Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل

September 17, 2014September 17, 2014 0 1 min read
Jammu Kashmir
Jammu Kashmir
Jammu Kashmir

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی امداد کی اپیل کرنے پر وسطی بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ بھارتی شہر اوجین میں وکرم یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک مشتعل ہجوم نے یونیورسٹی کیمپس میں توڑ پھوڑ شروع کر دی’ کھڑکیوں کے شیشے توڑے اور میزیںو کرسیاںاٹھا کر پھینکنا شروع کر دیں۔ یہ سارے مناظر ٹی وی چینلوں پر نشر کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جواہر لعل کول نے کہا کہ حملہ یونیورسٹی کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ کشمیری طالب علموں کی مدد کرنے کی اپیل کے رد عمل میں ہواہے۔ مضروب وائس چانسلر نے میڈیا کو بتایا کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کی مدد کی اپیل کی گئی تھی جس پر حملہ کیا گیا۔ انہوںنے بتایاکہ حملہ آورہندو انتہا پسندوں کا تعلق وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل سے تھا۔ادھر بھارتی وزیر اعظم کی نام نہاد خصوصی سکالر شپ سکیم کے تحت مقبوضہ کشمیر سے اعلیٰ تعلیم دلوانے کی غرض سے آل انڈیا کونسل آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے منتخب کئے گئے بہت سے کشمیری طلبا کو متعلقہ کالجوں نے داخلہ دینے سے انکار کر دیا ہے اور متاثرہ طلباء اپنے داخلے کے بارے میں جاننے کیلئے دردر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔

ہندوئوں کی مسلمانوں سے نفرت آج سے شروع نہیں ہوئی۔ پنڈت جواہر لعل نہرو سمیت سب ہندوئوں کے ذہنوںمیں یہی لاوا پکتا رہا ہے اور وہ کسی طور مسلمانوں کوبنیادی حقوق فراہم کرنے کے حق میں نہیں تھے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاست، معیشت و معاشرت ہو یا صحت کا میدان بھارتی معاشرے میں مسلمانوں کو کبھی بھی اہم مقام حاصل نہیں ہو سکا۔ ہندو مسلمانوں کو خود سے انتہائی کم تر خیال کرتے ہیں۔ان کے ذہنوں میں یہ بات بچپن سے ہی پختہ کر دی جاتی ہے کہ مسلمان یہاں کے مقامی نہیں ہیں بلکہ باہر سے آئے ہیں اور دھرتی ماتا کو پلید کر رہے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں نے چونکہ اس خطہ میں کئی سو سال تک حکومت کی ہے اس لئے انہیں ہر صورت مسلمانوں سے بدلہ لینا ہے۔ہندوئوں کومسلمانوں کا وجود کبھی برداشت نہیں رہا۔

ان کا ہمیشہ یہ دعویٰ رہا اورا س بنیاد پر بدترین فسادات ہوتے رہے ہیں کہ یا تو مسلمان ہندوستان چھوڑ کر چلے جائیں یا پھر ہندو مذہب قبول کر لیں۔ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کیلئے شنگھٹن اور شدھی جیسی تحریکیں بھی چلائی جاتی رہی ہیں جو کہ متعصب ہندو زہنیت کا منہ بولتا ثبوت تھیں۔یہی وہ بنیاد ی وجوہات تھیں جس کی بنیادپر آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں لایا گیا اور مسلمانوں نے دوقومی نظریہ کا علم تھام کر لاکھوں جانوں کے نذرانے پیش کئے اورایک الگ خطہ حاصل کیا گیا جسے آج دنیا پاکستان کے نام سے جانتی ہے۔ قیام پاکستان کوچھیاسٹھ برس گزر گئے ہیں لیکن ہندوئوں کی مسلمانوں سے نفرت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔بھارتی جیلیں مسلمانوں سے بھری ہوئی ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں پڑھے لکھے ہندوستانی مسلمان کئی کئی برسوں سے بغیر کسی جرم کے جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں کوئی انہیں رہائی دلوانے والا نہیں ہے۔بھارت میں مسلمان اقلیت میں ہیں لیکن جیلیں وہ واحد جگہ ہیں جہاں آبادی کے تناسب کے حساب سے مسلمان اکثریت میں ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ بھارتی مسلمان چوری، ڈکیتی، تخریب کاری و دہشت گردی اور ا س نوع کی دیگر وارداتوں میں بہت زیادہ ماہر ہیں بلکہ اس کی وجہ صرف اور صرف ان کا مسلمان ہونا اور پولیس، آئی بی اور خفیہ ایجنسیوں میں ہندو انتہا پسندوں کی موجودگی ہے جنہوں نے حیلوں بہانوں سے اٹھارہ سے تیس سال تک کے مسلم نوجوانوں کو جیلوں میں ڈالنا اپنا مشغلہ بنا رکھا ہے۔مکہ مسجد، مالیگائوں بم دھماکے ہوں یا سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس ‘ دہشت گردی کے ان تمام واقعات میں ہندو انتہا پسند تنظیموں کا ملوث ہونا ریکارڈ پر آچکا ہے تاہم اس کے باوجود جب کبھی اس طرح کا کوئی واقعہ ہو فورا مسلمانوں کے گرد شکنجہ کس دیا جاتا ہے اور اگر کوئی وکیل ان کا کیس لڑنے کیلئے تیار ہو جائے تو اسے بیوی بچوں سمیت قتل کرنے اور اس کا گھر جلانے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔یہ بات بھی ساری دنیا پر عیاں ہو چکی ہے کہ کانگریس کی حکومت ہو یا بی جے پی کی ‘ مسلمانوں کی عزتوں و حقوق کے تحفظ کیلئے کسی نے عملی اقدامات نہیں اٹھائے۔ ہندوئوں کی نفرت کا عالم یہ ہے کہ بھارتی مسلمان اداکار بھی ان کے شر سے محفوظ نہیں ہیں۔ وہ جتنامرضی خود کو لبرل ثابت کرنے کی کوششیں کر تے رہیں انہیںہمیشہ شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Indian Army
Indian Army

ہندو انتہا پسند تنظیمیں خود پورے بھارت میں سرکاری دفاتر، چوکوں و چوراہوں اور دیگر پبلک مقامات پر بھی ڈنکے کی چوٹ پر مندر بنانے کی تحریک چلا رہے ہیں مگر مسلمانوںکو نئی مساجد تعمیر کرنے کی اجازت دینا تو درکنارپرانی تاریخی مساجد میں انہیں نمازوں کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جاتی۔ سینکڑوں مساجد و مدارس محض تعصب کی بنا پر شہید کئے جا چکے ہیں اور بیسیوںمساجد کے بارے میں یہ باتیں مشہور کر دی گئی ہیں کہ یہاں پہلے مندر ہوا کرتے تھے لہٰذا اس بنیاد پر آئے دن فسادات بھڑکانے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ کبھی گائے ذبح کرنے یاکسی مندر کی مورتی توڑنے کا شوشہ چھوڑ کر حالات خراب کئے جاتے ہیں تو کبھی مسلمان نوجوانوں پر ہندو لڑکیوں کو شادی کیلئے ورغلانے کے بہانے مسلمانوں کا قتل عام شروع کر دیا جاتا ہے۔ ممبئی جیسے شہر میں کسی اچھی رہائشی کالونی میں اگر کوئی مسلمان اپنے لئے گھر خریدنا یا کرایہ پر لینا چاہے تو اس کا یہ خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان کے ایک نابینا کھلاڑی کو محض اس لئے تیزا ب پلا دیا گیا کہ وہ بھارتی ٹیم سے میچ جیتنے میں اہم کردار اد انہ کر سکے۔ پچھلے سال جنوری میں بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دھولیہ ٹائون میں بھی پاکستان کے ون ڈے سیریز جیتنے پر بدترین مسلم کش فسادات ہوئے تھے۔

بدقسمتی کی بات ہے کہ بھارتی پولیس بھی ا س دوران فسادات کنٹرول کرنے کی بجائے ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کر تی رہی۔کئی مسلمان شہید سینکڑوں زخمی ہوئے،ہزاروں مسلمانوں کو علاقہ سے ہجرت کرنا پڑی، مسلمانوں کا کروڑوں روپے مالیت کا نقصان کیا گیا مگر آج تک کسی نے ان کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی۔کچھ عرصہ قبل بھارتی ریاست اترپردیش کی سوامی وویکا نند یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک سو پچاس سے زائد کشمیری طلباء کو بھی محض پاکستان کے جیتنے پر خوشی کا اظہا رکرنے کے جرم میں یونیورسٹی سے مار مار کر نکال دیا گیا اور جب طلباء نے میرٹھ یونیورسٹی کی انتظامیہ سے شکایت کی تو الٹا انہیں ہی قصور وار ٹھہرایا گیا۔ انہیں پانچ ہزار روپے فی کس کے حساب سے جرمانہ عائد کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ اگر انہیں پاکستان کے میچ جیتنے کی اتنی ہی خوشی ہے تو وہ پاکستان چلے جائیں۔بھارتی میڈیا میں یہ خبریں شہ سرخیوں سے شائع ہو ئی ہیں مگر کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ آج کے حالات میں جب پورا مقبوضہ کشمیر سیلاب سے بدترین تباہی سے دوچار ہوا ہے۔ ہزاروں کشمیری طلباء اور تاجر وں کا ابھی تک اپنے گھر والوں سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔

Flood
Flood

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادکی اپیلیں کی جارہی ہیں اور دعوے کئے جارہے ہیں کہ بھارتی فوج کشمیریوں کی بھرپور امداد کر رہی ہے لیکن دوسری جانب انہی ہندو انتہا پسندتنظیموں کے اہلکار سرکاری سرپرستی میں سیلاب میں ڈوبے ہوئے کشمیریوں کیلئے اپیل کرنیو الوں پر بھی بدترین تشدد کر رہے ہیں جس سے ان کی ذہنیت کا بخوبی اندازہ کیاجاسکتا ہے۔ بہرحا ل یہ بات طے شدہ ہے کہ بھارت سرکار اور ہندو انتہا پسندوں سے کسی خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت پاکستان بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے مظلوم کشمیریوںکی مددوحمایت کا فریضہ سرانجام دے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
aid appeal attack flood kashmir students Victims اپیل امداد حملہ سیلاب طلباء کشمیر متاثرین
Hajj
Previous Post اسلام کا پانچواں بنیادی رکن حج بیت اللہ
Next Post بھمبر کی خبریں 17/9/2014
Really Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close