
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی محمد کامران نے کہا ہے کہ آگ کی جگہ پر پانی، مشینری اور دیگر چیزوں کی شدید کمی ہے جبکہ آگ کے باعث 12 عمارتیں جل چکی ہیں۔ رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی جگہ پر پانی، مشینری اور دیگر چیزوں کی شدید کمی ہے۔
