
کراچی : نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان PRO اسپورٹس عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں KPT کے فٹبال مینجر محمد ایوب کے لئے جن پر آج صبح فالج کا حملہ ہوا ان کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے محمدایوب ضیاالدین ہسپتال (ICU ) میں داخل ہیں۔
میڈیا مینجر
نیشنل بینک آف پاکستان اسپورٹس
03003541517=03082220321
