
کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اندھیرے کے باعث سمندر میں ڈوبنے والوں کی تلاش کا کام آج کے لیے روک دیا گیا ہے۔
سمندر میں ڈوبنے والوں کی تلاش کا کام آج کے لیے مکمل ہو گیا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن کل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
