
ترک کلب فینیر باھچے نے یورپی لیگ کے تیسرے مرحلے کے ابتدائی میچ میں فرانسیسی کلب مانوکو کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دیتے ہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ میچ استنبول کے اولکر فٹ بال اسٹیڈئیم میں کھیلا گیا جس کے بعد اب دونوں کلبوں کے درمیان تین اگست کو موناکو میں میچ کھیلا جائے گا۔
