Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اُڑتے پنچھی

March 26, 2013 0 1 min read
Aqeel Khan
PPP
PPP

مبارک ہو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جمہوری حکومت نے اپنے پانچ سال پورے کرلیے ہیں۔ پیپلز پارٹی والے ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں، مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں اور اپوزیشن والے اللہ کا شکر ادا کرر ہے ہیں کہ اس حکومت سے جان چھوٹی۔ سیاستدان اپنے اپنے انداز سے اس حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پر تبصرہ کررہے ہیں۔ عوام کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے ۔جو لوگ پیپلز پارٹی کے متوالے ہیں وہ بڑی بڑھکیں ماررہے ہیں کہ زرداری کی قائدانہ صلاحیت کی بدولت ہما ری حکومت نے اپنی معیاد پوری کی ہے اور ان کے مخالفین حکومت کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔
اس حقیقت سے کوئی غافل نہیں کہ پاکستا کی تاریخ میں پہلی بار جمہوری حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے ۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ 2008میں بھی حکومت نے پانچ سال پورے کئے ہیں مگر اس حکومت اورسابقہ حکو مت میں بہت فرق ہے ۔ اس وقت ایک فوجی وردی میں ملبوس صدر تھا اور اب ایک سول صدر ہے۔ حکومت نے پانچ سال مکمل تو ضرور کیے مگر ان پانچ سالوں میں عوام کا خون بھی خوب نچوڑا گیاہے۔ پورے ملک میںامن و امان نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسی طرح صوبائی حکومتوں کاکردار بھی سب کے سامنے ہے۔

سب سے پہلے باب الاسلام صوبہ سندھ کی بات کرتے ہیں ۔ صوبہ سندھ جس پر بظاہر مرکز پر حکمران پیپلز پارٹی اور اس کی حمایتی ایم کیو ایم کی حکومت تھی مگر پانچ سال تک یوںہی محسوس ہوتا رہا جیسے وہاں ٹارگٹ کلر ہی حکومت چلا رہے ہیں کیونکہ وہاں روزانہ جسے دل چاہے وہ لوگ موت کی نیند سلا دیتے ہیںاور کوئی بھی ان لوگوں کو پوچھنے والا نہیں۔ مشرف دور میں کراچی کے ضلعی ناظم کو بیسٹ مئیر کا ایوارڈ ملا تھا مگر لگتا ہے اس بار وزیرا علیٰ سندھ کو بیسٹ بدامنی کا ایوارڈ ملے گا۔

خیبر پختونخواہ میں بھی مرکزی حکمران جماعت پی پی پی اور اس کی اتحادی اے این پی کی حکومت رہی اور یہ حکومت ڈرون اٹیک اور دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے کرتے اپنے پانچ سال مکمل کرگئی ۔ اس حکومت نے سوائے صوبے کا نام تبدیل کرنے کے صوبے کی ترقی کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے خاص محنت نہیں کی۔
صوبہ بلوچستان میں بھی پی پی پی کی حکومت تھی مگر یہاں توعوام اپنے حقوق کے لیے پانچ سال احتجاج کرتے کرتے بے حال ہو گئے۔ حکومت نے کبھی گورنرراج کے روپ میں تو کبھی دہشت گردی کے خلاف روتے روتے اپنا وقت پورا کیا۔ لوگ سڑکوں پر لاشیں رکھ کر انصاف مانگتے رہے ۔ انصاف کسی کو بھی نہیں ملا لیکن جمہوری حکومت اپنی معیاد پوری کرگئی۔

Metro Bus
Metro Bus

لے دے کے صرف پنجاب واحد صوبہ ہے جس میں مسلسل پانچ سال تک حکومت نام کی کوئی چیز نظر آئی اور جس نے اپنے دور حکومت میں ترقیاتی کام کیے اور کام ہوتے ہوئے دکھائی بھی دیے۔ یہاں امن و امان کی صورتحال دوسرے صوبوں سے کافی بہتر رہی ۔ اس کی وجہ شاید یہ تھی کہ اس صوبے میںپیپلز پارٹی اور اسکے اتحا دیوںکی حکومت نہیںتھی اور اسی لیے ادھر کچھ ترقیاتی کام بھی ہو گئے۔خادم اعلیٰ شہباز شریف نے میٹرو بس کا تحفہ دیکر عوام کے دل جیت لیے۔ عوام کو ان کا سابقہ دور بھی یاد ہو گا جس میں انہوں نے پاکستانی عوام کو موٹروے کا تحفہ عوام کو دیا تھا۔

پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ جمہوری سال مکمل ضروری کیے مگر ان پانچ سالوں میںجو ریکارڈاس حکومت نے بنائے شاید تاریخ میں کسی نے بھی نہ بنائے ہوں ۔ اس حکومت نے بہت سے ریکارڈ بنائے لیکن حکومت پنجاب کی طرح پنجاب یوتھ فیسٹیول میں کئی عالمی ریکارڈ بناکر پاکستان کا نام روشن کرنے کی بجائے پی پی کی حکومت نے اس کے برعکس کرپشن میں ریکارڈ قائم کیے ۔ اس دور میں کرپشن میں ملوث افرادوزیر بنے ۔ ان کا ہر دوسرا وزیر کرپشن میں ملوث تھا۔ کوئی این ایل سی میں تو کوئی رینٹل پاور میں۔ یہاں تک کہ ان کا ایک وزیراعظم توہین عدالت کے جرم میں نااہل بھی ہوگیا۔ امین فہیم،یوسف رضا گیلانی اور اس کے بیٹے ، راجہ پرویز اشرف، مخدوم شہاب الدین اور بہت سے لوگوں کے خلاف عدالت میں مقدمات چل رہے ہیں۔

پی پی کے دور حکومت میں عام انسان تو مہنگائی کی چکی میںپس کر رہ گیا۔ جس پیپلزپارٹی کا نعرہ کبھی روٹی کپڑااور مکان تھا آج اس نعرے کے بدلے حکومت میں آنے کے بعد عوام کو گولی،قبراور کفن ملا۔ اس حکومتی دور میں اگر فائدہ حاصل کیا ہے توصرف اور صرف سیاستدانوں نے۔ حکومت کے آخری دو دن تو اسمبلی میں ذاتی مفادات کے بل ایسے پاس ہوئے جیسے مال غنیمت تقسیم کیا جارہا ہو ۔

”اندھا بانٹے ریوڑی ” والا محاورہ ان لوگوں پر بالکل ٹھیک فٹ ہورہا تھا۔عوام کے لیے تو ان عوامی خادموں سے پاس پانچ سال میں بھی کچھ نہ ہو سکا۔ عوامی مسائل کے بل تو اسمبلی میں کئی کئی دن تک لٹکے رہتے تھے اور اپنے ذاتی مفاد کا بل منٹوں میںپاس کرا لیا گیا ۔شاباش پیپلز پارٹی کی عوام دوست حکومت۔

اب ذرا ایک نظر یہ بھی دیکھ لیں کہ اس حکومت نے عوام کو کیا کیا تحائف دیے؟ بجلی جو کبھی پانچ روپے فی یونٹ تھی وہ اب بارہ روپے فی یونٹ تک پہنچ چکی ہے۔ CNG جو کبھی ہفتے میں دودن بندہوتی اب ان کی کرم نوازی سے پانچ دن تک بند ہوتی ہے۔ گیس اور بجلی کی بدولت زرمبادلہ کمانے والی صنعتیں 70فیصد بند ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے بیروزگاری کا اضافی بونس مفت ملا ہے۔

Unemployment
Unemployment

بیروزگاری کی وجہ سے پریشان بے روزگار نوجوانوں کو ڈکیتی کا سدا بہار مفت بزنس عطا کیا ۔ عوامی مسائل تو جوں کے توں ہیں لیکن پاکستان بھر سے لاشوں کے تحفے مل رہے ہیں۔ فرقہ واریت کو ہوا دی جارہی ہے۔ مختلف مواقع پر دہشت گردی کے نام پر موبائل سروس بند کی گئی۔ ان کی غریب کش پالیسی سے چند امیر گھرانوں کے لوگ امیر تر بلکہ امیر ترین ہورہے ہیں اور غریب لوگ غربت کے ہاتھوں خودکشی کر کے کم ہوتے جارہے ہیں۔

پاکستان میں الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور عوامی رابطہ مہم بھی شروع ہوچکی ہے ۔ حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے جن لوگوں نے اس حکومت میں رہ کر خوب ذاتی مفاد اٹھا یا اب وہ پیپلز پارٹی کے گھونسلے سے اڑ کر نئی جگہوں پر آشیانے بنا رہے ہیں ۔ وہی نبیل گبو ل جو کبھی ٹی وی پر پیپلز پارٹی کے قصیدے پڑھتا تھا اب ایم کیو ایم میں شامل ہو چکا ہے اور یقینااب وہ ایم کیو ایم کی مدح سرائی کرے گا۔ ا سی طرح جمشید دستی بھی اپنی اس پارٹی کو خیرباد کہہ چکا ہے جس نے دو مرتبہ اس شخص کو قومی اسمبلی کا ٹکٹ دیا۔

سابق سپیکر فخر اما م بھی پی پی کو خدا حافظ کہہ چکے ہیں اور ابھی نجانے اور کتنے سیاستدان الیکشن سے پہلے اپنے اور مفاد کے لییدوسری پارٹیوں کا رخ کرنے کو تیار ہیں۔ ایسے لوگوں سے پوچھا جائے اگر پیپلز پارٹی میں خرابیاں تھی تو پھر انہوں نے اپنے دور اقتدارمیں اس کو خیرباد کیوں نہیں کہا؟ہر ذی شعور انسان جانتا ہے کہ یہ عوامی مفاد میں پارٹیاں نہیں بدلتے بلکہ اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر چھتریاں بدلتے ہیں۔اس لیے ایسے حلقے کی عوام کو چاہیے کہ وہ ایسے لوگوں کوہرگز ووٹ نہ دیں جو خود غرض ہوتے ہیں۔

پاکستانی عوام کے پاس اب موقع ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور ایسے امیدواروں سے بچیں جو حلقے کی ترقی کے بجائے اپنے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب عوام کے پاس بہت بڑا ہتھیار ووٹ کی صورت میں موجود ہے ۔ عوام کو چاہیے کہ وہ ان کوووٹ دے جو ہمیں بیرونی قرضوں، دہشت گردی، بجلی لوڈشیڈنگ، بیروزگاری اور ملکی سلامتی کے لیے اپنی جان بھی قربان کرسکے نا کہ اپنے مفاد کے لیے سیاسی پارٹیاں بدلتا رہے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان
svpresidentccp@gmail.com

Share this:
Tags:
democratic government pakistan politicians پاکستان جمہوری حکومت سیاستدان
Dry Season
Previous Post آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
Next Post پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے
Peshawar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close