
لاہور (جیوڈیسک) نامور اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے مایوسی کا اندھیرا ختم ہو رہا ہے’نئی فلمیں کا میابی حاصل کر رہی ہیں۔
حقیقت واضح ہوتی جا رہی ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونے والی ہیں ۔میری زندگی کی پہلی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی ‘‘میر ے لئے بڑا خوشگوار تجربہ رہا۔
