کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذری یوتھ فٹ بال کلب کے جنرل سیکریٹری عبدالصمد عرف جناح نے اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
انہوں نے اپنے بیان میں کھلاڑیوں سے مکمل تعاون پر ان کا شکریہ اداکیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Start typing to search...