Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

August 12, 2015 0 1 min read
Pakistan Nation
Pakistan Nation
Pakistan Nation

تحریر: محمد شاہد محمود
وطن عزیز پاکستان کا قیام چودہ اگست کو ہوا تھا، ہر سال پاکستانی قوم اس دن کو جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے، گھر گھر، ہر گلی محلے میں پاکستانی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ محبت کا ثبوت دیا جاتا ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ اور کلمہ کے نام پر بننے والا ملک ہے لیکن نوجوان نسل کے ذہنوں سے نظریہ پاکستان نکالنے کیلئے ملک میں سیکولرازم پروان چڑھایا جا رہا ہے۔

نئی نسل کو قیام پاکستان کے مقاصد سے صحیح طور پر آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں کلمہ طیبہ کی بنیاد پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کئے جانے والے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کی سازشوں کو متحد ہو کر ناکام بنائیں۔ سندھی، بلوچی ، پنجابی اور پٹھان سب کلمہ طیبہ پر متحد ہیں۔ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیادوں پر بننے والا نظریاتی ملک ہے، نئی نسل بھول چکی ہے کہ پاکستان کس نظریہ کے تحت قائم کیا گیا؟ اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے عوام کو فرقہ واریت اور قومیت کی بنیاد پر لڑایا جا رہا ہے۔ دوقومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والے ملک کو سیکولر بنانے کی خوفناک سازشیں کی جارہی ہیں اور اس مقصد کیلئے بے پناہ سرمایہ خرچ کیاجا رہا ہے۔

تعلیمی نصاب سے اسلام ، مسلمانوں کی تاریخ اور نظریہ پاکستان سے متعلق مضامیں ختم کرنا انہی کوششوں کا حصہ ہے۔یہ ملک لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا۔ اس ملک کے بنانے میں لاکھوں مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ اسکا تحفظ ہم سب پر فرض ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر ہم نے اس ملک میں اسلام کے نفاذ کا عہد کیا تھا۔آج پھر اس تحریک کو زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔ فرقہ واریت اور دہشت گردی کے مرض سے نجات پانے کے لیے علمائے امت اور مذہبی قیادت کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر واضح لائحہ عمل طے کرنا ہوگا۔ماہ اگست میںہر شہر میں روزانہ کی بنیاد پر آزادی کے حوالہ سے پروگرامات کا انعقاد کیا جاتا ہے،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں سرکاری دفاتر،عوامی مقامات،لاری اڈوں،سکولز،ہسپتالوں پر پاکستانی پرچم لہرارہے ہیں۔نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے تحت بھی14اگست کو ملک بھر میں نظریہ پاکستان کارواں، جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیاجائے گا۔ لاہور،گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، کراچی، کوئٹہ اور پشاور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ہونے والے پروگراموں میں قومی سیاسی’ مذہبی و کشمیری قیادت شرکت کرے گی۔

Independence Day Pakistan
Independence Day Pakistan

یوم آزادی کے حوالہ سے پورے ملک میں زبردست تشہیری مہم اور کیمپنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ پاکستان کا مطلب کیا’ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا نعرہ ہر فرد کے ذہن میں پختہ کرنے کی ضرورت ہے۔بیرونی قوتوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کیاجائے گا۔جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کی زیر امارت مرکز القادسیہ میں جماعةالدعوة کے مرکزی ذمہ داران کا ایک اجلا س ہوا جس میں پروفیسر ظفر اقبال، مولانا امیر حمزہ، مولانا سیف اللہ خالد، قاری محمد یعقوب شیخ،انجینئر نوید قمر،حافظ محمد مسعود، مولانا ابو الہاشم،محمد یحییٰ مجاہد، حافظ طلحہ سعید، حافظ خالد ولید و دیگرنے شرکت کی۔اس موقع پر لاہور سمیت دیگر شہروںمیں ہونے والے نظریہ پاکستان کارواں، جلسوں اور ریلیوںکی تیاریاں و انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران جماعةالدعوة لاہور کے مسئول مولانا ابو الہاشم نے 14اگست کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے نظریہ پاکستان کارواں کی تیاریوں کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے شہر بھر کے مختلف مقامات سے مقامی ذمہ داران اور علماء کرام کی قیادت میں قافلے ترتیب دیے گئے ہیں جو ہزاروں شرکاء کے ہمراہ پہنچیں گے اور نظریہ پاکستان کارواں میں شریک ہوں گے۔ یوم آزادی کے سلسلہ میںبھرپور تشہیری مہم چلائی جارہی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں اشتہارات، بینرزاور ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔ اسی طرح کارکنان چوکوں و چوراہوں اور مساجدومدارس میں جاکر بھی لوگوں کو نظریہ پاکستان کارواں میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں جس پر لوگوں میں زبردست جو ش و خروش دیکھنے میں آرہا ہے۔ امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید نے لاہور میں ہونے والے نظریہ پاکستان کارواں کی تیاریوں و انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور یہ سلسلہ مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

حافظ محمد سعید نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وطن عزیز پاکستان کا مضبوط و مستحکم ہونا بیرونی قوتوں کو برداشت نہیں ہو رہا۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل کو دشمنان اسلام کی سازشوں اور نظریہ پاکستان کی ضرورت و اہمیت سے آگاہ کیاجائے تاکہ وہ دفاع پاکستان کیلئے چلائی جانے والی ملک گیر تحریک میں ہراول دستہ کا کردار ادا کرسکیں۔انہوںنے کہاکہ 1947ء کی طرح آج بھی پاکستان کے خلاف بھارتی سازشیں عروج پر ہیں۔ خاص طور پر نوجوان نسل میں بے دینی و بے حیائی پھیلا کر ان کے دل و دماغ سے غیرت و حمیت ختم کرنے کی کوششیںکی جارہی ہیں۔آج ایک بار پھر ملک میں قیام پاکستان والے جذبے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان کا مطلب کیا’ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا نعرہ جس قدر مضبوط ہو گااتنا ہی یہ ملک مستحکم ہو گا۔ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ہی مسلمان متحد و منظم اور فرقہ واریت و لسانیت پرستی کے جھگڑے ختم ہو سکتے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں کے توڑ کیلئے احیائے نظریہ پاکستان مہم بہت بڑا کردار اداکرے گی۔ کارکنان قریہ قریہ ، شہرشہر جاکر لوگوں کو قیام پاکستان کے حقیقی مقاصد سے آگاہ کریں۔

میڈیا بھی عوامی سطح پر یوم آزادی کی تقریبات کو مکمل قومی جذ بے سے منانے کے لئے اپنا کر دار ادا کرے۔ پوری قوم ملک کو امن کا گہوارہ اور ترقی پر گامزن دیکھنا چاہتی ہے اور دنیا کو محفوظ بنانے کے لئے اپنا کر دار داد کر نے کو تیار ہے تاہم اس ضمن میں عوام کو متحرک کرنے کے لیے میڈیا کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔ پوری قوم قومی پر چم سے سائے کے تلے میں ایک ہے۔ امسال یوم آزادی کی تقریبات منفرد حیثیت رکھتیں ہیں کیونکہ ایک طرف تو موجودہ حکومت معاشی ترقی کے میدان میں جہاں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہے وہاں ہماری مسلح افواج شمالی وزیرستان میں دہشت گر دوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ میں مصروف عمل ہیں۔ اس موقع پر جہاں پاک فوج کو قوم کی مکمل حمایت کی ضرورت ہے وہاں پاکستان کے عوام کے لئے یہ بہترین موقع بھی ہے کہ وہ ان مقاصد کے حصول کو یقینی بنائیں جنہوں نے اس ملک کی تخلیق میں اہم کر دار ادا کیا تھا۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Establishment flag Islam Mohammad Shahid Mahmood Movement nation pakistan اسلام پاکستان پرچم تحریک قوم قیام
Zarb e Azb
Previous Post جذبہ جہاد اور ضرب عضب
Next Post پاکستان اور افغانستان ملکر دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کریں، امریکا
Pak Afghan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close