Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فکسنگ کے اسپاٹ مٹ گئے ؛ سلمان اور آصف اُجلی کٹ پہن کر میدان میں اتریں گے

April 12, 2016 0 1 min read
Muhammad Asif Salman Butt
Muhammad Asif Salman Butt
Muhammad Asif Salman Butt

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کے اسپاٹ مٹ گئے،سلمان بٹ اور محمد آصف اجلی کٹ پہن کرمیدان میں اتریں گے، پاکستان کپ کیلیے دونوں کو پلیئرز ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا، محمد عامر بھی منتخب پلیئرز میں موجود ہیں، یوں اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ تینوں کھلاڑی6سال بعد پہلی بار ایک ساتھ کھیلتے ہوئے قومی کرکٹرز کیخلاف ایکشن میں دکھائی دینگے۔

دورہ انگلینڈکے حوالے سے کشمکش کا شکار مصباح الحق کو بھی فٹنس ظاہر کرنے کا بھر پور موقع میسر آئے گا، 19 اپریل سے شیڈول ایونٹ کے تمام میچز فیصل آباد میں رکھے گئے ہیں، ٹورنامنٹ کیلیے ملک کے150 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹنگ کے ذریعے ہو گا، بورڈ نے پانچوںکپتانوں کا اعلان کر دیا، نوجوان کپتانوں کو گروم کرنے کا موقع گنوا دیا گیا، مصباح الحق فیڈرل کیپیٹل، یونس خان خیبر پختونخوا اور شعیب ملک پنجاب ٹیم کی قیادت کرینں گے، سرفراز احمد کو سندھ اور اظہر علی

کوبلوچستان کا کپتان بنایا گیا ہے۔ٹیموں کے اسپانسرز بھی الگ الگ ہیں، پیسر وہاب ریاض ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔
پی سی بی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ ہمارے عوام کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور ہم اپنی پروڈکٹ کو مزید بہتر بنانے کیلیے کوشاں ہیں۔ دریں اثنا 19اپریل سے یکم مئی تک فیصل آباد میں شیڈول ایونٹ کی شریک ٹیموں میں بلوچستان، فیڈرل کیپیٹل، خیر پختونخوا، پنجاب اور سندھ شامل ہیں، بلوچستان کی قیادت قومی ایک روزہ ٹیم کے کپتان اظہر علی کرینگے جبکہ اعجاز احمد اور تیمور اعظم کوچنگ پینل کا حصہ ہیں۔

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق فیڈرل کیپیٹل ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینگے، منصور رانا اور صبیح اظہر فیڈرل آفیشلز ہیں، یونس خان خیبرپختونخوا ٹیم کے سالار ہونگے، ٹیم کیلیے عبدالرحمان اور کبیر خان کوچنگ پینل میں شامل کیے گئے ہیں، پنجاب ٹیم کی قیادت شعیب ملک کو ملی جبکہ عتیق الزمان اور محتشم رشید کوچنگ پینل میں ذمہ داریاں نبھائینگے۔
ٹی ٹوئنٹی20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سندھ ٹیم کے قائد چنے گئے ہیں، توصیف احمد اور اقبال امام کوچنگ پینل کیلیے منتخب ہوئے،بورڈ کے مطابق ایونٹ میں شریک پانچوں ٹیم کے کپتان اور کوچز باصلاحیت کھلاڑیوں پر نظر رکھیں گے، ڈرافٹ میں مجموعی طور پر 150 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا، نوجوان کھلاڑیوں کو میچزکا تجربہ دلانے کیلیے ہر ٹیم کیلیے انڈر19سے ایک کھلاڑی منتخب کرنا ضروری ہوگا، پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ منصوبے سے ڈومیسٹک ڈھانچے کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، انھوں نے کہاکہ ہمارے عوام کرکٹ کے دلدادہ ہیں اور ہم اپنی پروڈکٹ کو مزید بہتر بنانے کیلیے کوشاں ہیں۔
ڈرافٹ میں سینئر کھلاڑیوں کو بھی خاصی تعداد میں شامل کیا گیا ہے۔ ایونٹ کا حصہ بننے والوں میں 26 اوپنرز، 35 مڈل آرڈر بیٹسمین،13 وکٹ کیپرز،31 آل راؤنڈرز، 30 فاسٹ بولرز اور 12اسپنرز جبکہ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے20کھلاڑی بھی شامل ہیں، اوپننگ بیٹسمینوں میں شرجیل خان، فخر زمان، خرم منظور، اسرار اللہ، زین عباس، رمیز راجہ جونیئر، سمیع اسلم، اظہر علی، سلمان بٹ، احمد شہزاد، طیب طاہر، شان مسعود، علی سرفراز، بابر اعظم، امام الحق، عمر صدیق، عمران بٹ، جاہد علی، محمد اخلاق، نعمان انور، شاہزیب حسن، محمد سعد، مختار احمد، اویس ضیا، ناصر جمشید، نعیم الدین موجود ہونگے۔

مڈل آرڈر بیٹسمینوں میں خالد لطیف، فواد عالم، اکبر الرحمان، اسد شفیق، افتخار احمد، مصدق احمد، یونس خان، اکبر بادشاہ، محمد حفیظ، عثمان صلاح الدین، عمر اکمل، شعیب خان، نوید یاسین، شہزاد ترین، آصف علی، آصف ذاکر، عمر امین، مصباح الحق، عمر وحید، شاہد یوسف، سرمد بھٹی، عظیم گھمن، لقمان بٹ، سلمان آغا، شعیب احمد، فیصل اقبال، عثمان سعید، سعید انور، عبدالرحمان مزمل، رمیز عزیز، صہیب مقصود، محمد وقاص، سعد علی، علی اسد اور عابد علی کو موقع ملے گا۔

وکٹ کیپرز میں سرفراز احمد، محمد رضوان، کامران اکمل، بسم اللہ خان، اویس رحمانی، نعیم انجم، فرحان خان، گلریز صدف، محمد حسن، ریحان آفریدی، سیف اللہ بنگش، زاہد منصور، عدنان اکمل کی خدمات ٹیموں کو میسر ہونگی، آل راؤنڈرز میں سعود شکیل، انور علی، محمد عرس، محمد صدام، کاشف بھٹی، عادل امین، ہارون صداقت، عامر یامین، خالد عثمان، فیصل مبشر، شعیب ملک، فہیم اشرف، ارون لال، سعد نسیم، بلاول بھٹی، عمران خالد، کرامت علی، بلال آصف، فراز احمد، سہیل تنویر، عماد وسیم، محمد نواز، فیضان ریاض، حماد اعظم، بلال اقبال، حسین طلال، خوشدل شاہ، سرمد بھٹی، رضا علی ڈار، کامران غلام، زوہیب احمد ٹیموں کو دستیاب ہونگے۔
فاسٹ بولرز میں رومان رئیس، محمد عامر، زوہیب شیرا، محمد سمیع، سہیل خان، جنید خان، تاج ولی، عمران خان، عزیز اللہ، محمد عباس، عمر گل، محمد عرفان، راحت علی، ضیاالحق، محمد بلاول، صدف حسین، حسن علی، غلام مدثر، میر حمزہ، احمد بشیر، عماد بٹ، عدنان غوث، گوہر فیض، صدف مہدی، تابش خان، عمران خان جونیئر، احسان عادل، محمد آصف، اعزاز چیمہ، شہزاد رانا کی صلاحیتوں کا امتحان ہوگا۔

اسپنرز میں ذوالفقار بابر، ظفر گوہر، یاسم مرتضیٰ، محمد اصغر، زاہد محمود، یاسر شاہ، زوہیب خان، جنید الیاس، شاہزیب احمد، سعید اجمل، اسامہ میر، اعظم حسین جلوے بکھیریں گے، انڈر19 کھلاڑیوں میں حسن محسن، ذیشان ملک، سلمان فیاض، سیف بدر، عمیر مسعود، حسن خان، شاداب خان، احمد شفیق، سمین گل، عرفان لیاقت، سیف علی غوری، حیات اللہ، عمران رفیق، ارسل شیخ، گوہر حفیظ، محمد عمر، شہزاد، عبدالنافع، غلام حیدر اورعمران خان شامل ہیں۔

Share this:
Tags:
fixing Salman spot سلمان فکسنگ میدان
Previous Post لاہور : پاکستان کپ ون ڈے کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آج ہو گی
Next Post عامر سہیل، سرفراز کو تینوں طرز کا کپتان بنانے کے مخالف
Amir sohail

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close