Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

27دسمبر2007، گھیراؤ جلاؤ۔۔۔۔ تحقیقی نظر سے!!

January 13, 2017 0 1 min read
27 December 2007 Incident
27 December 2007 Incident
27 December 2007 Incident

تحریر : جاوید صدیقی
27 دسمبر 2007 کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو باغ جناح گراؤنڈ راولپنڈی کے ایک جلسے میں فائرنگ کرکے شہید کردیا، اُس وقت سابق صدر پرویز مشرف برسراقتدار تھے اور انھوں نے بینظیر بھٹو کو آگاہ کردیا تھا کہ حالات نا مناسب ہیں اور آپ کی جان کو خطرہ بھی ہے۔۔ ، ایجنسیوں کی جانب سے بھی بینظیر بھٹوکو ان کے خلاف حملہ کی اطلاع کردی گئی تھی اور انہیں محدود و محفوظ رہنے کیلئے تاکید کی گئی تھی لیکن بینظیر بھٹو نے سابق صدر اور ایجنسیوں کی جانب سے اطلاعات پر کان نہ دھرے اور جوش جذبات میں آکر مخالفین دشمن کو مکمل موقع دیا، بینظیر بھٹو کی آمد پر کارساز کے مقام پر پہلا حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئیں ،انھیں پھر اپنے حفاظت کیلئے حکومتی سطح پر اور ایجنسیوں کی جانب سے مطلع کیا گیا کہ آپ ٹارگٹ پر ہیں احتیاط برتیں لیکن کارساز حملہ کے باوجود بینظیر بھٹو نے فیصلہ کیا کہ چاہے جان چلی جائے وہ راولپنڈی جناح گراؤنڈ میں عوامی جلسے سے ضرور خطاب کریں گی، پوری میڈیا یہ جلسہ براہ راست نشر کررہی تھی اور عوام نے بھی دیکھا کہ جلسہ کے خطاب کے بعد بینظیر بھٹو بم پروف بکتر بند گاڑی میں بیٹھ گئیں تھیں پھر دوبارہ باہر نکل کر عوام کو ہاتھ ہلا ہلا کر دادوصول کر رہی تھیں۔

سوال یہ پیدا ہوتا کہ گاڑی میں بیٹھنے کے بعد کیوں باہر سرنکالا؟؟؟ کس کے کہنے پر ایسا کیا؟؟؟ جب جانتی تھیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے پھر کیوں موقع دیا؟؟؟ کس کو ان کی شہادت پر سب سے زیادہ فائدہ ہونا تھا؟؟؟ کس کے ہاتھوں پارٹی کی کمان آنی تھی؟؟؟کئی سوالات اٹھے لیکن کسی نے بھی جواب نہ دیا،اس معاملے پر آصف علی زرداری کی کابینہ اور وزرانے براہ راست اُس وقت کے صدر پرویز مشرف کو مورد الزام ٹھہرایا لیکن پھر خود ہی انہیں با اعزت اعزازات کیساتھ رخصت کیا!! معزز قائرین! بینظیر کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری وہ پہلے پانچ سالہ دور کے صدر گزرے ہیں جنھوں نے مصالحت کے گزرے اپنے مخالفین کو ساتھ لیا اور اپنا ٹرن مکمل کیا،زرداری نے بھرپور اختیارات کیساتھ حکومت کی لیکن افسوس کہ پاکستان کے خزانے کو ناتلافی نقصان پہنچایا،ان کے وزرا نے کرپشن، لوٹ مار،بد عنوانی کی نئی رقم تایخ کردی ان کی دیکھا دیکھی آج کی نواز حکومت نے بھی دو ہاتھ مزید بڑھا دیئے۔۔۔۔۔!! معزز قائرین ! میں اپنے موضوع کی جانب بڑھتا ہوں۔

27دسمبر 2007 کو بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد کس طرح ایک پلان کے تحت ملک بھر میں طوفان برپا کیا گیا ، کس طرح یکدم دہشت گردی اور خوف حراس کی فضا قائم کی گئی، کس طرح افواج پاکستان اور ریاست کے دیگر اداروں کو بآور کرایا گیا کہ ہم کس حد تک جاسکتے ہیں ، کس پلاننگ کیساتھ بینظیر بھٹو کی شہادت سے لیکر سرکاری املاک کو تباہ و برباد کردینا یہ سب کچھ پی پی پی کےاہم ترین ذمہ داران کی جانب پہلے ہی طے کرلیا گیا تھا کیونکہ قائد ملت خان لیاقت علی خان کا بھی اسی جگہ شہادت ہوئی تھی ان کیلئے تو ایک بھی سائیکل تک نہیں توڑی گئی کیونکہ وہ پاکستان بنانے والے تھے پاکستان توڑنے یا بلیک میلنگ کرنے والے نہیں ۔۔۔!! بہت معصوم اور سیدھے سادھے ہیں ہمارے انویسٹی گیٹر رپورٹر، اینکر اور ایڈیٹر جو اپنے فرائض منصبی پر کہیں کہیں خاموش رہتے ہیں شائد ان کے نزدیک خاموشی ہی بہتر ہو لیکن یہ عمل نہ صرف ملک کیساتھ نا انصافی پر مبنی ہے بلکہ عوام کیساتھ بد ترین دھوکہ کے مترادف ہوگا ایسا یہ کہا جائے کہ آئین اور قانون کی خلاف ورزی تو خلط نہ ہوگا کیونکہ ملک کی سالمیت، بقا و سلامتی سب سے اول ہے لیکن حیرت ہے کہ ہمارے اینکر، ایڈیٹر، انویسٹی گیٹر رپورٹر اور انویسٹی گیٹرایڈیٹر قلم اٹھانے کو تیار نہیں۔

Media
Media

آج تک بین الاقومی اور بلخصوص پاکستان کی تمام میڈیا، اخبارات، و جرائد نے بینظیر بھٹو کی شہادت پر گڈھی خدا بخش کی رسومات و تقریبات تو دکھا دیتے ہیں مگر اس بڑے سانحہ پر کھل کر بات کرنے یا لکھنے پر تیار نہیں ہوتے آخر کیوں ؟؟ کس بات کا پردہ ہے؟؟ کس بات کا خوف ہے؟ ؟؟ میں اپنے قائرین کو اُس وقت کے حالات سےایک بار ضرورآگاہ کرنا چاہتا ہوں تاکہ ان کی یادداشت تازہ ہوسکے ۔۔!! سابق وزيراعظم اور پاکستان پيپلز پارٹی کی چيئرپرسن بے نظير بھٹو کی بم دھماکے ميں جاں بحق ہونے کی اطلاع کے بعد ملک بھر ميں ہنگامے گھيراؤ جلاؤ اور تشدد کا سلسلہ شروع ہوگيا ،کراچی ميں تمام بازاربند کرادیئے گئے،دکانيں بند ہوگئيں،بازاروں ميں اندھيرا چھاگيا اور پورے شہر ميں خوف و دہشت کی فضا چھا گئی شہر بھر ميں جلاؤ گھيراؤ کے دوران اسی سے زائد گاڑياں نذر آتش کی گئيں لياری ٬ کھارا در ٬ سلاوٹ پاڑے ٬ گورو مندر ٬ کلفٹن ٬ ڈيفنس ٬ گلشن حديد اور گلش اقبال سميت ديگر کئی علاقوں ميں ہوائی فائرنگ کی گئی۔

مشتعل لوگ کے ہجوم سڑکوں پر ديوانہ وار نعرے لگاتے رہے اور انہوں نے پتھراؤ اور ڻٹائروں کو آگ لگائی لياری ميں خواتين نے بھی سڑکوں پر نکل کر سينہ کوبی اور بين کئے مشتعل افراد سرکاری املاک اور گاڑيوں پر پتھراؤ کرتے رہے گاڑيوں کو نذر آتش کيا گيا۔۔خير پورمیرس ميں مشتعل مظاہرين اور پوليس کی فائرنگ سے تين افراد ہلاک ہوئے، سندھ ميں پنجاب سے جانے والی دو مسافر ڻ ٹرينوں کومکمل طور پر نذر آتش کرديا گيا ، جلاؤ گھيراؤ کے دوران سينکڑوں گاڑياں نذر آتش کردی گئیں جبکہ سندھ بھر کے مختلف شہروں کے ریلوے اسٹیشن جلا کر خاکستر کردیئے گئےاور مختلف شہروں ميں (ق) ليگ کے دفاتر اور سرکاری املاک جلا ديئے ،جیالوں کی فائرنگ سے کئی لوگ ہلاک ہوئے، سرکاری عمارات گورنرز اور وزيراعلیٰ ہاؤس سميت اہم عمارات پر رينجرز اور سکيورٹی فورسز تعينات کردی گئيں۔۔۔۔ سکھر ميں ہنگامہ آرائی کے دو ران واپڈا کا دفتر اور متعدد گاڑياں جلا دی گئيں۔

شہر ميں چار سرکاری عمارتوں سميت بيس سے زائد گاڑيوں کو نذر آتش کرديا گيا ۔۔۔۔ جيکب آباد ميں نگران وزيراعظم محمد مياں سومرو کے رشتہ دارں کی املاک کو آگ لگا دی گئی جبکہ ٹيلی فون ايکسچينج پر مشتعل افراد نے ہلہ بول کر شديد توڑ پھوڑ کی ، پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال ايکسپريس کو نوڈیرو کے قريب نذر آتش جبکہ ڻٹنڈو الله يار کے قريب شاھ عبدا لطيف ايکسپريس کو آگ لگائی گئی۔۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سميت شکر گڑھ، ٬ فیصل آباد، ٬ سرگودھا، رحيم يار خان ،اٹک ،سرگودھا سميت ديگر کئی شہروں ميں احتجاج ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔۔۔، پنجاب کے تمام بڑے شہروں ميں بے نظير بھٹو کی ہلاکت کی خبر سنتے ہی تقريباً کاروباری مارکيٹيں بند کردی گئيں ، کئی ایک شہروں ميں (ق) ليگ کے اليکشن آفس ٬ضلعی ناظمين کے دفاتر کو جلا دیا گيا ،موبائل فون کے دفاتر ٬ پٹرول پمپوں اور مسافروں گاڑيوں کو بھی نذر آتش کرديا گيا، سرگودھا ميں مسلم ليگ (ق)کے اس پنڈال کو آگ لگادی گئی جہاں مسلم ليگ کا جلسہ عام ہونا تھا اس کے علاوہ سینکڑوں مشتعل افراد نے کرسيوں ٬ بينروں ٬ اسٹيج پوسٹروں اور ق ليگ کے تین انتخابی دفاتر کوبھی جلا ڈالا۔۔۔، لاہور ميں پوليس کی دو گاڑيوں کو نذر آتش جبکہ تين پوليس اہلکاروں سميت ايک گاڑی کو اغواء کرليا گيا بعد ازاں مشتعل افراد نے پوليس اہلکاروں کو تشدد کے بعد رہا کرديا، لاہور ميں ہی پٹرول پمپ موبائل فون کے دفاتر اور ايک ويگن سميت ايک گھر کو بھی آگ لگادی گئی ، شہر کے مختلف مقامات پر ڻٹائر جلا کر آگ جبکہ شادباغ اور شملہ پہاڑی کے نزديک ہوائی فائرنگ مال روڈ شام ہوتے ہی سنسان ہوگئی، شاہی قلعہ کے عقب ميں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگيا۔

Bus Fire
Bus Fire

لاہور ميں مشتعل نوجوانوں نے ڻٹائر جلا کر ٹريفک بلا ک کردی ،ٹيلی فون اور بجلی کی تاروں کو آگ لگا دی ،مختلف مارکيٹوں ميں زبردستی توڑ پھوڑ کر کرکے دکانيں بند کراديں۔۔۔۔ شکر گڑھ ميں مشتعل افراد نے تمام کاروباری مراکز بند کرديئے اور شہر بھر ميں تشدد کے واقعات رونما ہوئے ۔۔۔۔گوجرانوالہ ميں دکانوں کی توڑ پھوڑ کی گئی ۔۔۔۔۔ساہیوال ميں بینظير بھٹو کی ہلاکت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھيل گئی، فرید ڻٹاؤن ٬ سوہنی گلی ٬ صدر بازار ميں ہنگامے اور فائرنگ کے واقعات ہوئے ، عارف والا روڈ پر ٹائروں کو آگ لگا کرٹریفک بند کردی گئی۔۔۔۔۔ پاک پتن چوک ميں مشتعل کارکنوں نے مظاہرہ کيا تمام بازار بند کردیئے۔۔۔۔۔۔۔ چيچہ وطنی ميں پیلس چوک ٬ اور بورا چوک ميں مظاہرے اور فائرنگ کے واقعات ہوئے۔۔۔۔۔۔ ضلع ساہيوال ميں مکمل ہڑتال رہی ۔۔۔۔۔ ملتان ميں چوک رشید آباد ميں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کيا، ڈیرہ چوک اور کنٹونمنٹ کے علاقے ميں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ بلاک کیا گیا۔۔۔۔۔فیصل آباد ميں گلی اور چوکوں سےٹريفک اور ديگر پوليس کے اہلکار غائب ہوگئے ، شہر بھر ميں ہوائی فائرنگ کے واقعات ہوئے اور کئی دکانوں کو لوٹا گیا۔۔۔۔۔۔۔ رحیم یار خان ميں ضلعی ناظم سردار رفيق لغاری کا دفتر اور ق ليگ کے مرکزی اليکشن آفس کو مکمل طور پر جلا کر راکھ کرديا گيا، ڈی سی اوز کے دفاتر کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔۔۔۔

اوکاڑہ ميں بے نظير بھٹو کی المناک خبر سنتے ہی کارکن دھاڑيں مارتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے ايک جلوس کی شکل اختيار کرتے ہوئے ڻٹائر جلائے اور ايم اے جناح روڈ کو بلاک کرديا مشتعل افراد نے سابق وزیر دفاع راؤ سکندر اقبال کے سينما پر دھاوا بول دیا اور وہاں زبردست توڑ پھوڑ کی ،مظاہرين نے پرویز مشرف اور راؤ سکندراقبال کيخلاف بھرپور نعرے بازی کی۔۔۔ ،چکوال ميں بے نظير بھٹوکے انتقال کی خبر کے بعد دکانیں بند ہوگئیں ۔۔۔۔ ٬ حافظ آباد ميں خوف وہراس پھیل گيا احتجاجاًٹرانسپورٹ کے اڈے خالی ہوگئے ،پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن ایک دوسرے کے گلے لگ کر روتے رہےپیپلز پارٹی کے ضلعی صدر کی قيادت میں احتجاجی جلوس نے شہر ميں ق ليگ کے پوٹریٹ اور بينرز کو آگ لگادی۔۔۔۔ گوجر خان ميں سینکڑوں مشتعل افراد نے جی ڻٹی روڈ کو بند کرديا شہر ميں ق ليگ کے مرکزی الیکشن آفس کو نذر آتش کردیا گيا اور شہر ميں سخت وخوف و حراس پیدا کردیا۔۔۔۔۔ صوبہ سرحد کے مختلف شہروں ميں بھی بے نظير بھٹو کی ہلاکت کی خبر پہنچنتے ہی پيپلز پارٹی کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے شہر ميں توڑ پھوڑ کی پشاور ميں جی ٹی روڈ اور يونيورسٹی روڈ پر بند کرديا شہرکے زيادہ تر تجارتی علاقوں کی سڑکوں کو بند کردیا اور بجلی کی ترسيل بھی معطل کردی ۔۔۔۔!! معزز قائرین! آپ نے آگاہی حاصل کرلی کہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے موقع پر کس قدر جیالوں نے پری پلان اپنے ذمہداروں کے حکم پر قومی املاک کو جلایااور دہشتگردی و لوٹ مار کا بازار گرم کیا۔

ایک شاہدین نے مجھے بتایا کہ کراچی میں جیالے بوری ہاتھوں میں تھامے سڑکوں پر نکل آئے تھے اور راہگیروں سے موبائل، بٹوے اور دیگر قیمتی اشیاکھلے عام لوٹ رہے تھے ، نہ پولیس ان کے خلاف حرکت میں آئی اور نہ ہی فوج نے ان کے خلاف قدم بڑھایا، آج تک اُس بھیانک دہشت گردی کے واقعات پر نہ تو ایف آئی آر درج ہوئی اور نہ ہی کسی بھی سیاسی تنظیم نے آواز بلند کی جیسے کہ یہ واقعات پاکستان میں نہیں فلک پر رونما ہوئے ہوں ۔۔۔!! مجھ سے کئی لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ کے صحافی، اینکرز، رپورٹرز کی ان کے پینل پر کام کرتے رہیں گے کوئی بھی پاکستان کا ایسا صحافتی ادارہ نہیں جو حقائق کو سامنے لاسکے، کیا پاکستان اس لیئے بنایا تھا کہ لٹیرے غالب آجائیں ، اللہ پاکستان کی عوام کو عقل و شعور سے نوازے اور ہماری افواج کو بلا تعطل پاکستان مخالف قوتوں کے خلاف اقدامات کرنے میں سست روی سے باز رکھے، پاکستان کےبا شعور عوام، مفکرین، ماہرین سیاسیات کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کرپٹ سیاسی لیڈران کے خلاف صرف ایم کیو ایم کے خلاف اقدام نظر آیا ہے پیپلز پارٹی اور نون کے خلاف کیوں نہیں کیا گیا ،کیا الیکشن دوہزار اٹھارہ کے بعد کریں گے یا پھر کرپٹ شخصیات کو کچھ لے کچھ دے کے زمرے میں آزاد کردیں گے دیکھیں وقت کیا بتاتا ہے ،اللہ پاکستان کا حامی ع ناظر رہے آمین ثما آمین ۔۔۔پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔۔۔۔! !

Javed Siddiqui
Javed Siddiqui

تحریر : جاوید صدیقی
ای میل: Journalist.js@hotmail.com
رابطہ: & 03332179642 & 03218965665

Share this:
Tags:
fire government investigative killing Rawalpindi بینظیر بھٹو تحقیقی راولپنڈی شہید فائرنگ گراونڈ وزیراعظم
Makhdoom Ali Khan
Previous Post آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ڈیکلریشن کے بغیر نہیں ہو سکتا : مخدوم علی خان
Next Post اندھا سفر اور ناتواں کاندھے‎
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close