Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں

August 11, 2017 0 1 min read
Pakistani Flag
 Pakistani Flag
Pakistani Flag

تحریر: امامہ عبداللہ میکن، سرگودھا
ملک پاکستان میں یوم آزادی کی آمد آمد تھی اور اس کے استقبال کی بھی بھرپورتیاریاں جاری تھیں حسب روایت بڑے بڑے پرچم اور چھوٹی چھوٹی جھنڈیوں کے ساتھ گلی محلوں کو مزین کیا جا رہا تھا ضرورت کے مطابق لائٹس سے بھی مدد لی جارہی تھی اور اس کام میں شریک ہونے کے لئے عمر کی کوئی قید نہ تھی چونکہ ملک تو سب کاسانجھاہی ہواکرتاہے اور ہر ایک کا محبت کا اندازصرف جداہوتاہے اسی طرح کوئی کم محبت کرتاہے کوئی زیادہ لیکن ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ زیادہ محب نظر آئے سو شہر کے اس مشہور محلے کے ننھے ننھے بچے بھی اپنی اپنی گلی کی سجاوٹ میں مگن تھے۔

احسن اس دفعہ ہم نے وکیع کوشکست دینی ہے۔ نعمان نے جوش سے احسن کو مخاطب کیا جو اس گروپ کا سربراہ تھا۔ ہاں،ہاں کیوں نہیں۔ احسن نے بھرپور تائید کی۔

وکیع ان کی مقابل گلی کے بچوں کاسربراہ تھا۔ پچھلی دفعہ اس کی سجاوٹ ان سے بہتر تھی جس پر ان بچوں نے انہیں نیچا دکھایا تھا اور اس دن کی سبکی وہ آج تک نہ بھلاسکے تھے۔

13اگست کی شام ڈھلتے ہی حسان نے خاموشی سے گھر کی سیڑھیوں کی طرف قدم بڑھادئے اور ایک کونے میں کھڑاہوگیایہاں سے وہ دونوں گلیوں کو اچھی طرح دیکھ سکتاتھااور پھر اپنی تیز نگاہوں سے جلد ہی ا س نے نتیجہ اخذ کرلیااور تیزی سے سیڑھیاں اترنے لگااور اگلے ہی لمحے وہ احسن کو اپنے تجزیے سے آگاہ کرنے لگا تقریباسب ہی چیزیں ملتی جلتی تھیں ۔

آئیڈیا! گروپ کا نمائندہ وقاص اچھلا۔ کیاہوا؟؟ یہاں گلی کے شروع میں برقی قمقموں اور جھنڈیوں سے خوبصورت استقبالیہ بناتے ہیں ۔ واو ¿۔۔۔گریٹ! سب نے اسے سراہا اور جلدی جلدی انہوں نے یہ بھی کر ڈالااور اس چیز کی خوبصورتی سے ان کی گلی سجاوٹ میں آگے بڑھ گئی اور ان کی جھنڈیوں کی تعداد بھی ان سے زیادہ ہوگئی تھی۔

رات کے بارہ بجتے ہی برقی قمقمے جل اٹھے ننھے منے بچے ہاتھوں میں جھنڈے تھامے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہئے گلیوں سے نکلنے لگے۔ ارے واہ آج تو احسن بھائی کی گلی زیادہ پیاری لگ رہی ہے۔بچوں کا ایک ٹولہ ان کی گلی کی تعریف کررہاتھا جس سے احسن نے کالر جھاڑے اور پھر انہوں نے اپنے مخالف وکیع کو چڑاناشروع کردیااور جلد ہی جنگ کا سا منظر بن گیا۔

پاس سے گزرتے ہوئے عبداللہ بھائی ٹھٹک کر رک گئے ۔ کیابات ہے بچو! کیوں لڑائی کررہے ہو۔جوابا ایک بچے نے ساری تفصیل کہہ دی۔ اوہ تویہ بات ہےادھر آو ¿ سب بچے۔انہوں نے شفقت سے سب بچوں کو ایک جگہ جمع کیا۔ آپ لوگوں نے یہ سب کیوں کیاہے۔انہوں نے بات کا آغاز سول کیا۔ بھیا ہمارا ملک بنا تھا نا۔اچھالیکن کس لئے بناتھا ہماراملک۔؟؟ تاکہ ہم ہنسی خوشی الگ رہ سکیں۔ تویہ کیا کررہے تھے آپ۔ وہوہ۔وہ بوکھلاگئے۔ دیکھو بیٹا 14اگست کو ہماراملک بنا تھا اور اسی دن کومنانے کے لئے آپ نے اتنا تکلف کیاہے جو صرف دکھاوا ہے نہ کہ محبت۔نننہیں بھیا ہم محبت کرتے ہیں۔ اگر آپ واقعی محبت کرتے ہیں توآپ کو صرف سجاوٹ کی خاطر اپنے بھائیوں سے جھگڑنے کی کیاضرورت ہوتی؟؟اب کی بار سب بچوں کے سر جھک گئے۔

اول تویہ چیز ضروری نہیں کہ آپ پیسوں کا ضیاع کرکے محبت کا ثبوت دے سکتے ہیں جب کے بعد یہی جھنڈیاں آپ کے پاو ¿ں تلے روندی جارہی ہوتی ہیں اور آپ کو کوئی خیال نہیں ہوتا کیونکہ آپ تو ایک ہی دن پرچم لگاکرملک کا حق اداکر چکے ہوتے ہیں۔ کیاہی بہتر ہوتاکہ آپ لوگ ان پیسوں کو جمع کر کے اپنے ملک کی بہتری کے لئے صرف کرتے ۔اوراس میں تو جھگڑنے کا سوال ہی پیدانہیں ہوتاکہ میری جھنڈیوں کی تعداد زیادہ ہے یا آپ کی جب پر چم ہم سب کا ایک ہی ہے تو تعداد سے کیا فرق پڑتا ہے۔

آپ کا پرچم ایک جگہ جمع ہونے کی آپ کو دعوت دے رہاہے کہ جس ملک میں ایک ہوں اس ملک کے باسی بھی میرے سائے کے نیچے ایک ہی ہیں اور آپ جانتے ہوئے بھی اسے نظراندازکررہے ہیں پھر یہ دکھاواہ ہی توہے۔ عبداللہ بھائی کی باتوں سے وہ نادم ہوگئے۔ہمیں معاف کردیں بھیا۔ وہ بایک آواز میں بولے۔

چلو بچو! آج ہم ایک عہدکرتے ہیں کہ ہم اس سجاوٹ میں ہار جیت کی رسم کو ختم کریں گے۔ جی بھیاہم سب وعدہ کرتے ہیں۔ اور پھر بھیاایک لمحے کے لئے اپنے گھر کے اندر گئے اور لمحے سے پہلے ہی لوٹ آئے اور ان کے ہاتھ میں ایک بہت بڑاپرچم تھاجسے انہوں نے کھولااور سب بچوں کو آواز دی ۔آو ¿ بچواپنے ایک پرچم تلے! بھیا نے انہیں مسکراتے ہوئے بلایااور آن کی آن میں سب بچے خوشی خوشی اسے چھونے لگے۔ ادھر سے احسن آپ پکڑو اور ادھرسے وکیع آپ پکڑو۔انہوں نے ایک ایک کونہ ان ونوں کے ہاتھ میں تھمایااور سب بچے عبداللہ بھائی کے ساتھ مل کرایک آواز میں گنگنانے لگے۔ ”اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں“۔

آپ ادھر کیوں کھڑے ہیں۔ عبداللہ بھائی کی نظر اچانک ایک طرف کھڑے خاموش بچے پر پڑی۔ بھیایہ غیرمسلم ہے۔ اسی لئے ۔ بھیا انہوں نے مجھے اپنے ساتھ شامل نہیں کیا ، وہ روہانسی آوازمیں بولا۔بری بات ادھرآو ¿ ۔ یہ دیکھوسفید رنگ آپ کی حمایت کرتاہے یہ ملک آپ کو بھی امان دے رہاہے اور آپ مسلم بچوں کویہ درس دیتاہے کہ ان سے بھی برابری کاسلوک اور محبت کریں۔وہ فرط جذبات سے بولے اوراس ننھے بچے نے جھٹ سے ایک جھنڈی ہاتھ میں تھام لی اور ہنستے ہوئے خوشی سے بولا۔اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں“۔

تحریر: امامہ عبداللہ میکن،سرگودھا

Share this:
Tags:
country decoration flag pakistan shadow پاکستان پرچم سائے ملک
Love
Previous Post بند اوراق میں مرتے ہی رہے حرف میرے
Next Post چوہدری شفیق لنگڑیال چوہدری شاید رضا کوٹلہ خوشگوار موڈ میں
Choudhary Shafiq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close