Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جگنو انٹر نیشنل لاہور کی پہلی سالگرہ پر تقریب تقسیم ایوارڈز

February 12, 2015February 12, 2015 0 1 min read
Fireflies International Lahore Function Distribution Awards

لاہور: ٨۔فروری٢٠١٥بروز اتوارپنجاب انسٹیٹوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر ،قذافی اسٹیڈیم،لاہور میںعلمی ،ادبی،سماجی اور ثقافتی روایات کی امین تنظیم، جگنو انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام سالانہ تقسیمِ تقریبِ ایوارڈ و محفلِ موسیقی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جس میں لاہور کے علاوہ پاکستان بھر سے ادیبوں،شاعروں،دانشوروں،سماجی شخصیات اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی پروگرام کی نظامت کے فرائض منفرد لب ولہجہ کے نوجوان شاعر،احمد خیال اور اردو و پنجابی کے شاعر پروفیسر آغا مزمل نے سر انجام دیئے۔صدارت کے منصب پر معروف شاعر،ادیب،صحافی و دانشورپروفیسرلطیف ساحل متمکن تھے۔

اسٹیج کی کہکشاں میں جگنو انٹرنیشنل کی چیف ایگزیکٹو،اردووپنجابی کی شاعرہ ،ادیبہ ، شریف اکیڈمی ،جرمنی سے اردو ادب کا گوہرِ انمول کا خطاب حاصل کرنے والی،ایڈیٹر احساس جرمنی محترمہ ایم زیڈ کنول ، معروف شاعروادیب ،پروفیسر احمد ساقی ،پرنسپل اوکاڑہ کالج، ڈائریکٹراکیڈمی ادبیات محمد عاصم بٹ ،راولپنڈی سے تشریف لائے ہوئے شاعرپروفیسر کلیم احسان بٹ، اورراولپنڈی سے ہی معروف شاعروسرجن ڈاکٹرفرحت عباس ،کراچی میں جگنو انٹرنیشنل کے کوآرڈینیٹر، معروف شاعر ،موجِ سخن کے روح و رواں نسیم شیخ،معروف شاعر، صحافی،ادیب اور دانشورڈاکٹراخترشمار،امریکہ میں براڈ کاسٹر معروف پنجابی شاعرلیاقت عیش،معروف شاعر و صحافی اعتبار ساجدجیسے درخشندہ ستارے تھے۔ایم زیڈ کنولچیف ایگزیکٹونے مہمانوںکو پھول پیش کئے۔

پروگرام کاآغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت محمد زوہیب،اسٹوڈنٹ جی سی یونیورسٹی لاہور جبکہ نعتِ رسولِ مقبولۖعائشہ ڈگری کالج کی اسٹوڈنٹ یاقوت فاطمہ نے حاصل کی۔اس کے بعد پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔جگنو انٹر نیشنل کی چیف ایگزیکٹو محترمہ ایم زیڈ کنول نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا بعد ازاں تنظیم کے تعارف اور کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپنے سب سے چھوٹے بھائی راؤ قاسم علی شہزاد کے متعلق بتایاکہ وہ انتہائی ذہین،بہترین کہانی، کار شاعر،فی البدیہہ مقرر اورکمپیئر تھے۔انہیں اپنے کالج کے اسٹار آف دی کالج ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔وہ ١٢۔دسمبر ٢٠١٠کو اپنے بہت چھوٹے بچوں کوداغِ یتیمی اور ہمیں داغِ مفارقت دے گئے۔جگنو انٹرنیشنل ان کی یادوں کو فروزاں کرنے کی کاوش ہے۔اس کے بعد تقسیم ِایوارڈکا سلسلہ شروع ہوا۔سب سے پہلے جگنو انٹرنیشل کے عہدیداران کو شیلڈ آف نامینیشن اوراسناد سے نوازاگیا۔جسمیں پروفیسر لطیف ساحل، ڈاکٹر اختر شمار، عفت علوی ممبرز مشاورتی کونسل بشریٰحزیں (صدر) شگفتہ غزل ہاشمی (نائب صدر)احمدخیال (جنرل سیکرٹری) ڈاکٹرثروت زہراسنبل،(سیکرٹری فنانس) مقصود چغتائی (سیکرٹری۔

نشرواشاعت) اقبال کمبوہ (سیکرٹری۔ سوشل میڈیا) ارم ہاشمی (کوآڈینیٹر)جگنو انٹرنیشنل ،میانوالی، پروفیسر میاں مسعود احمد (کوآڈینیٹر) جگنوانٹرنیشل امریکہ،وحیدقمر (کوآڈینیٹر) جگنوانٹرنیشنل،فرینکفرٹ،جرمنی،ثناسونی (میڈیاکوآڈینیٹر) جگنوانٹر نیشنل ،بلوچستان، سید کائناتی (کوآڈینیٹر) جگنوانٹرنیشنل، چترال، ڈاکٹر فہیم کاظمی(کوآڈینیٹر)جگنو انٹر نیشنل بہاولپور، شامروز احمد (سٹوڈنٹ کوآڈینیٹر) لاہور گرامر سکول،بلال احمد جعفری(سٹوڈنٹ کوآڈینیٹر)پنجاب یونیورسٹی، لاہور، یاقوت فاطمہ(سٹوڈنٹ کوآڈینیٹر)عائشہ ڈگری کالج،لاہور شامل تھے۔

پروگرام کے اگلے مرحلے میںشاعروں ادیبوں اور دانشوروں کو ایوارڈز، اسناد، اور خطاب سے نوازا گیا۔(ا یوارڈبرائے صحافتی خدمات) فرنٹیئر پوسٹ ،رحمت شاہ آفریدی ، اعتبار ساجد (اِدارتی خدمات)(فروغِ ادب ایوارڈ)محمد عاصم بٹ (ڈائریکٹر، اکادمی ادبیات ،لاہور،اور پروفیسر احمد ساقی،پرنسپل گوگیرہ ،اوکاڑہ ،فروغِ فن و ثقافت ایوارڈ، غلام عباس فراست،ڈائریکٹر پنج ریڈیو یو ایس اے ،الماس شبی، فروغِ عالمی ادب ایوارڈ،عالمی سطح پر شفیق مراد ،جرمنی کی خدماتِ فروغِ ادب کے اعتراف میں انہیں سفیرِ ادب کے خطاب سے جبکہ ممتاز اردو و پنجابی کے شاعر، ماہرِ عروض زُلفی سید کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔پروفیسرکلیم احسان بٹ ، ڈاکٹر فرحت عباس(راولپنڈی) ،لیاقت عیش (امریکہ )ڈاکٹر لبنیٰ آصف ،سید صداقت نقوی اور عتیق خان (میانوالی)کو شیلڈ آف آنر سے نوازا گیا۔

جگنو انٹر نیشنل عالمی سطح پر فروغِ ادب کے لئے سرگرمِ عمل ہے۔شاعر، ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی، دہلی، انڈیا،شا عر، ادیب،ماہرِ عروض ،نقشبندقمر نقوی ،انڈیا ،ادیبہ، محقق ،ڈاکٹر عشرت ناہید، اسسٹنٹ پروفیسر مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی، لکھنؤ کیمپس، انڈیا،شاعر،ادیب،رئیس الدین رئیس، انڈیا، ایڈیٹر انچیف، بہار اردو یوتھ فورم،امروز ہند جاوید، انڈیا، ادیب، ماہرِ تعلیم، ڈاکٹرمحمد راغب دیشمکھ صدر شعبۂ اردو جی ایس کالج کھام گائوں ضلع بلڈانہ مہاراشٹر انڈیا،کو آن لائن سندِ اعزاز سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا۔پروفیسر لطیف ساحل، پروفیسر احمد ساقی، ڈاکٹر اختر شمار، ڈاکٹر فرحت عباس ،عاصم بٹ ،لیاقت عیش، مقصود چغتائی،نسیم شیخ،پروفیسر کلیم احسان بٹ اور دیگر شاعروں، ادیبوں اور دانشوروں نے فروغِ ادب کے لئے محترمہ ایم زیڈ کنول، چیف ایگزیکٹو،جگنو انٹرنیشنل کی خدمات کو زبر دست خراجِ تحسین پیش کیا،جو ہر قسم کی گروپنگ اور تعصب سے بالاتر ہو کراپنے تن ،من ،دھن سے علم و ادب کی آبیاری میں سر گرمِ عمل ہیں۔کراچی ، راولپنڈی میانوالی ، مظفرآباد(آزاد کشمیر) سرگودھا،اور اوکاڑہ سے نامور شخصیات کی خصوصی طور پر اس تقریب میں شمولیت کے لئے تشریف آور ی جگنوانٹرنیشنل کی فروغِ ادب کے لئے خدمات کا اعتراف ہے۔ایم زیڈ کنول نے جگنو چیریٹی فنڈ کے اجرا کے لئے تجویز پیش کی تا کہ مستحق، لیکن جینوئن ادیبوں، شاعروں اور ان کے خاندانوں کی کفالت کے لئے کوششیں کی جا سکے۔اس تجویز کا خیر مقدم کیا گیا اور آئندہ کسی تقریب میں اس فنڈ کی لانچنگ کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں گے۔

پروگرام کے اگلے مرحلے میں محفلِ موسیقی کا اہتمام کیا گیا۔معروف کلاسیک گلوکاراور فروغِ فن میں کوشاںغلام عباس فراست نے ایم زیڈ کنول،پروفیسر لطیف ساحل اور ڈاکٹر اختر شمار کا کلام انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کر کے داد و تحسین وصول کی۔ معروف فوک سنگر عدیل برکی اور منظور ملنگ نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے محفل کا رنگ دوبالا کر دیا۔تقریب میں انیس احمد ، سیکرٹری پنجاب ادبی سنگت، ساجد خان رپورٹر خبریں،اورنگ زیب،بشریٰ بخاری،سید فراست بخاری، نیلمہ درانی، معروف کالمسٹ ملیحہ سید،فرنٹیئر پوسٹ ،اورنگ زیب،طاہر علی، شبانہ طاہرناصرہ اقبال کمبوہ،طارق اسمٰیل صوفی ، بلال جعفری اور دیگر نامور علمی و ادبی شخصیات نے شرکت کی۔ آخر میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کے کیفے میں جگنو انٹر نیشنل کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ جیو ٹی وی چینل نے پروگرام کی مکمل ریکارڈنگ کی۔ یوں یہ خوبصورت اور باوقارتقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔

Fireflies International Lahore Function Distribution Awards
Fireflies International Lahore Function Distribution Awards
Share this:
Tags:
Function تقریب
Wazirabad
Previous Post احمد نگر روڈ پر ڈھونیکی کے قریب سے 20 سالہ نامعلوم دوشیزہ کی نعش برآمد
Next Post جگنو انٹر نیشنل لاہور کی پہلی سالگرہ پر تقریب تقسیم ایوارڈز کی خبر تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close