Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب سے بڑا گنا ہے سچ بولنا یہاں

October 9, 2015 0 1 min read
India
India
India

تحریر : صابر رضا رہبر
اپنی تہذیبی بوقلمونیوں کے سبب جمہوری دنیا میں اپنی منفرد شناخت رکھنے والا ہندوستان آج کل سیکولرزم کے انتہائی مشکل دورے گزرہا ہے۔ ملک کی اقتدار پر ہند توا شدت پسند طبقہ کے قابض ہوتے ہی حیران کر دینے والی ہوش ربا تبدیلی نے کشمکش کے حالات پیدا کر دئے اور بڑی تیزی کے ساتھ ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ جو ملک کبھی وحدت میں کثرت، الفت و ایثار اور فکری و شخصی آزادی کیلئے جانا جاتھا ؛آج وہاں انصاف و صداقت کاخون کیا جا رہا ہے یہی نہیں سچ بولنے کی نہ صرف آزادی چھینی جارہی ہے بلکہ جرأت گفتارکی عبرتناک سزادی بھی جارہی ہے پھربھی اقتدارعظمیٰ کی کرسی پربیٹھا سربراہ حیرت انگیز طوپرخاموش ہے اوران کا پورا لائولشکر میڈیائی دنیاکے سہارے تشددکے ہرحربے کوصرف اس لئے جوازفراہم کرنے پرتلاہوانظرآتاہے کہ اس سے ان کی عقیدت کوٹیس پہنچتی ہے لہٰذا وہ اس کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں یہاںتک کہ قتل بھی۔

چھوٹے چھوٹے واقعات کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر قتل کا ایک نہ تھمنے والاجنونی سلسلہ زورپکڑتاجارہاہے جس پر ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی تشویش کا اظہارکیا گیاہے ۔حالیہ دنوں پیش آئے چندواردات کاتجزیہ کرتےہوئے نیویارک ٹائمزشائع ایک مضمون میں یہ نتیجہ اخذکیاگیا کہ آج کے دورمیں ہندوستان میں سیکولر افرادکیلئے سب بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ زندہ کیسے رہیں؟اخبارنے ۷۷؍سالہ ایم ایم گلبرگی کی مثال دیتےہوئے لکھاہے کہ انہیں صرف اس لئے قتل کردیاگیاکہ انہوںنے مورتی پوجاکے خلاف اپنی رائے کا اظہارکیا تھا اسی طرح سی پی آئی لیڈر گووندپانسرے اورتوہم پرستی کے خلاف مہم چلانے والے نرنیدربھوالکرکے قتل کوبھی دلیل کے طورپرپیش کیاہے۔یہ مضمون سونیا فیلیّرونے قلم بندکیاہے انہوںنے لکھاہے کہ’’ قتل کی ان وارداتوںسے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح ہندوستان میں سیکولرآواز کودبایا جارہاہے ،ان کا کہناہے کہ ہندوستان میں اس طرح کے حملے ہوتے رہے ہیں لیکن اس وقت کچھ الگ ہی دکھ رہاہے۔‘ اقتباس کا آخری جملہ ’ ہندوستان میں اس طرح کے حملے ہوتے رہے ہیں لیکن اس وقت کچھ الگ ہی دکھ رہاہے‘ ۔ایک منظم جمہوریت کش تحریک کی طرف اشارہ کررہاہے۔

سونیا فیلیّروکے خدشات کواس وقت مزیدحقیقت کا روپ دھارلیا جب ملک کی ابترصورتحال اوربڑھتی فرقہ واریت کے خلاف صدائے احتجاج بلندکرتےہوئےملک کے پہلےوزیراعظم کی بھانجی اورمعروف مصنفہ تاراسہگل نے اپنا ساہتیہ اکیڈمی کاایوارڈ واپس کردیاہے ۔انہوںنے مودی سرکارکی پالیسی پرزبردست تنقیدکرتےہوئے کہاہےمیرایہ ایوارڈواپس کرنا اس احتجاج کا حصہ جس میں دیگرقلمکاربھی شامل ہیں ۔ملک میں فرقہ وارانہ فضا کوزہرآلودکرنے کی جوکوششیں ہورہی ہے ان حالات میں ہم جیسے حساس شہریوں کوخاموش رہنا ٹھیک نہیں ہے ۔جس طرح سے ہم ہندوستانیوں کوخوفزدہ کرنے کی کوشش ہورہی ہیں وہ ناقابل برداشت ہے۔نین تاراسہگل نے مودی حکومت کی چیرہ دستیوںکے خلاف ساہتیہ اکیڈمی کی خاموشی پربھی سوالیہ نشان لگاتےہوئے کہاہے کہ ساہتیہ اکیڈمی سے ایسے لوگ وابستے ہوتےہیں جو عام لوگوں کے مقابلہ زیادہ باخبر،انصاف پسند اوراستعماری قوتوںکے خلاف سینہ سپرہونے والے اورقلم کی آزادی کی حفاظت کرنے والے ہوتے ہیں لیکن میں دیکھ رہی ہوںکہ جب سے مودی حکومت قائم ہوہی ہے تب سے ہرریاست کی اکیڈمی نے احتجاج تودورکسی کے حق میں واضح موقف اپنا نا بھی چھوڑدیاہے،انہوںنے اکیڈمی کے ذمہ داران سےاپیل کی ہے کہ وہ وقتی مصلحتوںسے بالاترہوکرانصاف کیلئے آوازبلندکریں ورنہ یہ نسل ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی‘‘۔

نین تارا سہگل کے بعد مشہور ادیب اشوک واجپئی نے بھی بدھ کو ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ واپس کر دیا۔دونوں نے دادری میں بیف کھانے کی افواہ کے بعد ایک شخص کے قتل اور کچھ ادیبوں کے قتل ہونے کی مخالفت میں یہ ایوارڈ لوٹایا ہے۔ واجپئی نے ملک میں بھگوا نظریات کو بانجھ نظریہ قراردیتے ہوئے کہاکہ’’ اس خیال کے ماننے والوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ انہیں ادب، تاریخ اور ثقافت کی کوئی سمجھ نہیں ہوتی ۔ ایک شخص کو صرف اس افواہ پر قتل کر دیا گیا کہ اس نے گوشت کھایا تھا؟ وزیر اعظم کو ایسا جرم کرنے والوں کو روکنا ہوگا، جن لوگوں کو کچلا جا رہا ہے، روندا جا رہا ہے، ان کو بچانے کے لئے ہم جیسے لوگوں کو آگے آنا ہوگا۔واجپئی نے کہا’عدم برداشت، فرقہ واریت اور نسل پرستی کے خلاف میں لکھتا رہا ہوں، اس ملک میں ہر طرح کے اقلیتی مشتبہ ہو گئے ہیں، چاہے وہ مذہب کی بنیاد پر اقلیتی ہوں یا خیال کے نقطہ نظر سے، آئین ہمیں زندگی اور اظہار رائے کی آزادی دیتا ہےلیکن موجودہ ماحول میں یہ خطرے میں نظر آرہا ہےاوریہ حکومت اورعوام دونوںکی ناکامی ہے۔‘‘

Sectarianism
Sectarianism

سونیا فیلیّر و، نین تاراسہگل اوراشوک واجپئی نے جس حقیقت کا اظہارکیاہے کہ وہ آج آئینہ بن چکی ہے اورہرباشعورشخص ہندوستان کا خوفناک مستقبل دیکھ رہاہے لیکن طرفہ تماشہ یہ ہے کہ کوئی کچھ بولنے کواس لئےتیارنہیں ہیںکیوںکہ سچ بولنے والوںکا عبرتناک انجام دیکھ کرجرأت گفتارکودفن کرنا زیادہ آسان تصورکررہےہیں لیکن آج بھی ایسے فرزانے زندہ ہیں جوہرحال میں سچ بولنے کوترجیح دیتے ہیں معروف مصنف ایم ایم گلبر،سی پی آئی لیڈر گووندپانسرے اورتوہم پرستی کے خلاف مہم چلانے والے نرنیدربھوالکر کومثال کے طورپرپیش کیاجاسکتاہے۔

ملک کا ماحول اسی وقت سے زہریلاہونے لگا تھا جب نریندرمودی کو اقتدارعظمیٰ کیلئے پیش کرنے کی تحریک شروع ہوئی ۔آرایس ایس اورنریندرمودی کی خطرناک پالیسوںپرنظررکھنے والے ارباب بصیرت نے ابتداسے ہی اس کی مخالفت شروع کردی تھی اوراسی وقت سے اس طرح کی آزادآوازوںکودبانے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا تھا ۔اس کیلئے باضابطہ ٹیم تشکیل دی گئی جسے مودی کے مخالفین کو سبق سکھانے کیلئےسریع الحرکت فورس کی طرح ہرمحاذ پرتعینات کردیاگیا۔لوک سبھا انتخابات کی گہماگہمی کے دوران بین الاقوامی نالندہ یونیورسٹی کے چانسلراورنوبل انعام یافتہ پروفیسرامرتیہ سین نے جب مودی کوملک کی سالمیت کیلئے خطرہ قراردیا اس وقت انہیں خاموش کرنے کیلئے نہ صرف انہیں دھمکیاںدی گئیں، مغلظات بکے گئے بلکہ ان کی بیٹی کی نیم عریاں تصاویرکوشوشل میڈیاپرعام کردیاگیا۔اسی طرح این ڈی ٹی وی سے منسلک صحافی اوراینکررویش کمارکومودی حکومت کی پالیسی اور ملک میں بڑھتی انارکی کے خلاف بولنے کی پاداش میں سوشیل میڈیا پر سرگرم گروہ نے ان کے سوشیل اکائونٹ پر گندگی گالیوں اورغیرمہذب کمینٹس کی جھڑی لگ گئی جس سے تنگ آکرانہوںنے اپنا اکائونٹ ہی بندکرنا زیادہ مناسب سمجھا۔اسی طرح انصافی کے خلاف جدوجہدکی علامت بن چکی مشہورسماجی کارکن تیستا سیتلوادکوکس طرح پریشان کرنے کے کون سے ایسے حربے ہیں جن کواستعمال میں نہیں لایاجارہاہے۔

ایسے لوگوںکی ایک فہرست تیاہوسکتی ہے جنہوںنے موجودہ حکومت کی پالیسوںپرتنقیدکی قیمت چکائی ہے اگریقین نہ ہوتوایک بارتجربہ کرکے دیکھ لیجئے لیکن سوال یہ پیداہوتاہے کہ یہی وہ ہندوستان ہےجس کے شہری کہتے ہیں’سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمار‘ یہ ایک اچھی علامت ہے کہ ملک میں جاری فرقہ وارانہ تشددکی لہرکوروکنے کیلئے ادیبوں اوردانشوروںنے عملی پہل کرنی شروع کردی ہےلیکن ضرورت اس بات کی ہے وقتی مفاد اورمصلحت پسندی کوبالائے طاق رکھ کر اس مہم میں شریک ہوں ورنہ سچ مچ آنے والی نسل ہمیں معاف نہیں کرپائےگی۔اب تک جن ادبیوںنے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ لوٹائے ہیں ان میں نین تاراسہگل،اشوک واجپئی اورادئے پرکاش کے علاوہ کنڑادیب ويراننا ماڈيولار، ٹی ستیش جاورے گوڑا،سنگامیش میناسكھاني، ہنومنت هاليگیري، سری دیوی وی الور اور چدانند کے نامل شامل ہے۔

ملک کی قومی یکجہتی کوبچانے کیلئے ادیبوںکی جانب سے جوعملی جدوجہدشروع ہوگئی ہے وہ نہ صرف حکومت کے منہ پرزودارطمانچہ ہے بلکہ وہ ملک کے مستقبل کے تئیں حساس شہریوںکی فکری مندی کااظہاریہ بھی ہے۔انگریزی ،ہندی اور کنڑادبیوںنے تو عملی شروعات کردی ہے اب دیکھنا یہ ہےکہ دیگر دانشوران وادبا ء اپنی شراکت اس شکل میں کرتےہیں ۔ یوپی کے داردی میں گائے کے گوشت کی شبہ میں محمد اخلاق کا بہیمانہ قتل اوراس کے اہل خانہ کی ظالمانہ پٹائی صرف ایک واقعہ نہیں ہے جسےحکومتی معاوضہ کی خطیررقم کو اس کا بدل قراردے کرفراموش کردیاجائے ۔مودی حکومت کے ایک وزیراسے ایک حادثہ قراردے کراس پر پردہ ڈالنے کی ناپاک جسارت کی ہے ان کی دلیل یہ تھی کہ غلط فہمی میں یہ واردات انجام پایاگیا ساتھ ہی کئی لیڈروںنے اس واقعہ کو درست بھی ٹھہرایا اگریہ اس طرح کے بیانات چھٹ بھئے لیڈروںکا ہوتا تواسے نظراندازکیاجاسکتا تھا مگراس طرح کے بیانات مودی حکومت وزرا ء وسینئرلیڈران کی ہے جس سے اقلیتوںکے تئیں مودی حکومت کے خطرناک ارادوںکا پتہ چلتا ہے ۔دادری کے واقعہ پر ملک ہی نہیں بیرون ملک میں بھی بہت کچھ اس کی مذمت میں کہاگیااوررکھاگیایہاں تک صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے اپنی گہری تشویش کا اظہارکرتےہوئے کہاکہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو بربادنہیں ہونے دیںگے لیکن بی جے پی لیڈرنوجیت سنگھ سدھوکی بیماری پر تڑپ اٹھنے والے وزیراعظم نریندرمودی کی زبان سے مقتول اخلاق اوراس کے اہل خانہ کیلئے تسلی کے دولفظ نہیں نکل سکے ۔کیا اس سے یہ نتیجہ اخذنہیں ہوتاہے کہ وزیراعظم کوملک کی دوسری بڑی اکثریت کی جان ومال کی کوئی فکرنہیں ۔یوم جمہوریہ کے موقع پر امریکی صدربراک اوبامہ نے بھی مودی حکومت کے وجودمیں آتے ہی اقلیتوںپرہونے والے حملے ہندوستانی جمہوریت کے منافی قراردیتے ہوئے اس کے خلاف مضبوط حکمت عملی اختیارکرنے کی صلاح دی تھی مگرابھی تک حکومت کی آنکھ نہیں کھلی ہے ۔کہیں ایسانہ ہوکہ آنکھوںکے پٹ ایسے وقت میں کھلے جب ہرطرف کا ماحول ہوش رباہواورسوائے کف افسوس ملنے کے کچھ باقی نہ رہ جائے۔

Sabir Raza Rahbar
Sabir Raza Rahbar

تحریر : صابر رضا رہبر
9470738111
sabirrahbar10@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy discrimination India truth بولنا جمہوریت سچ ملک منافرت ہندوستان
Previous Post تلہ گنگ میں بھی گندہ اور غیر معیاری گوشت بیچنے کا مکروہ دھندہ جاری
Next Post کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع
FIA

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close