Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلائیٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد شہید تمغہ بسالت

September 22, 2017 0 1 min read
Flight Lieutenant Umer Shahzad Shaheed
Flight Lieutenant Umer Shahzad Shaheed
Flight Lieutenant Umer Shahzad Shaheed

تحریر : زاہد یعقوب عامر

خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم
لہو کا رشتہ زمین سے رکھنا
اس بہشت بریں سے رکھنا

ستمبر کے مہینے میں جہاں اس ملک و ملت کے مقدر میں فتح اور کامیابی کی داستانیں رقم ہوئیں وہیں ہمارے بہت سے جری جواں اس دھرتی ماں پر قرباں ہوئے. گویا یہ قربانیوں کا مہینہ بھی ہے.اسی ستمبر ایک سال قبل ہمارا فلائیٹ لیفٹیننٹ عمر شہزاد بھی ارض وطن پر قربان ہوا. بانکا سجیلہ..بہادر نوجوان.

24ستمبر،گزشتہ سال…اچانک ٹی وی پر عمر شہزاد کی شہادت کی خبر نمودار ہوتی ہے. پاک فضائیہ،ارض پاک کے ہر فرد کے لیے تو یہ تکلیف دہ خبر تھی..مگر میری بھیگی آنکھوں کیسامنے واقعات کا ایک تسلسل تھا..عمر شہزاد کی زندگی کے انمول واقعات..عمر شہزاد کی کامیابیوں کا سفر.
میں نے عمر کو ایک سکول کے ننھے طالبعلم سے لیکر رسالپور اکیڈمی کیایک سفید یونیفارم سے اکیڈمی انڈر آفیسر تک دیکھا. عمر کی ذات بہت مختلف تھی.ملنسار، سمجھدار، احساس کی دولت سے مالامال. کسی بھی ملٹری اکیڈمی کا سینئر موسٹ کیڈٹ اکیڈمی انڈر آفیسر کہلاتا ہے. اسکا انتخاب مجموعی طور پر اسکی تعلیمی کارکردگی، عسکری مہارت، نظم و ضبط کی پابندی اور جسمانی صلاحیتوں کی بنیاد پہ کیا جاتا ہے. اسے دوسرے کیڈٹس کے لیے ایک رول ماڈل بننا ہوتا ہے. وہ پوری اکیڈمی کے سینکڑوں کیڈٹس کے انتظامی امور سنبھالتا ہے.عمر شہزاد نے اسے خوب نبھایا. اسے بطور کیڈٹ اپنے انسٹرکٹرز کے اعتماد پہ پورا اترنا بخوبی آتا تھا.

ایک مرتبہ شارٹ کورس کیجونئر موسٹ کیڈٹس کو کسی غلطی کے باعث سزا کا سامنا کرنا پڑا. اسی دوران انکی کلاسز کا وقت ضائع ہوگیا.میں بطور پراگرس اینڈ ٹریننگ کنٹرول آفیسر ذمہ دار تھا کہ کیڈٹس کی تعلیمی سرگرمیاں بروقت شروع اور اختتام پذیر ہوں.ایسے میں میں نے اکیڈمی انڈر آفیسر کو پیغام بھیجا کہ آپ اس واقعہ کو ذاتی طور پر دیکھیں اور انکی تعلیمی سرگرمیوں کا حرج نہ ہو. میں چھٹی کے کچھ وقت بعد اپنے آفس میں ہی موجود تھا کہ عمر میرے آفس پہنچا. وہ فلائیننگ ونگ سے اپنی مشکل ٹریننگ کے بعد میرے سامنے موجود تھا. یہ وہ وقت ہوتا ہے جب کیڈٹس اپنے کمروں میں تھوڑی دیر کے لیے آرام کرتے ہیں. عمر اگر نہ بھی آتا تو میرے احکامات یا پیغام اس نوعیت کا نہ تھا کہ اسے فوری پہنچنا تھا. مگر اسکا تو خمیر ہی سچاء اور ایمانداری کی مٹی سے اٹھا تھا.اسے اعتماد پہ پورا اترنا آتا تھا. اسکا پہلا جواب یہی تھا کہ سر..ان کیڈٹس کے تعلیمی نقصان اور تربیتی سرگرمیوں پر کوء سمجھوتا نہیں.اور پھر واقعی وہ کبھی لیٹ نہ ہوئے.
اکیڈمی کی ٹریننگ کے دوران ایک مرتبہ ایک مشکل صورتحال کاسامنا تھا. کچھ کیڈٹس اکیڈیمکس میں مشکل کا شکار تھے.انکو ساتھی کیڈٹس کے ساتھ رکھنے کے لیے اضافی توجہ کی ضرورت تھی.مجھے احکامات موصول ہوئے کہ انکے لیے علیحدہ کوچنگ اور توجہ کا اہتمام کیا جائے. میں نے جہاں ان کیڈٹس کی لسٹ متعلقہ انسٹرکٹرز کو فراہم کی وہیں اکیڈمی انڈر آفیسر عمر شہزاد کو بھی تھما دی. مجھے آج بھی اپنے الفاظ اور عمر کا دمکتا چہرہ یاد ہے. میں نے کہا کہ عمر ان لڑکوں کو اکیڈیمکس کی بنیاد پر یہاں سے جانا نہ پڑے…عمر مسکرایا، بولا سر یہ جانے نہیں یہاں کا حصہ بننے آئے ہیں. میں اس لمحہ بھی عمر کے اس جواب سے چونک گیا تھا. اور پھر مجھے معلوم ہوا کہ عمر اپنے طور پر رات کے سٹڈی ٹائم میں انکو بذات خود دیکھنے جاتا ہے.

ایک شام رسالپور اکیڈمی آڈیٹوریم میں انٹر سکواڈارن تقریری مقابلے کی فل ڈریس ریہرسل جاری تھی. تمام انسٹرکٹرز اور شمولیت کرنے والے کیڈٹس موجود تھے. ایسے میں اردو مزاحیہ تقریر کے لیے سکواڈرن نمبر 2 کا ایک کیڈٹ سامنے آیا تو تقریر کے کچھ حصوں کو معترض ٹھہراتے ہوئے وہاں موجود سینئر آفیسر(ڈائریکٹر آف سٹڈیز) کی طرف سے اس کیڈٹ کو تقریر کرنے سے منع کردیا گیا. وہ آخری روز تھا. اگلے روز فائینل مقابلہ تھا.چونکہ اردو تقاریر کی تیاری کے لیے میں ذمہ دارتھا اور یہ بہت آسان تھا کہ سٹینڈ باء مقرر کو منتخب کرلیا جاتا. مگر مجھے مناسب نہ لگا کہ پہلی مرتبہ شمولیت کرنے والے کیڈٹ کی اسطرح حوصلہ شکنی ہو.اسے موقع ملنا چاہیے تھا. مجھے اپنے سینئر سے درخواست گزار ہونا پڑا کہ سر اسکو ایک موقع اوردے دیں. میں آج شام اسکے میس میں سٹڈی ٹائم جاکر اسے خود تقریر لکھ کر دوں گا اوریہ ہی تقریر کرے گا.

گروپ کیپٹن جمیل دلشاد کو میری درخواست ماننا پڑی. اور پھر میں اوروہ کیڈٹ عمر شہزاد کیکمرے میں موجود تھے.عمر میرا اس تقریر کی تیاری میں ساتھی تھا.میں نیتقریر لکھی، چند مرتبہ ریہرسل کرائ، سکواڈرن نمبر 2 کی سکواڈرن کمانڈر، سکواڈرن لیڈر فرحت کو مطلع کیا اور عمر کے حوالے کرکے چلدیا. مجھے ایک اطمینان اورتسلی تھی… میرے لیے عمر کی طرف سے دی گء خوداعتمادی کااحساس کافی تھا. اورپھر یہ الفاظ لکھتے ہوئے میرا دل میرے پیارے عمر کی محبت سے سرشار ہیکہ اس اگلے روز منعقدہ مقابلے میں اردو (مزاحیہ) تقریر میں اسی کیڈٹ نے اول پوزیشن حاصل کی تھی جسے عمر نے تیاری کراء تھی.عمر کو پڑھائ،تربیتی عمل،ڈرامیٹکس، پریڈ، فلائینگ، ہرجاہ نمایاں دیکھا. کوء کیڈٹ اپنے انسٹرکٹرز کو انفرادی طور پر اتنا یاد نہیں رہتا مگر عمر سب کو اسی طرح یاد ہے. حافظے کی تختی پر رقم ہے.

Flight Lieutenant Umer Shahzad Shaheed
Flight Lieutenant Umer Shahzad Shaheed

عمر شہزاد فائیٹرپائلٹ بنا.کامیاب تربیت پراسے اعزازی تلوار اور بہترین پائلٹ ٹرافی سے نوازا گیا. وہ پاکستان فضائیہ کے بہترین جہاز اور سکواڈرن کا حصہ تھا.اور پھر 24 ستمبر کی وہ صبح… جب فلائیٹ لیفٹیننٹ عمرشہزاد کا ایف سیون پی جی طیارہ پشاور کے قریب فنی خرابی کا شکار ہوگیا. وہ اسے بحفاظت واپس لانا چاہتا تھا. اسے اس ملک وملت کے قیمتی جہاز کی سلامتی عزیز تھی.. نیچے آبادی تھی اور وہ چاہتا تھا کہ جہاز کے گرنے سے آبادی کو بھی محفوظ رکھے۔ وہ مسلسل رابظے میں تھا۔ وہ کیا کمال حوصلہ تھا اس نوجوان کا۔ وہ چاہتا تو فورا” جہاز سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا سکتا تھا۔ اور پھر آبادی کو بچانے اور جہاز واپس لانے کی کوشش میں وہ اپنی جان اس دھرتی ماں پر وار گیا…

تیری محبت میں موت آئے
کہ اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش
یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو
ہزار تجھ پہ نثار کردوں!!!

24 ستمبر..آہ یہ ستمبر ہی تھا جس میں سرفراز رفیقی، یونس حسن، منیرالدین، اقبال اور افضل شہید جیسے فضاء سرفروش قربانیوں کی داستانیں رقم کرگئے. یہ ستمبر ہی ہے جب عمر بھی اپنی ہستی کی معراج پاگیا.. شہید کے لیے سلام عقیدت!!!!

تحریر : زاہد یعقوب عامر

Share this:
Tags:
sacrifices قربانیوں ملک
Imam Ibn Taymiyyah
Previous Post امام ابن تیمیہ تاریخ اسلام کی عہد ساز شخصیت جزو 4
Next Post حلقہ 120 پر کامیابی نے کئی راز فاش کر دیئے
Kulsoom Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close