
فٹبال پریمئر لیگ میں چار میچوں کے فیصلے ہو گئے، 3 میچ بے نتیجہ رہے۔ لندن میں کھیلے گئے فٹبال مقابلوں میں آرسنل نے فلہیم کو تین ایک سے شکست دی۔ ہل نے نارویچ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔
سٹوک سٹی نے کرسٹل پیلس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے زیر کیا اور لیور پول نے آسٹن وِلا کو ایک صفر سے ناکامی کے منہ میں دھکیل دیا۔ فٹبال پریمئر لیگ کے زور کے جوڑ میں تین میچ فیصلے کے بغیر ہی ختم ہو گئے۔
