تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکرمیں غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4 بچے انتقال کرگئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں آج انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 6 ہوگئی، انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ایک دن سے 8 دن کے درمیان تھیں۔

Start typing to search...