے سامنے سٹیج پر میزبانی ایک چیلنج ہے۔
بلیک بیوٹی کا کہنا تھا اگر اسٹیج پر ان کا ساتھ ودیا بالن دیتی تو زیادہ اچھا رہتا۔
