Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلم پی کے کی جگو اور انتہا پسند ہندو

January 18, 2015 0 1 min read
PK
PK
PK

تحریر: سید انور محمود
بھارتی فلم پی کے جو پچاسی کڑوڑ روپے کی لاگت سے بنی تھی ابتک 600 کڑوڑ روپے کماچکی ہے جو ایک ریکارڈ ہے لیکن بھارتی انتہا پسند ہندو اس فلم کےخلاف مظاہرئے کررہے ہیں اور اسے پاکستان کی سازش قرار دئے رہے ہیں، اگر اُنکو اس فلم کی ہیرون مل جائے تو اُنکا ہیرون سے کہنا ہوگا کہ جگت جانی عرف جگوفلم پی کے میں جب آپ بیلجیم میں میں تھیں تو آپکو سرفراز یوسف نامی ایک پاکستانی لڑکے سے پیارہوگیا تھا، ہمیں اس بات پر قطعی اعتراض نہیں کہ آپکو پیار کیوں ہوگیا تھا، کڑوڑوں روپے کی فلم میں آپکو پیار کرنے کےلیے ہی رکھا گیا تھا جو ایک محبوبہ کا کردار ادا کرئے کسی کینسر کے مریض کے کردار کےلیے تو نہیں رکھا گیا تھا، لیکن ہمارا اعتراض یہ ہے کہ آپکو پورئے بیلجیم میں کوئی ہندو لڑکا نہیں ملاجو آپ ایک مسلمان لڑکے سے پیار کربیٹھیں اور وہ بھی پاکستانی مسلمان سے، نہیں جگو یہ تو شاید پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا کیا دھرا لگتا ہے، ہمیں تو یہ بھی شک ہے کہ اس فلم کو بنانے کےلیے پیسہ بھی آئی ایس آئی نے ہی لگایا ہے، اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ اس فلم کے ڈائریکٹرراجکمار ہیرانی جسکا پرانا تعلق پاکستانی علاقے محراب پور، سندھ سے ہے ضرور اپنے کسی خاندانی بزرگ کے کہنے اور پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے فنڈ مہیا کرنے پر ایسی فلم بنائی جس میں ایک پاکستانی مسلمان کو اچھا انسان دکھایا اور ہمارئے ایک معزز پنڈت کو جھوٹا اور چور دکھایا اور ہمارئے مذہب کا مذاق بھی اڑایا گیا ہے۔ اس سے پہلے راجکمار ہیرانی نے ‘منا بھائی ایم بی بی ایس، لگے رہو منا بھائی اور تھری ایڈٹس’ جیسی فلمیں بنایں لیکن ان میں دور دور نہ تو کسی مسلمان ہیرو کا ذکر تھا اور نہ ہی کسی پاکستانی کا تو پھر فلم‘ پی کے’ کے ہیرو کوتم نے کیوں رونگ نمبر پر تلاش کیا، ہو نہ ہو یہ ایک پاکستانی سازش ہے۔

انتہا پسند ہندوں کےلیے جواب یہ ہے کہ تم نے جو سوال کیا ہے وہ نہ تو ہندو مذہب کی عقیدت میں کیا ہے اور نہ ہی بھارت کی محبت میں بلکہ یہ سب کھلی مسلم دشمنی اور خاصکر پاکستان دشمنی میں کہا ہے، کچھ عرصے سے بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف ‘لو جہاد’ کے نام پر اور پاکستان میں دہشتگردوں کی حمایت میں فسادیوں کو جہادی کہکراُنکی پاکستان میں کی گئی دہشت گردی کی جو حمایت کی جارہی ہے، فلم ‘پی کے’ کے خلاف مظاہرئے اُسی دشمنی کا ایک حصہ ہے۔ تمیں شاید یاد نہ رہا ہو یا ایک انتہا پسند ہندو کی طرح تم یہ بات قبول نہ کرنا چاہتے ہو کہ بھارتی فلم “او مائے گوڈ” میں جس انداز میں بھگوان کی بےعزتی کی گئی ہے اور مندروں کو بھگوان کا شاپنگ مال کہا گیا فلم ‘پی کے’ میں ایسا کچھ نہیں ہے مگر پورئے بھارت میں کسی نے بھی”او مائے گوڈ” کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا تھا، آخر کیوں؟ شاید اس لئے کیونکہ اس فلم کے سو فیصد لوگ ایکٹر سمیت سب ہندو تھے، لیکن تماری اطلاع کےلیے بتادوں کہ فلم “پی کے” میں نناوئے فیصد ہندو ں نے اور صرف ایک نام نہاد مسلمان عامرخان نے اداکاری کی ہے تو سارا الزام عامر خان پر کیوں؟ اسلیے کہ اُسکا نام مسلمانوں جیسا ہے تو یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ بھارت میں جتنے خان یا مسلمان اداکار ہیں بدقسمتی سے کردار سے اُن میں سے ایک بھی مکمل مسلمان نہیں ہےاُنکو مسلمان کہنا نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہے۔ اسوقت بھارتی فلم انڈسٹری میں خان نامی جتنے بھی مسلمان اداکار ہیں ان تمام کی بیویاں ہندو ہیں، اُنکے گھروں میں مندر موجود ہیں اور بھگوان کی پوجا ہر روز ہوتی ہے۔

بھارتی انتہا پسند ہندوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے جہاں سرکاری طور پر کسی مہذب کی حمایت نہیں کی جاتی لیکن یہ مسلمان ہی ہیں جو مذہب کے نام پر بھارت کو کمزور کررہے ہیں اور اُنکا ساتھ پاکستان دیتا ہے، اب جیسا کہ سبکو معلوم ہے بھارت کے خان اداکاروں نے ہندوں عورتوں سے شادیاں کی ہوئی ہیں، یہ تو ہمارئے ہندو مہذہب کے خلاف ایک سازش ہے۔مسلمان لڑکے بھولی بھالی ہندو لڑکیوں کو اپنے عشق کے جال میں پھنساتے ہیں اور ان سے شادی کرکے بچے پیدا کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کی آبادی کو بڑھایا جائے اور ہندوستان میں مسلم حکومت قائم کی جاسکے۔باہر کے لوگ ہم پر چھارہے ہیں اورہم سے ہمارا ملک چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ اُن کا مقصدیہ بھی ہے کہ ہماری بہن بیٹیو ں کو جہاد کی ٹریننگ دے کرہمارے خلاف کیا جائے (یو ٹیوب پر یہ ویڈو موجود ہیں)۔ کشمیروں کو ہی لےلو، بھارت کی آزادی سے آجتک یہ مسلسل بھارت کے خلاف ہیں اور پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں، یہ بھارتی سیکولرازم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور پاکستان اس سازش میں کشمیروں کا ساتھ دیتا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ فلم ‘پی کے’ میں جو کچھ دکھایا گیا ہے وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں ہے جس سےنوجوان بھارتی مسلمانوں کو ہمت ملتی ہے۔

India
India

اس کا جواب یہ ہے کہ بھارت اپنی آزادی کے پہلے دن سے آجتک کبھی بھی ایک سیکولر ملک نہیں رہا، ہاں نام نہاد سیکولر ہونے کا پرچار ہمیشہ کرتا رہا۔بی جے پی تو کافی عرصہ بعد حکومت میں آئی ہے جبکہ پاکستان بننے کے فورا بعد کانگریس کی حکومت نے پاکستان کے حصے کی رقم روک لی، کچھ زمینی حصے جو پاکستان میں آنے تھے ان پر قبضہ کرلیا اور سب سے بڑھ کر کشمیر کے مسلے پر نہرو نے اقوام متحدہ کے زریعے دھوکہ بازی کی اور آج بھی کشمیری مسلمان آزادی کے لیے تڑپ رہے ہیں۔دسمبر 1992 میں جب انتہا پسند ہندوں نے بابری مسجد کو شہید کیا جب بھی مرکز اور صوبہ اترپردیش میں کانگریس ہی کی حکومت تھی۔ آزادی کے بعد سے ابتک ہندوستان میں زیادہ تر کانگریس ہی کی حکومت رہی ہے اورلاتعداد ہندو مسلم فسادات ہوچکے ہیں جس میں زیادہ تر مسلمانوں کاجانی اور معاشی نقصان ہوا ہے۔ کانگریس یا نہرو خاندان کی سیاست جواہر لال نہرو کی وفات کے ساتھ ختم نہیں ہوئی بلکہ ان کے مرنے کے بعد ان کی بیٹی اندرا گاندھی اور نواسا راجیو گاندھی ہندوستان کے وزیراعظم بنے اور آج بھی انہیں کا خاندان ہندوستان کی سیاست پر حاوی ہے ۔

اندرا گاندھی کی بہو سونیا گاندھی جسکو جمہوری بھارت میں صرف اس لیے ملک کا وزیراعظم نہیں بننے دیا گیا کہ وہ ہندو نہیں ہے، وہ چلی تھیں بھارتی فلم نگری کے ذریعے پاکستانیوں کے ذہنوں کو فتح کرنے، وہ مسلم ثقافت اور پاکستانی کلچر کو شکست دینے کے دعوے کررہی تھی۔ لیکن ہوا الٹا، بھارتی فلموں نے نوجوانوں کے ذہنوں میں تلاطم پیدا کردیا۔بھارت کے نوجوان جنسی بھیڑیئے بن چکے ہیں، گھر سے باہر نکلنے والی یا گھر کے اندر رہنے والی ہر ہندوستانی عورت اپنے ہم وطن درندے کی درندگی کے خطرے سے دوچار ہے۔ سونیا گاندھی جس اسلحے سے پاکستانیوں کو زیر کرنے چلی تھیں وہ اب خود انھیں زخمی کر رہا ہے۔ موہن داس کرم چندگاندھی کو ایک ہندو نے، اندرا گاندھی کو ایک سکھ نے اور راجیو گاندھی کو ایک تامل ٹائیگرز عورت نے قتل کیا جبکہ کسی بھارتی مسلمان نے کسی چھوٹے سے چھوٹے ہندو لیڈر کو نہیں مارا۔ اس کے باوجود بھی بھارتی مسلمانوں کو جان بوجھ کر انڈین فلموں میں تخریب کار اور دہشتگرد کے طور پر دکھایا جاتا ہے۔اسی زہر آلود پروپیگنڈے نے نریندر مودی کے بھارتی وزیراعظم بننے کی راہ ہموار کی۔ بھارتی صوبہ گجرات میں فروری دو ہزار دو میں مسلم کش فسادات کے دوران سنگھ پریوارکا رہنما اور آج کابھارتی وزیاعظم نریندر مودی وزیر اعلی تھا، اس مسلم کش فسادات میں دوہزار سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھا۔

بھارتی فلم انڈسٹری کا گڑھ ممبئی ہے اور یہی شہر شیوسینا کا بھی قلعہ ہے۔ سیف علی خان اور شبانہ اعظمی جیسے مشہور اور خوشحال لوگ جب ممبئی میں گھر نہ لے سکتے ہوں، تو اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ صورت حال کتنی پیچیدہ ہوگی۔ شبانہ اعظمی جس نے شاید ہی کبھی کسی بھارتی فلم میں مسلمان کا کردارادا کیا ہو وہ اور سیف علی خان جس نے کرینہ کپور سے اس کے ہندو مذہب پر قائم رہتے ہوئے شادی کی جب ایک گھر نہ خرید سکیں کہ وہ نام کے مسلمان ہیں تواس سے ہندو تعصب کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ شاہ رخ خان نے گوری سے اس کا مذہب بدلے بغیر شادی کی۔ شاہ رخ خان کے تینوں بچوں کے نام نہ مسلمانوں کے سے ہیں اور نہ ہندوؤں کے سے۔ اس کے باوجود بھی اس نام کے مسلمان ہیرو کو دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ماحول میں ‘پی کے’ جیسی فلم بن جاتی ہے، جس میں سب کچھ بھارت کا ہے لیکن صرف ایک پاکستانی مسلم نوجوان کے اچھے کردار کو برداشت نہیں کیا جاتا ہے، یہ ہے ذہن سازی اور یہ ہے سیکولر انڈیا۔اس سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کے بھارت کو فلم سے نہیں پاکستان اور مسلمانوں سے مسلہ ہے۔ بھارتی انتہا پسند ہندو بےفکر رہیں ابھی تک اُنکے ڈراموں یا فلموں کو پاکستانی مسلم نوجوان صرف تفریحی کی حد تک دیکھتے ہیں اور وہ یہ امید قطعی نہ کریں کہ کل کوئی پاکستانی نوجوان سرفراز یوسف لاہور سے جگت جانی عرف جگوکو فون کرکے اظہار محبت کرئے گا کیونکہ پاکستانی رونگ نمبر پر کم از کم بھارت فون نہیں کرینگے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
film PK records Syed Anwar Mahmood پی کے ریکارڈ سید انور محمود فلم
Ship
Previous Post پچاس ہزار ٹن فیول لے کر ایک جہاز 22 جنوری کو کراچی پہنچے گا
Next Post ریاست کیخلاف مسلح جدوجہد اور خود کش حملے حرام ہیں، علمائے کرام
Pakistan Ulma Commity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close