
لاہور (جیوڈیسک) سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا فوکس خود کو فٹ رکھنا ہے ،جس نے جو کہنا ہے، کہتا رہے، باتیں کرنے والوں پر میں توجہ نہیں دیتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ تاحال میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی تیاری کر رہا ہوں، کسی کھلاڑی کی باتوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے جب وقت آئے گا تو دیکھا جائے گا۔
