Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک درخشندہ ستارہ جو ٹوٹ گیا

June 14, 2014June 14, 2014 0 1 min read
Malik Arshad Kotgullah
Punjab Youth Festival
Punjab Youth Festival

پورے پنجاب میں یوتھ فیسٹول پنجاب حکومت کی اولین خواہش کے تحت جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے اور اسکی نگرانی ضلع لیول پر ڈی سی او کرتا ہے اور تمام انتظامیہ اور افسران کو ہدایات جاری کر دی جاتی ہیں کہ یونین کونسل سے لے کر ضلعی سطح تک مختلف گیموں میں نوجوانوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔

اس فیسٹول سے نوجوان تو خوب انجوائے کرتے ہیں لیکن یو تھ فیسٹو لکے انعقاد کا وقت اور دورانیہ انتہائی غلط اورمنصوبہ بندی سے عاری ہو تا ہے، عین امتحانات کے دنوں میں انعقاد کر کے بچوں کی سارے سا ل کی محنت پر پانی پھیر نے کے مترداف ہے۔ یوتھ فیسٹول سے لڑ کو ں کی تعلیم متا ثر ہو تی ہے اور انکے والد ین شد ید ما یو سی کا شکا ر نظر ا تے ہیں ۔پنجا ب لیو ل کی گیمو ں پر کروڑوں روپے خر چ ہو تے ہیں۔

شہر یو ں کے مطا بق یو تھ فیسٹو ل میں انتظا میہ اور کھلا ڑیو ں کے درمیا ن مکمل ہم ا ہنگی نہیں ہو تی جس کی وجہ سے اس فیسٹول کو عوامی سطح پر اتنی پذیر ائی نہیں ملتی ۔انتظا میہ کی تو جہ صر ف پیپر ورک اور بجٹ پر ہو تی ہے ۔تحصیل لیو ل پر ونر کھلا ڑی ابھی تک اپنے انعا ما ت موصو ل ہو نے کا انتظا ر کر رہے ہیں۔

تلہ گنگ کی دھر تی پر ایک غر یب پر ور شخصیت معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل کے گھر میں ا نکھ کھو لنے والا ملک طا رق اقبا ل مر حو م جس نے انتہا ئی قلیل مد ت میں عوامی خد مت میں اپنا ایک مقا م بنا لیا تھا۔ انکی کا وشو ں کو ابھی بھی لو گ یا د رکھے ہو ئے ہیں اور تلہ گنگ کی دھر تی پر ہر شخص انکی مغفر ت کیلئے دعا گو ہے ۔ملک طا رق اقبا ل مر حو م 1993ء میں کمیٹی کے چیئر مین منتخب ہو کر پہلی دفعہ کو ئی عو امی عہد ہ سنبھالااور اسکے بعد 1996میں دوبا رہ کمیٹی کے چیئر مین بنے۔

1999میں اسو قت کے ایم پی اے ایا ز امیر نے استعفی دے دیا تھا اور ملک طا رق اقبا ل مر حو م نے PP18پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیا اور کا میا ب قر ار پا ئے۔ 1999میں دو نو ںبا پ اور بیٹاصو با ئی اسمبلی میں تلہ گنگ کی نما ئند گی کر تے رہے اور انکے والد محتر م ملک سیلم اقبا ل کے پا س اسو قت صو با ئی وزیر کا قلمد ان تھا اور وہ اپنی ذمہ داریو ں میں مصر وف عمل تھے ۔ملک طا رق اقبا ل مر حو م کے اسمبلی پہنچنے کے تقر یبا چا ر ما ہ بعد اسو قت کے ا رمی چیف پر ویز مشر ف نے مسلم لیگ ن کی حکو مت کو ختم کر کے ما رشل لا ء لگا دیا۔

ملک طا رق اقبا ل مر حو م نے 2002میں تحصیل نا ظمی کا الیکشن لڑا اور کا میا ب ہو ئے وہ 2004اپر یل میں اچا نک دل کا دورہ پڑ نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے ۔طا رق اقبا ل مر حو م ایک غر یب پر ور خد ا تر س اور دل میں عوامی خد مت کا جذ بہ رکھنے والے عظیم انسا ن تھے ۔انکی مو ت سے تلہ گنگ شہر کیلئے پید ا ہو نے والا خلا ء کبھی پر ُ نہ ہو سکے گا ۔تلہ گنگ کی عوام طا رق اقبا ل مر حو م کے تلہ گنگ شہر کیلئے تر قیا تی کا مو ں کو ا ج بھی یا د کر تے ہیں۔

ملک عا طف سلما ن تحصیل صدر مسلم لیگ ن سے ایک نشست میں طا رق اقبا ل مر حو م کا تذکر ہ ہو ا تو انہو ں نے ایک واقعہ سنا یا کہ میں ایف اے کا سٹو ڈنٹ تھا اور طا رق اقبا ل مر حو م اسو قت چیئر مین کمیٹی تھے میں نے ایک درخو است پیش کی کہ مند یا ل چو ک کا رہا ئشی تین دن سے فا قہ کشی میں ہے اور اسکے گھر میں تین دن سے چو لھا نہیں جلا جس کی بیت الما ل فنڈ سے امد اد کی جا ئے ۔جس پر انہو ں نے مجھ سے رہا ئشی کے با رے میں تفصیل پو چھی اور کہا کہ انشا اللہ امد اد کر یں گے ۔اسی روز میں جب شا م کو روڈ سے گزرا تو انکے گھر کے پا س ملک طا رق اقبا ل مر حو م کی گا ڑی کھڑ ی تھی، میں وجہ معلو م کر نے کیلئے گھر کے اندر گیا تو دیکھا کہ طا رق اقبا ل مر حو م بمعہ راشن کے وہا ں بیٹھے ہیں اور اپنے سا منے کھا نا تیا ر کر وا رہے ہیں ۔اسطر ح کی اور بھی بہت واقعا ت کے با رے میں راقم کو پتہ چلا لیکن ان تما م واقعا ت کا چھوٹے سے کا لم میں ذکر کر نا ممکن نہیں۔

اللہ تعا لی طا رق اقبا ل مر حو م پر اپنی رحمتیں نازل فر ما ئے اور ان کی قبر کو جنت کے با غو ں میں سے ایک با غ بنا ئے۔امین تلہ گنگ کے نو جو انو ں کیلئے طا رق اقبا ل مر حو م کی یا د میں ایک ٹو رنا منٹ ہا ئی سکو ل نمبر ایک میں منعقدکیا جا تا ہے جس کی سر پر ستی معا ون خصو صی وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل خو د کر تے ہیں ۔ طا رق ٹمی فلڈ لا ئٹ ٹینس با ل کر کٹ ٹو رنا منٹ سا ت د ن میں اختتا م پذ یر ہو جا تا ہے ۔ٹو رنا منٹ کے وائس چیئر مین ملک عا طف سلما ن سے ایک تفصیلی ملا قا ت ہو ئی جس میں انہو ں نے بتا یا کہ سا ت دن کے قلیل ٹا ئم میں پو رے پنجا ب لیو ل کے ٹو رنا منٹ کا انعقا د کیا جا تا ہے جس میں پو رے پا کستا ن کے مایہ ناز کر کٹرز حصہ لیتے ہیں ۔ کر کٹ کے شو قین حضر ات ان کھلا ڑیو ں کو سپا نسر کے ذریعے مید ان میں اتا رتے ہیں ۔اس دفعہ ٹو رنا منٹ میں ٹو ٹل 32ٹیمو ں نے حصہ لیا جس میں 8ٹیمیں کو اٹر فا ئنل میں پہنچیںاور 4ٹیمو ں کے درمیا ن سیمی فا ئنل کھیلے گئے جن میں سے ڈھو ک پٹھا ن اور ڈھڈ یا ل کی ٹیمیں فا ئنل میں پہنچی ۔دونو ں ٹیمو ں جب مید ان میں اتر یں تو دونو ں ٹیمو ں کے سپا نسر کے دلو ں میں ایک ہی با ت گھو م رہی تھی کہ میر ی ٹیم دوسر ی ٹیم سے مضبو ط ہے ۔ڈہو ک پٹھا ن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے مقر ر چھ اوورز میں 78رنز کا ہد ف دے ڈالا اور مخا لف ٹیم ڈھڈ یا ل یہ ہد ف پو رے کر نے میں نا کا م رہی اور اسطر ح ڈہو ک پٹھا ن کی ٹیم نے طا رق ٹمی ٹو رنا منٹ اپنے نا م کر کے فا ئنل ٹر افی جیت لی ۔
ٹو رنا منٹ کے اختتا م پر ملک سیلم اقبا ل نے ڈیر ہ سلطا ن پر پرُتکلف عشا ئیہ دیا جس میں راقم کا اپنے محتر م استا د ڈاکٹر علی حسنین نقو ی کے ہمر اہ ڈیر ہ سلطا ن جا نا ہو ا ۔اس پرُ تکلف عشا ئیہ میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی ،ایم پی اے مہو ش سلطا نہ ،سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شا ہ ،ڈی پی او چکو ال ڈاکٹر معین مسعود ،حید رسلطا ن ن لیگی رہنما ،نعت خا ن الحا ج عبد الر زاق جا می ،ملک شہر یا ر ،ملک عا طف سلما ن ،سیا سی و سما جی شخصیت ملک فلک شیر اعوان ،مجا ہد افسر ،ابو بکر شبیر ،اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،ڈی ایس پی میا ں ارشد ،ٹی ایم او ملک خلیل ا حمد نیئر،غلا م ربا نی ،سید ارشا د شاہ سمیت دیگر افر اد شر یک تھے ۔مہما نو ں کو ایک قا فلے کی شکل میں گر ائو نڈ میں لا یا گیا ۔جب مہما ن گر ئو انڈ میں پہنچے تو ان کا استقبا ل ڈھو ل بجا کر کیا گیا اور پھو ل کی پتیا ں نچھا ور کی گئی۔

Cricket Tournament
Cricket Tournament

اسمو قع پر طا رق اقبا ل مر حو م کی یا د میں ایک کیک کا ٹا گیا اور آ تش با زی کا شا ند ار مظا ہر ہ کیا گیا ۔گر ئو انڈ میں ملک سیلم اقبا ل کے چا ہنے والو ں اور کر کٹ کے سینکڑوں شا ئقین نے شر کت کر کے اس پر وگر ام کو چا ر چا ند لگا دئیے ۔تلہ گنگ لیو ل پر ایک بہت بڑے ٹو رنا منٹ کا انعقا د کر نا مشکل کا م ہو تا ہے لیکن ملک سیلم اقبا ل کی منتخب شد ہ ٹیم جن میں ملک فلک شیر اعوان ،ملک شہر یا ر اعوان ،ملک فیر وز دودیا ل ،ملک عا طف سلما ن ، زوار سا جد ،عبد الجبا ر دھو لہ ،ملک مسعود منگیا ل ،پر وفیسر شجا ع ،قلب عبا س اور کمپئر نگ کیلئے فا ورق اعوان رئیس ا ف لا وہ اورتجمل اعوان اکو ال شا مل ہیں ۔ٹو رنا منٹ کے بہتر ین انعقا د پر ملک سیلم اقبا ل اور انکی پو ری ٹیم مبا رک با د کی مستحق ہے۔ شا ئقین سے راقم نے اس ٹو رنا منٹ کا فیڈ بیک لیا تو اس ٹورنا منٹ کا مجمو عی تاثر بہت اچھا تھا لیکن کچھ خا میا ں بھی میر ے سا منے ا ئیں جو کہ میں محتر م ملک سلیم اقبا ل اورانکی ٹیم کو بتا نا ضر روی سمجھتا ہو ں تا کہ ا ئند ہ یہ ٹورنا منٹ بہتر سے بہتر انداز میں منعقد ہو سکے ۔ ٹو رنا منٹ میں شر یک ٹیمو ں کا مو قف تھا کہ سیمی فا ئنل میں ہا رنے والی ٹیمو ں کو انکی دل جو ئی کیلئے انعا ما ت میں شر یک کیا جا ئے۔جس سے ٹورنامنٹ میں شر کت کر نے والی ٹیمو ں میں مز ید دلچسپی پید ا ہو گی ۔اسکے علا وہ ٹو رنا منٹ کمیٹی یا انتظا میہ کی سپا نسر ٹیم کو شا مل نہ کیا جا ئے کیو نکہ اس سے ٹو رنا منٹ کی شفا فیت میںشکوک و شبہا ت پید ا ہو تے ہیں چو نکہ ٹو رنا منٹ کمیٹی کی تما م تر ہمد ردیا ںاپنی سپا نسر ٹیم کے سا تھ ہو تی ہیں جو کہ جگ ہنسا ئی کا با عث بھی بن سکتی ہیں ۔اسکے علا وہ ٹو رنا منٹ کمیٹی کو چا ہیے کہ نیوٹرل ایمپا ئر ہائر کر ے تا کہ کسی غلط فیصلہ کا تاثر ٹو رنا منٹ کمیٹی پر نہ پڑ ے ۔ اتنے بڑ ے ٹو رنا منٹ کے انعقا د کر نے کے سا تھ سا تھ ٹیمو ں کیلئے ضا بطہ اخلا ق اور کر کٹ کے تما م قو انین پر عمل در ا مد کو یقینی بنا نا ہو گا۔یہی بے ضا بطگیا ں بر قرا ر رہیں تو عوامی دلچسپی میں کمی کے خد شا ت ہیں ۔عوامی حلقو ں کے مطا بق اس ٹو رنا منٹ میں اگر سپا نسر ٹیمیں شا مل نہ کی جا ئیں بلکہ ہر یو نین کو نسل یا گا ئو ں کی ٹیم کو شا مل کیا جا ئے تو اس ٹو رنا منٹ میں تحصیل تلہ گنگ کی عوام کی دلچسپی کو مز ید بڑ ھا یا جا سکتا ہے۔

میر ے ذاتی تجز یے کے مطا بق فا ئنل کی تقر یب بہت لیٹ سر انجا م پا ئی جس سے اس میں عوام کی شر کت بھی کم تھی اور ٹو رنا منٹ چیف گیسٹ بھی شر یک نہ ہو سکے ۔اگر فا ئنل میچ جلد ی شر وع کروا دیا جا تا اور چیف گیسٹ کے ا نے تک میچ اختتا م کے قر یب ہو تا تو میچ تھو ڑی دیر رکوا کر چیف گیسٹ سے دونو ں ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں کا تعا رف کر وا کر کیک کا ٹا جا تا اور ا تش با زی کا مظا ہر ہ بھی کیا جا تا اور اسکے بعد میچ کو فا ئنل ٹچ دیا جا تا تا کہ تقسیم انعا ما ت کی تقر یب معز ز مہمانو ں کی مو جو دگی میں انجا م پذ یر ہو تی تواس اختتا می تقر یب کو مز ید چا ر چا ند لگ جا تے ۔میر ے قا بل احترام بھا ئی فا روق اعوان اور انکے سا تھ دیگر کمپئر نگ کر نے والی پو ری ٹیم بھی خر اج تحسین کی مستحق ہے۔

منتخب ممبر ان اسمبلی کا طارق ٹمی ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شرکت نہ کرنا عوامی ذہنوں پر کئی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔حالانکہ تلہ گنگ بائی پاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر تمام مسلم لیگی رہنمائوں اکٹھا ہونا یہ ظاہر کر رہا تھا کہ انکے درمیان موجود غلط فہمیوں کی برف پگھل چکی ہے لیکن ایک بار پھر وہی خدشات اور وھمات کی فضاء بر قرار نظر ا رہی ہے۔جو مسلم لیگ ن کے مستقبل اور ان رہنمائوں کے لیے بھی ساز گار نہیں ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Malik Arshad Kotgullah
Malik Arshad Kotgullah

تحریر :ملک ارشد کو ٹگلہ

Share this:
Tags:
Punjab Youth Festival Remember کرکٹ ٹورنامنٹ یاد
Prasanna Jayawardena
Previous Post سری لنکن وکٹ کیپر پرسنا جے وردنے کا ہاتھ زخمی
Next Post ثانیہ مرزا برمنگھم اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
Sania Mirza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close