ممبئی (جیوڈیسک) نامور ستاروں سے سجی بالی وڈ فلم ’’ہیپی نیو ائیر‘‘ کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ فرح خان کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم چوبیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Start typing to search...