Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گٹھن کے ماحول میں خوفزدہ اِنسان …

May 14, 2014May 15, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Human
Human

آج اِس گٹھن کے ماحول میں سانس لیتا ہوا اِنسان اپنے ہی اعمال اور کرتوتوں کی وجہ سے خُوفزدہ ہے، اِس نے اپنایہ حال خود بنایا ہے، اور آج یہی وجہ ہے کہ اِس پر ترس کھانے اور اِس گُٹھن زدہ ماحول سے نکالنے والابھی کوئی نہیں ہے، آج کیوںکہ سب ہی ایک جیسے ہیں اور ایک ہی جیسے ماحول اور رنگ میں رنگے ہوئے ہیںاور سب ہی اپنے مفادات کا خیال رکھے ہوئے ہیں،آج کے اِس بے کس وہ مجبور اِنسان کو ایک دوسرے کی جتنی مددکی ضرورت گزرتے لمحات میں ہے ایسی پہلے کبھی نہ تھی،آج کاکوئی اِنسان خواہ وہ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیداہواہواور دولت کی ریل پیل اِس کا مقدربنی رہے یا کوئی ایسااِنسان جس نے ا پنی پیدائشی سے لے کر قبرکی آغوش تک غربت ہی دیکھی ہووہ بھی اِنسانوں سے اِنسانیت اور آدمیت کا متلاشی رہاہے۔

اگرچہ دنیامیں پیداہونے والا ہر بچہ اِنسان پیداہوتاہے، مگراِس میں اِنسانیت مزاج اور ماحول کے مطابق پروان چڑھتی ہے، اورجوں جوں اِس میں اِنسانیت نمایاں ہوتی اور آگے بڑھتی جاتی ہے تواِس میں آدمیت کا عنصربھی پیداہونالازمی امرٹھیرتاہے،اگرچہ آج کا اِنسان بظاہرتو شعورکی بلندیوں کو پہنچاہوامحسوس ہوتاہے مگریہ درحقیقت ابھی شعورکے اُس اعلیٰ معیار سے خالی اور عاری ہے، جواِنسانیت اور آدمیت کے لئے لازم وملزم ہے موجودہ دورکا اِنسان لاکھ ایسے دعوے کرلے کہ اِس نے شعوراور بیداری کے لحاظ سے اپنے پُرکھوں کو مات دے دی ہے تویقیناآج بھی اہلِ عقل و دانش دورِ جدید کے اِنسان کی اِس سوچ کو چیلنج کریں گے اور آج کے اِنسان کی اِس سوچ پر کفِ افسوس مل کر رہ جائیں گے اور یہ کہئے بغیرنہیں رہ سکیں گے کہ”آج کے دورِ جدید میں رہنے والے افرادبظاہر تواِنسان ہیں مگر اِنسانیت سے پوری طرح خالی اور عاری ہیں”یہ حال نہ صرف پاکستان ہی کا ہے۔

بلکہ ساری کائنات میںجہاں کہیں بھی اِنسان بستے ہیںاِن میں اکثریت ایسے اِنسانوں کی پائی جاتی ہے جو اِنسانیت اور آدمیت سے خالی ہیں، آج یہی وہ لوگ ہیں جو اِنسانوں کو اِنسانوں سے لڑاتے ہیں اور اِنسانیت کو اِنسانیت کا دشمن بناتے ہیں اور مُلک اور معاشروں اور تہذیبوںمیں فسادات اور انارگی پھیلاکرآدمیت کا گلاگھونٹتے ہیں اور آدمیت کا قتل کرتے اور کرواتے ہیں۔

میں اپنے معاشرے کے چندایسے اِنسانوں کو جانتاہوں جن میں اِنسانیت بھی نظرآتی ہے اوراِن میں آدمیت کی وہ ساری خوبیاں بھی موجودہیں جن کا معیاراِنسانیت اور آدمیت نے متعین کیاہے،آج کے اِس گٹھن زدہ ماحول میں بھی اِن شخصیات کی یہ کوشش رہتی ہے کہ یہ پریشان اور خُوفزدہ اِنسانوں کی مددکریں اور اپنے معاشرے کو اِس ماحول اور اندھیرے سے نکلیں جس کی وجہ سے اِنسان مثالی اِنسانیت اور آدمیت سے عاری ہوچکے ہیںوہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ جب اِنسان میں یہ احساس پیداہوجائے یا کردیاجائے کہ ہر اِنسان کو ہمیشہ اِس امر کا احساس رہے کہ اِس کا کوئی بھی نیک و صالح عمل کبھی ضائع نہیں جائے گاتو پھر یہ یقین کرلیاجائے کہ اِنسان میں اِنسانیت اور آدمیت کا پیداہونالازمی امرہوگااور جب اِنسان میں یہ جذبہ پیداہوجائے تو پھر یہ بھی مان لیاجائے کہ اَب اِنسان کو اِنسانیت اور آدمیت کی اُوج مل جائے گی۔

Emotions
Emotions

آج اِنسان واِنسانیت اور آدمیت سے متعلق ایسی مثبت اور تعمیری سوچ رکھنے والے میرے معاشرے کی یقینا یہ وہ عظیم شخصیات ہیں اِن کے اِن نیک جذبات کو اِنسان اور اِنسانیت کی عظمت سلام پیش کرتی ہے اور تاقیامت اِن کے اُصول اِنسان و اِنسانیت اور آدمیت کے لئے مشعل راہ رہیں گے۔

اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مُلکوں ، معاشرو ں اور تہذیبوں کی بربادی اور تباہی میں اُن عناصر کا بہت زیادہ کردارہوتاہے جن میں عقل وشعوراور اِنسانیت وآدمیت نام کی بھی نہیں ہوتی ہے، ایسے ہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو اجتماعیت میں زیادہ ہوتے ہیں اور اپنی مرضی سے مُلکوں ، معاشرو ں اور تہذیبوں کو ہانکناچاہتے ہیں،اور جب کوئی باشعوراور عاقل اِنسان مدِمقابل اُٹھ کھڑاہوتاہے تو پھرجنگ و جدل کا بازارگرم ہوجاتاہے مگر بالآخرجیت عقل وشعور رکھنے والے اِنسان ہی کی ہوتی ہے کیوںکہ حق ، حق ہوتاہے اور جھوٹ جھوٹ ہوتاہے، آج بھی جن مُلکوں ، معاشرو ں اور تہذیبوں بدعقلوں اور بدمعاشوں کے سامنے ہماری طرح کوئی بھی حق و سچ کا علمبردارنہیں ہے وہ مُلک ، معاشرے اور تہذیبیں یوں ہی گمنامی اور پستی میں دھنسی ہوئی ہیں جیسے کہ آج ہم جہالت اور بدنامی کے اندھیرے کنوئیں میں پڑے ہوئے ہیں۔

اَب اِس ماحول سے ہمیں کب چھٹکارہ ملے گایہ کسی کو بھی معلوم نہیں ہے،بس سب ایک دوسرے کا منہ تکنے میں لگے ہوئے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ پہلے آپ …پہلے آپ …اور اِسی پہلے آپ اور پہلے آپ کے چکرمیں ہم گزشتہ 67سالوں سے اِس گُھٹن زدہ ماحول میں سانس لینے پر مجبورہیں،اگرآج بھی میری قوم کو اِس گُھٹن زدہ ماحول سے نجات حاصل کرنی ہے تو پھر یہ بہت ضروری ہے کہ ہر فردکسی اور کا منہ تکنے اور کسی کا دامن تھام کرباہرنکلنے کے بجائے خودباہر نکلے اور بدل کر رکھ دے اِس گُٹھن زدہ ماحول کو جس میں ہم نصب صدی سے زیادہ عرصے سے غرق ہوکر سانس لے رہے ہیں توپھر آج میری قوم کے ہر فردکو اِس گُٹھن زدہ ماحول سے جھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے بارش کا وہ پہلاقطرہ بنناہوگاجس کے بعد زمین پر سیلاب برپا ہوتا ہے اور زمین کی پیاس بجھ جاتی ہے۔

زمین کا سارارنگ ہی تبدیل ہوجاتاہے، اَب ایسی ہی کسی تبدیلی کے لئے ہر فردکو اپنااپناکردار اداکرنالازمی ہوگیاہے اور مُلک میں ایساتعمیری اور مثبت انقلاب برپاکردیناہوگاجس کے بعدکرپشن ، لوٹ مار، قتل وغارت گری، دھاندلی، اقرباء پروری، کلنگ آف میرٹ اوربہت سی ایسی برائیوں سے نجات مل جائے جس نے میرے مُلک اور معاشرے کو جاٹ جاٹ کر تباہ کردیا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
environment force Genesis humanity humans اِنسان پیدائشی ماحول مجبور
Qaim Ali Shah
Previous Post 2025 تک برسر اقتدار رہے تو سندھ کو خود کفیل بنا دیں گے، قائم علی شاہ
Next Post غداری کیس؛ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کردی
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close