Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فائرنگ مت کرو ۔۔ پیسے لے لو

January 23, 2019 0 1 min read
CTD Sahiwal Incident
CTD Sahiwal Incident
CTD Sahiwal Incident

تحریر : قادر خان یوسف زئی

نقیب اللہ محسود گزشتہ حکومت کے لیے ٹیسٹ کیس تھا، اس کیس میں دانستہ یا غیردانستہ غلطی کو منطقی انجام تک پہنچانے سے حساس معاملات سے بچا جاسکتا تھا۔ شاید کچھ ایسی امیدیں بھی وابستہ تھیں کہ نقیب اللہ کیس جیسے واقعات دوبارہ رونما نہیں ہوں گے۔ ان امیدوں کی ناکامی سے ساہیوال واقعے نے کئی سوالات کو دوبارہ جنم دیا ہے۔ ساہیوال میں جو کچھ ہوا، اس پر اتنا کچھ کہا جاچکا اور لکھا، بولا، سنا جارہا ہے، اس کے بعد مزید کچھ لکھنے کے لیے الفاظ ہی نہیں بچے۔

اداروں میں کالی بھیڑیں بھی ہوتی ہیں اور مخبر خاص کی اطلاع کو مصدقہ نہیں سمجھنا چاہیے، سکیورٹی ادارے کے ہاتھوں مارے جانے والے زیادہ تر افراد کالعدم تنظیموں سے وابستہ اور خطرناک دہشت گرد ہوتے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اہلکاروں کی شہادتیں بھی ان ہی کالعدم تنظیموں کی جانب سے منظم منصوبہ بندی کرکے کی جاتی ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز فرنٹ لائن پر ہوتے ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف اپنی قیمتی جانوں کی قربانی ہماری سکیورٹی فورسز سب سے پہلے دیتی ہیں، لیکن پھر کوئی ایسا واقعہ رونما ہوجاتا ہے، جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے خلاف دشنام طرازی شروع کردی جاتی ہے، نام نہاد موومنٹ بناکر ملک دشمن عناصر ہرزہ سرائی کرتے ہیں، ملک و بیرون ملک، مملکت کو بدنام کرنے کے لیے احتجاج کرتے نظر آتے ہیں، ناپختہ اذہان کو برین واش کرنے کے لییوطن عزیز کے خلاف ملک دشمنوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری سے دنیا بھر میں ریاست کا امیج بُری طرح متاثر ہوتا ہے۔

یہ سب کچھ ماڈل ٹائون، 12 مئی، بلدیہ، سٹی کورٹ سانحہ، نقیب اللہ محسود کیس، امل کیس اور ساہیوال جیسے کئی سانحات رونما ہونے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ انصاف کی تاخیر سے فراہمی میں بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں، جن کے جواب نہ ملنے سے حقائق پس پردہ چلے جاتے ہیں۔ عمران خان، سانحہ ماڈل ٹائون پر سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کو شدید تنقید کا نشانہ بناچکے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کرچکے تھے، لیکن دیکھنا اب یہ ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد حقائق کب سامنے لاتے ہیں۔

بچوں کی کفالت کی ذمے داری لینے سے ان کا فرض ادا نہیں ہوجاتا، بلکہ انہیں احساس ہونا چاہیے کہ حقائق کے تاخیر سے آنے کے سبب آج بھی ماڈل ٹائون لاہور، سانحہ بارہ مئی، سانحہ بلدیہ ٹائون، سانحہ سٹی کورٹ کراچی، نقیب اللہ محسود کیس کے لواحقین انصاف کے لیے دربدر مارے پھر رہے ہیں، امل کیس کو منطقی انجام تک نہ پہنچانے پر سابق چیف جسٹس آف پاکستان افسوس کا اظہار کرچکے ہیں، لیکن اُن پر ماڈل ٹائون، سانحہ بارہ مئی، سانحہ بلدیہ، سانحہ سٹی کورٹ، نقیب اللہ محسود کیس ادھار رہ گئے۔ نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کو لاکھوں مقدمات ورثے میں ملے ہیں۔ منتظر ہیں کہ ماہر قانون اور کم گو چیف جسٹس کے فیصلے کب بولیں گے؟؟ ہم ان سے عدلیہ کے وقار کی بحالی کی مکمل توقع اور امیدیں رکھتے ہیں۔ عدلیہ کے حوالے سے ان کے افکار کو سراہتے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ فوری، سستے اور شفاف انصاف تک ہر عام انسان کی رسائی ممکن بنائی جائے گی۔

یہاں میں ایک ایک نکتے کی نشان دہی کرتے ہوئے تمام سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی قربانیاں مخفی نہیں، ہم سب اپنے وطن کے محافظوں کو سلام پیش کرتے ہیں، لیکن ان اداروں کے ذمے داران کو کم ازکم ایک لمحے کے لیے یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ جب اُن کے کسی اہلکار سے بہیمانہ واقعہ سرزد ہوجاتا ہے اور وہ ایسے واقعات کو کالعدم تنظیموں اور داعش جیسی خطرناک عالمی دہشت گرد تنظیم سے منسوب کرتے ہیں تو کیا انہوں نے سوچا کہ اس سے دنیا بھر میں پاکستان کے متعلق کیا پیغام جارہا ہے؟

دنیا میں یہ پیغام جاتا ہے کہ بچے، خواتین اور مردوں کی ایک بڑی تعداد داعش کی صورت میں پاکستان میں موجود ہے۔ شاید انہوں نے داعش کی اُن ویڈیوز کو دیکھا ہوگا جس میں نابالغ بچے، نوجوان، خواتین بھی داعش کا حصہ بن کر مخالفین کے سر قلم کرتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان میں داعش کی موجودگی و محدود نیٹ ورک سے انکار نہیں لیکن جعلی تحقیقات و بیانات سے پاکستان کے امیج کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے، اس پر کبھی ایک لمحے کے لیے سوچا جاتا ہے؟ دہشت گرد، انتہا پسند قابل رحم نہیں، لیکن انہیں بھی سزا دینے کا حق قانون کے پاس ہے۔ اگر ملزموں کو مجرم بناکر سڑکوں پر عدالتیں لگاکر فیصلے کرنے کی روش کو ختم نہیں کیا گیا تو اس وتیرے اور انتقام کی کوکھ سے ان گنت ایسے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے جن کے والدین کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔

ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار ففتھ جنریشن وار سے نوجوانوں کو بچانے کے لیے آپریشن ردُالفساد کا سپاہی بننے کا مشورہ دیتے ہیں، بلاشبہ اس وقت قوم کے ایک ایک فرد کوآپریشن ردُالفساد کا سپاہی بننا چاہیے۔ اس کے سپاہی ہونے کی حیثیت سے عوام تمام ریاستی اداروں کے ساتھ شانہ بہ شانہ بھی کھڑے ہیں، لیکن جب ماڈل ٹائون، سانحہ 12 مئی، سانحہ بلدیہ، سانحہ سٹی کورٹ، نقیب اللہ محسود کیس، امل کیس اور ساہیوال سانحہ جیسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں تو ریاست کی بھی ذمے داری ہے کہ وہ جلد ازجلد حقائق اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ نوجوانوں کے ذہنوں کو ففتھ جنریشن وار کے مضمرات سے بچانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور ایسے واقعات کی سچائی سامنے لائیں۔

پی ٹی آئی حکومت کے لیے سانحۂ ساہیوال پہلا ٹیسٹ کیس ہے۔ ہم اس موقع پر ان سے ماڈل ٹائون لاہور، سانحہ بارہ مئی، سانحہ بلدیہ ٹائون، سانحہ سٹی کورٹ کراچی، نقیب اللہ محسود کیس میں بھی جلد انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ ساہیوال سانحے کے حقائق سامنے لانا ان کی اولیّن ذمے داری ہے۔ تمام سکیورٹی اداروں کا احترام سر آنکھوں پر، تاہم حقائق کیا ہیں اور پس پردہ کیا ہے، یہ جاننا ہم سب کا حق ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سابق ایم پی اے ملتان سے تعلق رکھنے والے لشکر جھنگوی کے دہشت گرد داعش نیٹ ورک چلارہے تھے، اس نیٹ ورک نے حساس ادارے کے تین افسران کو اغوا کرنے کے بعد شہید کیا تھا، دہشت گردوں کی نگرانی کئی روز سے کی جارہی تھی اور ان کے زیر زمین نکلنے کا انتظار کیا جارہا تھا، اس نیٹ ورک سے وابستہ گوجرانوالا میں بھی ان کے دو ساتھیوں کا اِنکائونٹر کیا گیا۔ گمان کیا گیا کہ ساہیوال واقعے میں جاں بحق ذہیشان اختر ان کا سہولت کار تھا۔ اب سچائی کو عوام کے سامنے لانا اس لیے ضروری ہے کہ اصل حقیقت ہے کیا؟ ریاست کو واقعات کا سدباب و حقائق سامنے لانے کے لیے راست اقدامات کرنے ہوں گے، کیونکہ یہ وطن عزیز کی سلامتی و بقا کا معاملہ ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
firing imran khan pakistan protest Qadir Khan Yousafzai security forces احتجاج پاکستان سکیورٹی فورسز عمران خان فائرنگ
Ayyan Ali
Previous Post کرنسی اسمگلنگ کیس: ماڈل ایان علی کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Next Post ریسکیو 1122 ۔۔۔ لاجواب سروس
Rescue 1122 Birthday

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close