Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانچ جولائی پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

July 5, 2017 0 1 min read
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

تحریر: سید انور محمود
پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا، نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک کام نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا۔ فیصلہ ہوا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے، ایک متفقہ آئین تشکیل دیا گیا اور وفاقی اسمبلی میں اکثریت کے ساتھ اسے منظور کرلیا گیا۔ 14 اگست 1973 کو ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک متفقہ آئین نافذ ہوا۔آئین نافذ ہونے کے بعد بھٹو نے 14 اگست 1973 کو ہی وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا اور وہ ملک کے پہلے جمہوری وزیر اعظم بن گئے۔پانچ جولائی 1977 تک بھٹو حکومت 1971 کی جنگ کے بعد بھارت کی قید میں موجود 90 ہزار فوجیوں کو رہا کرواکر پاکستان لاچکی تھی، لاہور میں دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد کی، پاکستان اسٹیل مل اور ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا شروع کیئے اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔ بھٹو کی خدمات پاکستان کے لیے ناقابل فراموش ہیں لیکن ان کا یہ کارنامہ کہ انھوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد رکھ کر قوم کو بھارت کے خوف سے آزاد کیا، ہمیشہ سنہرے حروفوں میں لکھا جاتا رہے گا۔ پانچ جولائی 1977 تک بھٹو حکومت سے کچھ ایسے کام بھی ہوئے جو قابل تنقید ہیں، صنعتوں اور دوسرے اداروں کو قومیانے کے نام پر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا، جاگیرداروں کو پیپلزپارٹی میں لایا گیا، مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا اورجنرل ضیاءالحق کو فوج کا سربراہ تعینات کیا گیا۔

مارچ 1977کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مدمقابل نو جماعتوں پر مشتمل پاکستان نیشنل الائنس (پی این اے) کو 200میں سے صرف 36نشستیں حاصل ہوئیں تھیں۔ پی این اے نے انتخابی نتایج کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا اور دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی، یہ تحریک دراصل ایک جمہوری حکومت کے خلاف سازش تھی جس میں امریکی ڈالر کا بے تحاشہ استمال ہوا۔ تھوڑئے دن بعد دھاندلی کی تحریک نظام مصطفی تحریک میں تبدیل ہوگئی۔تحریک استقلال کے سربراہ سابق ائیر مارشل اصغر خان نے فوجی سربراہان کو خط لکھ دیا کہ منتخب حکومت کے احکامات نہ مانے جائیں۔حکومت نے حالات بہتر بنانے کے لیے پی این اے کے ساتھ مذاکرات شروع کیے، پی این اے کی ٹیم اور بھٹو کی ٹیم کے مذاکرات جاری تھے۔ پی این اے کے سیکرٹری جنرل پروفیسرغفور کے مطابق ”صرف معاہدے پر دستخط ہونا باقی تھے‘‘، مگر یکم جولائی کو ہی جنرل ضیاءالحق نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔ پانچ جولائی 1977 کو بھٹو کے اپنے پسندیدہ آرمی چیف جنرل ضیاءالحق کی نیت میں فتور آچکا تھا، اس نےان کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا، جنرل کو امریکی سامراج کی آشیرباد بھی حاصل تھی۔ ملک میں مارشل لاء لگا جس نے ملک کو 11سال تک آمریت کے اندھیروں میں دھکیل دیا۔

جنرل ضیاء الحق نے نوے روز میں انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا جو کبھی پورا نہ ہوا، ایک نام نہاد غیر جماعتی انتخابات 1985 میں ہوئے تھے۔نظریہ ضرورت کا سہارا لیتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انوار الحق نے مارشل لاء کو جائز قرار دے دیا۔ سب سے پہلے صحافت کا گلا گھونٹا گیا، آمرانہ وحشت کی آبیاری کیلئے دانش اور قلم پر قدغن بنیادی ضرورت ہوتی ہے۔ آمر نے بالکل ایسا ہی کیا سب سے پہلے صحافت پر شب خون مارا، پابندیوں کا طویل سلسلہ اخبارات کی بندش، بے رحم سنسر شپ کے بعدقبرستان کی سی خاموشی چھاگئی لیکن کچھ تھے جو اپنی جان ہتیلی پر لیے پھرتے تھے۔ اس بے رحم سرد خاموشی کو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے فورم سے پوری قوت سے للکارا گیا اورخاموشی توڑ ڈالی گئی۔نثار عثمانی، منہاج برنا، عبدالحمید چھاپرا، حفیظ راقب، آئی ایچ راشد، احفاظ الرحمان،شمیم الرحمان،اورنگزیب خان، ناصر زیدی، اقبال جعفری، مسعود اللہ خان سمیت کئی زندہ جاوید قلم کے مجاہدوں کی قیادت میں آزادی صحافت کی وہ تاریخ رقم ہوئی جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔ ایک اور بھی تھا خاور نعیم ہاشمی، اس نے اصولوں پرسمجھوتا نہیں کیا معافی نہیں مانگی تو کوڑئے کھائے اور جیل کی اذیتیں برداشت کیں۔

چار جولائی 1977کی شام اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں امریکہ کے یوم آزادی کی تقریب ہورہی تھی جہاں وزیراعظم بھٹو بھی مدعوتھے اور آرمی چیف جنرل ضیاءالحق بھی مہمان تھے، تقریب بہت پرسکون تھی، کسی کو بھی یہ اندازہ نہیں تھا کہ چند گھنٹوں بعد پاکستانی عوام سے جمہوریت چھین لی جایگی۔ ویسے بظاہرقیامت کے کوئی آثار نہ تھے مگر بقول ممتاز صحافی مرحوم خالد حسن جب سفارتی میزبانوں نے جنرل ضیاءالحق کو دوسرے روز بھی ملاقات کیلئے مدعو کرناچاہا تو جنرل ضیاءالحق نے برجستہ جواب دیا ’کل وہ مصروف ہے‘، وہ سچ کہہ رہا تھا اور شاید اپنی پوری زندگی میں اس نے یہ ہی سچ بولا تھا۔کیونکہ اس کے بعد گیارہ سال وہ صرف جھوٹ بولتا رہا، اس کے دور میں پاکستانی قوم کیساتھ جو کچھ ہوا وہ پاکستان کی بدترین تاریخ ہے۔پانچ جولائی کا مارشل لاء نہ صرف پیپلز پارٹی بلکہ خود ریاست پاکستان اور پاک فوج کے ارتقا اور زندگی کا ایک فیصلہ کن موڑ تھا۔ جنرل ضیاء نے عدلیہ کے ذریعے بھٹو کو پھانسی گھاٹ تک پہنچایا۔ پانچ جولائی کو جو کچھ ہوا وہ خود وزیراعظم بھٹو بھی جان چکے تھے لیکن تاخیر سے۔امریکہ اپنے سامراجی عزائم کی راہ میں بھٹو کو سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتا تھا۔ قصور تو بھٹو کا ہی تھا کہ کیوں پاکستان کےغریب عوام کو ان کے حقوق کی نشاندھی کی، کیوں لاہور میں پوری اسلامی دنیا کو اکٹھا کیا اور مسلم دنیا کی یکجھتی کی بات کی ، کیوں پاکستان دشمن قوتوں کے مذموم عزائم بھانپتے ہوئے نیوکلیئر پروگرام شروع کیا، وہ تیسری دنیا کو بھی سامراج کیخلاف بھڑکا رہا تھا ، واشنگٹن کیلئے یہ سب ناقابل برداشت تھا، امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر بہت پہلے بھٹو کو دھمکی دے چکا تھا۔

چار جولائی کی سہ پہر راولپنڈی کے اسٹیٹ گیسٹ ہاوس کے سبزہ زار پر بھٹو صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے بولے فرشتے آنیوالے ہیں! پی این اے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کو تیار ہے جبکہ سفید ہاتھی بھی ان کی پشت پر ہے۔مولانا کوثر نیازی کی جانب دیکھتے ہوئے کہا کہ ’مولانا صاحب آپ بھی اذانیں دینے کی تیاری کرلیں‘۔ اور پھر چار اور پانچ جولائی کی شب وہی ہوا، منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ پانچ جولائی 1977پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن تھا اور اس کا زمہ دار جنرل ضیاءالحق تھا۔ 17اگست 1988 کو جنرل ضیاءالحق فوج کے ایک پروگرام میں شریک ہوکر بہاولپور سے واپس اسلام آباد جارہا تھا کہ اس کا طیارہ فضا میں پھٹ گیا اور ساتھ ہی فضا میں وہ خود بھی پھٹ گیا، جس پر پاکستانی عوام کا کہنا تھا کہ’خس کم جہاں آباد‘۔پاکستانی عوام ابھی تک جنرل ضیاء کے مارشلاء کی قیمت منشیات، کلاشنکوف کلچر، نام نہادجہاد، فرقہ واریت، لسانی جھگڑوں، طالبان دہشتگرد اور پھر ان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کی صورت میں چکا رہے ہیں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Black Day pakistan ppp پاکستان پیپلز پارٹی سیاہ دن
North Korean - Missile Experience
Previous Post شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، اقوام متحدہ اور امریکا کی مذمت
Next Post صوفی مسعود احمد صدیقی صاحب
Sufi Masood Ahmad Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close