Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قبلہ اول کی پکار

July 23, 2014July 23, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Palestinian Peoples
Palestinian Peoples

صیہونی بربریت پر غزہ میں جہاں لاکھوں فلسطینی ماتم کناں ہیں وہیں ان کی گھٹی گھٹی سسکیاں عالمی اداروں میں بھی سنی جا سکتی ہیں ان ہی سسکیوں میں ایک آہ اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب کی بھی تھی جو سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ کی صورت حال بیان کرتے ہوئے رو دیئے۔عرب ویب سائٹ کے مطابق نیو یارک میں اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس جاری تھا جس میں غزہ کی صورت حال پر غور کیا جا رہا تھا، اس دوران فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور نے غزہ پر اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کو یہ کیسا حق ہے جس میں غزہ کے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جارہا ہے, بچوں اور خواتین پر بم برسائے جارہے ہیں۔غزہ کی صورت حال بیان کرتے ہوئے ریاض منصور فرط جذبات سے اس قدر مغلوب ہوگئے کہ انہیں اپنی تقریر کو ادھورا ہی چھوڑنا پڑ گیا۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت نے ایسی ایسی داستانیں رقم کی ہیں جو دیکھنے والوں اور سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردیتی ہیں۔غزہ کی بستی میں اسرائیلی درندگی کا شکار ہونے والا ایک بچہ ایسا بھی ہے جس کا پورا خاندان ہی موت کی نیند سلا دیا گیااور وہ معصوم بھری دنیا میں اکیلا رہ گیا۔ معصوم بچے نے مقامی رپورٹر کو خود پر بیتی وہ کہانی سنائی جس کو سن کر نرم دل تو کیا پتھر دل والا بھی پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔خون آلود اور پٹیوں میں لپٹے خوبصورت چہرے والے بچہ نے بتایا کہ اسے اسرائیلی درندوں نے مارا، اس پر میزائل داغے۔یہ کچھ دیر پہلے اپنی ماں کیساتھ تھا، اپنے بھائیوں اسین اور محمد کیساتھ تھا۔صحافی نے پوچھا اب تہماری ماں کہاں،روہانسی آواز میں جواب دیتا ہے مرگئی۔

اگلا سوال تھا، بھائی اسین کہاں ہے ، جواب آیا وہ بھی مرگیا۔آخری سوال تھا دوسرا بھائی محمد کہاں ہے، تکلیف دکھ اور آنسووں سے بھرا جواب آیا وہ بھی مرگیا۔اس ننھے جگر گوشے کا سب کچھ اجڑ گیا۔ صحافی کی آواز بھی بھرا گئی اور معصوم کو اتنا ہی کہ پایا کہ بیٹا پڑھو ”حسبی اللہ و نعم الوکیل”۔ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان نے غزہ میں جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلیوں نے ہٹلر کی بربریت کو مات دے دی۔ صہیونی ریاست میں کچھ لوگوں کی ذہنیت نازی رہنما ایڈولف ہٹلر سے ملتی ہے۔ اسرائیلیوں کا کوئی ضمیر، غیرت یا خودداری نہیں ہے وہ ہٹلر پر صبح شام لعن طعن کرتے ہیں مگر خود انہوں نے ہٹلر کی بربریت کو بھی مات دے دی ہے،اسرائیلی حملوں پر امریکا کیسے آنکھیں بندکرسکتا ہے، سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے اسے مناسب اقدام کرنا چاہیے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری بمباری سے چھ سو سے زائد فلسطینی جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ ہر آنے والے دن غاصب اسرائیلی فورسز کی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے مگر امریکہ و یورپ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ فاسفورس بموں کا استعمال جنگی جرم اور بدترین دہشت گردی ہے۔ مہلک ہتھیاروں سے بچوں’ عورتوں اور نوجوانوں کی نعشیں مسخ ہو رہی ہیں اور مسلم حکمرانوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم حکمران غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کریں۔ امریکہ نے اسرائیل کو قتل عام’ فساد اور مسلمانوں کو تباہ کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ حکومت پاکستان او آئی سی اجلاس بلوانے میں کردار ادا کرے۔ مسلم ممالک پر مشتمل مضبوط دفاعی اتحاد بنایا جائے۔ اسی طرح اپنی اسلامی یونین بنائی جائے اور اپنی الگ اقوام متحدہ اور معاشی و دفاعی نظام تشکیل دیئے جائیں۔ پاکستان کے سوئے ہوئے حکمران فلسطین میں قتل عام کو روکنے کیلئے جرات اور غیرتمندی کا مظاہرہ کریں’ وزیراعظم نواز شریف کو چاہئے کہ وہ تمام اسلامی ممالک کے راہنماؤں سے رابطہ کریں۔ فلسطین میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔فلسطین کے مسلمان اس وقت تمام عالم اسلام کی طرف مدد اور تعاون کیلئے دیکھ رہے ہیں لیکن فلسطینیوں کی لاشوں کے ڈھیر پر تمام عالم اسلام اور او آئی سی چپ ہے۔ اسرائیل کا فلسطینیوں کیخلاف موت اورخون کا کھیل پندرہویں روز میں داخل ہوگیا۔ غزہ میں پانی کا بحران شدید تر ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد چھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے۔

تازہ حملے میں ستر مقامات کو نشانہ بنایا گیا جس میں پانچ مساجد اور اسٹیڈیم بھی تباہ کردیے گئے۔غزہ میں ہر طرف ماتم ہی ماتم ہے، کہیں مائیں اپنے جگر گوشوں کی لاشوں پر بین کررہی ہیں تو کہیں کوئی بہن اپنے ماں جائے کے لاشے پر آنسو بہا رہی ہے۔ غزہ میں تو جنگ بندی کی باتیں ہورہی ہیں لیکن شائد ہی اس بات سے کوئی باخبر ہو کہ وہاں نوے فیصد لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں۔اسرائیل معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کر نے کے لئے ہر طرح کے ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ شارپ نیڈلز سمیت فاسفورس بم بھی گرائے جارہے ہیں۔ ہزاروں لوگ زخمی ہیں، ڈاکٹرز نہیں، ایمبولینسس نہیں اور اسپتالوں کی حالت بھی بمباری کے باعث مخدوش ہوگئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے میں ابو جام خاندان کے چھبیس افراد شہید کردیے گئے جن میں سے اٹھارہ بچے تھے۔دوسری جانب حماس کی جانب سے حملوں میں دو امریکی فوجیوں سمیت اٹھائیس صیہونی فوجی مارے گئے جن کی ہلاکت کی اسرائیل نے بھی تصدیق کردی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے غزہ میں تعمیر نو کے لئے چار کروڑ دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترکی نے فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں اموات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ھانیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ امت مسلمہ کا دشمن ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا اور بربریت کی مثال قائم کر دی۔ اسرائیل نے نہتے لوگوں پر بمباری کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ امت مسلمہ کا دشمن ہے دنیا اسرائیلی جارحیت کو مانیٹر کرے اسرائیل کے ساتھ جھڑپوں کا مقصد مقبوضہ علاقہ کا محاصرہ ختم کرانا ہے فلسطین کی آزادی تک لڑائی جاری رہے گی۔ فسلطینی عوام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور مزید جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی کبھی دریغ نہیں کریں گے۔ اب جو بھی بات ہو گی وہ گزر گاہوں کی دوبارہ بحالی کے بعد ہو گی غزہ کے شہریوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے خون اور ہمت سے محاصرہ ختم کرائیں گے جنگ بندی کے لئے غیر مشروط مصری تجویز کو مسترد کرتے رہیں گے۔ اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے نماز ادا کرنے پر بھی پابندی لگا دی۔

Ban Ki Moon
Ban Ki Moon

رمضان کا آخری عشرہ اور قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی ہر مسلمان کی خواہش ہوسکتی ہے لیکن اسرائیل نے قبلہ اول کے دروازے فلسطینیوں پر بند کردیئے ہیں۔ رمضان کے آخری عشرے میں قبلہ اول میں فلسطینیوں کی آمد میں اضافہ ہو جاتا ہے، اسرائیلی پابندی کے باعث فلسطینیوں نے نماز فجر قبلہ اول کے بیرونی راستوں پر ادا کی۔ قبلہ اول میں داخلے سے روکنے پر مسلمانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی رونما ہوئے۔پندرہ روز بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون جنگ بندی کرانے آئے تو سیدھے اسرائیل پہنچے جہاں وہ مظلوم فلسطینیوں کے بجائے اسرائیل کے دکھوں کا رونا روتے رہے۔ پندرہ روز تک اسرائیل نہتے فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور بربریت کا مظاہرہ کرتا رہا۔

اسرائیلی طیاروں اور ٹینکوں نے غزہ کے کونے کونے میں تباہی مچا دی۔ سیکڑوں فلسطینی شہید تو ہزاروں زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون بیان پر بیان داغتے رہے۔ اسرائیلی مظالم انتہاء تک پہنچے تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ہوش آیا۔ بان کی مون بھی بھاگم بھاگ تل ابیب پہنچ گئے لیکن وہاں جا کر بھی بان کی مون کے منہ سے اسرائیلی وحشت اور بربریت کے خلاف ایک جملہ نہ نکلا۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے سامنے وہ اسرائیلی مظالم کی مذمت کیا کرتے بلکہ الٹا حماس کے راکٹ حملوں کو کوستے رہے۔ بان کی مون امن کرانے آئے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہوتا وہ انصاف اور حق کی بات کرکے سچ کاعلم بھی بلند کر جاتے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
gaza Mumtaz Awan muslims palestine security council پکار سلامتی کونسل غزہ فلسطین مسلمان
Karachi– Breaking News – Geo.tv
Previous Post کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ
Next Post کوٹ مٹھن کی خبریں 23/7/2014
Kot Mithan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close