
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں کولمبیا نے کوروگوئے کو 2-0 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔
کولمبیا کی جانب سے دونوں گول روڈریگز نے اسکور کیے۔ کوارٹر فائنل میں کولمبیا کا مقابلہ برازیل سے ہوگا
