
پیرمحل (نامہ نگار) پہلا سالانہ فری آئی کیمپ مورخہ 17 تا 19 اکتوبر بروز جمعہ تا اتوار، زیر اہتمام المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ یوکے بمقام رہائش گاہ محمد حنیف ذوالفقار ٹائون پیرمحل منعقد ہو رہا ہے جس میں ماہر ڈاکٹر کی زیرنگرانی موتیہ کے آپریشن، آنکھوں کا معائنہ اور ادویات مفت دی جائیں گی۔
