Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
June 10, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جبری انتقال قومیت! بروہی اور پوٹھواریوں کی جبری گمشدگی

December 29, 2016December 29, 2016 0 1 min read
Saraiki
Saraiki
Saraiki

تحریر : سعید احمد
اس مضمون کو لکھنے کا محرک وہ بلوچ اور پنجابی ہیں جو کہتے ہیں سرائیکی قوم نہیں ہے بلکہ زبان ہے پنجابی تو یہاں تک کہتے ہیں کہ سرائیکی زبان ھی نہیں ہے چلیں جناب قصہ ختم باقی اللہ اللہ خیر صلا ۔ میں عرصہ دراز سے ریاض سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم ہوں ۔ مجھے عربی زبان اور اسکے رسم و رواج کے بارے میں باخوبی علم ہے ۔ عرب مہذب خطہ ہے اسکی اپنی روایت اور رسم و رواج ہیں ۔ میں اس مضمون کو چھیڑنے سے پہلے عربی لسان کے بارے میں بتاتا چلو ۔ عربی سامی السان گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ سامی السان میں دراوڑی ، ملتانی آوازیں شامل نہیں ہیں عرب اور فارس والے ملتانی آوازیں نکالنے سے قاصر ہیں ۔ مشرق کی زبانیں مختلف لسانی گروپس میں منقسم دیکھائی دیتی ہیںجیسا کہ میں نے عرض کیا ہے عربی سامی السان گروپ سے تعلق رکھتی ہے اب ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ عرب اور فارس کسطرح نسلی ثقافتی تہذیبی گروہ ہیں ؟ عرب اور فارس نسلاً بھی ہیں اسکے ساتھ قومتی ، تہذیبی ، ثقافتی گروہ سےتعلق بھی رکھتے ہیں کیونکہ ہر لسانی ، ثقافتی ، تہذیبی گروہ نسلی گروہ ہوتا ہے. عرب خود کو سامی السان کہنا زیادہ پسند کرتے ہیں سامی السان کا مطلب غیر یہودی کے ہیں عربی زبان کے مطالعہ سے یہ بات ثابت شدہ ہے عرب خطہ کے لوگ ” ٻ، ، ٹ ، چ ،ڄ ، ڈ ، ݙ ، ڑ ، ژ ، گ، ڳ ‏‏‏‏،ݨ ” کی صوتی آوازیں نکالنے سے قاصر ہیں ان حروفوں میں ملتانی آوازیں بھی شامل ہیں اسکا تو صاف مطلب ہے عرب قبائل میں ان حروفوں سے شروع ہونے والی ذاتیں یا قومتی گروہ نہیں ھونگے جو ایسے حروف سے شروع ہوتے ہوں یا قومتوں میں ایسے حروف آتے ہوں ، عرب لسان کے علاقے میں ایسی قومیں یا قبائل آباد نہیں ہیں جو” گ ” سے شروع ہوں ۔ “گ ” کی آواز ملتانی آواز ہے عرب خطہ سے تعلق رکھنے والے گروہ سرائیکی ، سندھی ، بروہی یا مجموعی طور پر دراوڑی صوتی آوازیں نکالنے سے قاصر ہیں . کیونکہ ان میں دراوڑی اور ملتانی صوتی آوازیں نکالنے کی صلاحیت سرے سے نہیں ہے۔

لسان , ثقافت ، اور جغرافیے کو سمجھنے کیلئے ہم اس پورے خطے کو تین حصوں میں تقسیم کر دیتے ہیں تاکہ سمجھنے اور سمجھانے کیلئے اسانی رہے . ہم عربوں کو انکی پسند کے مطابق سامی السان کہہ دیتے ہیں عبرانی لسان کا تعلق بھی سامی السان میں ہوتا ہے جو کہ ایک یہودی النسلی گروہ ہے . دوسرے حصے میں ایران یا فارس کو رکھتے ہیں . تیسرے حصے میں ملتان کی آوازوں یعنی موجودہ یا ماضی کے ملتان کو رکھتے ہیں اپ ملتان کو سپت سندھو کہہ لیں یا ملتان کہہ دیں بات ایک ھی ہے ۔ جیسا میں نے اوپر عرض کیا ہے عربی ، ملتانی آوازیں نکالنے سے قاصر ہیں ہمارا فوکس ملتان کی آوازیں ہیں ۔اس بحث کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہمیں سب سے پہلے عرب خطے اور عربی لسان کو سمجھنا ہو گا جیسا کہ میں اوپر واضع کر چکا ہوں کہ لسان کے لحاظ سے عربی ایک مفصل زبان ہے . عربی کے اندر ” ٻ، ، ٹ ، چ ،ڄ ، ڈ ، ݙ ، ڑ ، ژ ، گ، ڳ ‏‏‏‏،ݨ “کی مخصوص صوتی آوازیں نہیں ہیں یہاں پر جو نقشہ بنتا ہے اگر عرب خطہ سے کوئی گروہ یا فرقہ ہمارے خطہ میں داخل ہوتا ہے تو وہ ہمارے رسم و رواج ، لسان سے کلی طور پر مختلف ہو گا اب دیکھیں بلوچ محقق کیا دعویٰ کرتے ہیں ؟ بلوچ محقق اور تاریخ دان دعویٰ کرتے ہیں بلکہ واشگاف الفاظ میں دلیل دیتے نہیں تھکتے کہ بلوچوں کے نسلی ، ثقافتی ، تہذیبی رشتے حلب سے ہیں اور وہ حلب سے آئے ہیں حلب تو عربی اللسان کا علاقہ ہے پھر بلوچی کے اندر ” گ ” سے شروع ہونے والے گروہوں کے نسلی رشتے کسطرع عرب قوم کے ساتھ ہو سکتے ہیں ؟ انکا نسلی ، ثقافتی رشتہ حلب سے تو ثابت نہیں ہوتا ۔ ان بلوچ لکھاریوں کی تحریروں میں جا بجا ابہام پھیلا ہوا ہے اور مغالطے پیدا کیئے گئے ہیں بلوچ بذات خود دعویٰ کرتے ہیں وہ نسلی گروہ ہیں لیکن عرب اور فارس نسلی سے زیادہ قومتی ، ثقافتی ، تہذیبی اور جغرافیائی گروہ ہیں جیسا کہ سرائیکی ، اور سندھی لسانی ، قومتی ، تہذیبی ، ثقافتی اور ڄغرافیائی گروہ ہیں۔

بلوچ لکھاریوں نے اتنے زیادہ مغالطے کیوں پیدا کر رکھے ہیں؟ اب دیکھیں سیریا یا شام کا ایک عربی السامی علاقہ ہے جہاں پرعربی آس پاس بولی اور سمجھی جاتی ہے ۔ جیسا کہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ کچھ گروہ حلب سے درانداز یا ہجرت کی غرض سے نکلتے ہیں اور ایران ، اومان کے راستے ملتان کی سرحدی حدود میں داخل ہوتے ہیں کیا ان گروہوں کی بول چال اور رسم ورواج میں ملتان کی آوازیں یا ایسے الفاظ بولنے کی صلاحیت ہو گی ؟بلکل نہیں کیونکہ یہ گروہ عرب خطہ سے داخل ہوا ہے جو ملتانی آوازیں نکالنے سے قاصر ہیں۔جب یہ گروہ ملتان کی حدود میں داخل ہوئے ہونگے تو یہاں کے لوگوں کے ساتھ میل میلاب ہونے کی وجہ سے اس گروہ میں ملتانی آوازیں اور ملتانی گروہ شامل ہوئے ہونگے ۔ بلوچ لکھاری کہتے ہیں سرائیکی زبان ہے قوم نہیں ہے تو کیا بلوچ ، سرائیکی زبان حلب سے لیکر آئے تھے ؟ یا بلوچوں نے ملتان کی سرحدی حدود میں آ کر بروہی ، سندھی اور سرائیکی سیکھی ۔؟جن گروہوں ، قومتوں سے انھوں نے سرائیکی یا بروہی سیکھی ہے وہ کون تھے یا کون ہیں ؟ یا پھر ہم فرض کر لیں کہ سرائیکی سیکھانے والے فرشتے یا چرند پرند تھے؟ جو سرائیکی سیکھا کر غائب ہو گئے ؟ اُنکی قومیت گمشدہ بن گئی ؟ یہ گروہ بلوچوں کو سرائیکی ، بروہی سیکھا کراس سرزمین سے ہجرت کر گئے ؟ سرائیکی سائکی کے بارے میں تو مشہور ہے بلکہ یہ سائکی تاریخ کا حصہ ہے کہ سرائیکی ہجرت نہیں کرتے بلکہ اپنے وطن میں رہنا پسند کرتے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے وہ قومیں ، قبیلے کہاں ہیں جنھوں نے بلوچوں کو سرائیکی ، سندھی ، بروہی سیکھائی ؟ دراصل بات یہ ہے جن گروہوں پر بلوچ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے دراصل یہی وہ گروہ ہیں جنھوں نے بلوچوں کو سرائیکی ، سندھی اور بروہی سیکھائی ہے اور یہی گروہ جبری انتقال قومیت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں یہی قبائل آج بھی تہذیبی ، لسانی ، ثقافتی طور پر سرائیکی ، سندھی قوم کا حصہ ہیں یہی قبائل بلوچوں کی وجہ سے جبری انتقال قومیت کا نشانہ بنے ہیں اور اپنی قومتی شناخت سرائیکی ، سندھی اور بروہی کو پس پشت ڈال کر اپناجدید نسلی تعرف بلوچی کے طور پر کرواتے ہیں۔حالانکہ یہ ثقافتی ، تہذیبی ، نسلی ، لسانی اور تہذیبی طور بلوچ نہیں ہیں۔

Baloch
Baloch

بلوچوں کا یہ دعویٰ سرائیکی ، سندھی اور بروہی زبانیں ہیں قومیں نہیں ہے سرائیکی ، سندھی ، بروہی کی سرزمین کے خلاف بڑی گہری سازش ہے جسطرح بلوچوں نے بروہی کی نفی کر کے بروہی کی علاقائی شناخت کو ہڑپ کر لیا ہے وہی طریقہ بلوچ سرائیکیوں کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں تاکہ سرائیکی جغرافیہ کو ہڑپ کر سکیں اگر سرائیکی قبائل جبری انتقال قومیت کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنا جدید تعرف بلوچی کے طور پر کرواتے ہیں جیسا کہ ہو رہا ہے تو سرائیک سرزمین پر بلوچوں کا تسلط از خود قائم ہو جائے گا جیسے بلوچوں کا تسلط قلات پر ہوا ہے اور بروہیوں نے جدید نسلی بلوچی شناخت کو اختیار کر لیا ہے اور اپنی قومتی بروہی شناخت سے دستبردار ہو گئے ہیں بلکل اسی طرح پوٹھواری علاقے پر پنجابیوں کا تسلط قائم ہونے سے پوٹھواری شناخت ختم ہو کر پنجابی شناخت میں بدل چکی ہے ۔ بروہی کی علاقائی شناخت پر کیونکہ بلوچ مسلط ہیں اس وجہ سے قلات کی علاقائی شناخت بروہی کے بجائے بلوچ شناخت کے ساتھ منسلک ہو چکی ہے کیونکہ علاقے کی شناخت قومیت کی شناخت کے ساتھ منسلک ہوتی ہے علاقائی شناخت سے ھی اپ اپنے قومتی وجود کو تسلیم کرواتے ہیں اگرآپکی جغرافیائی شناخت پرکوئی اور گروہ کا قبضہ ہو جائے تو اپ مجبور ہو کر مسلط کردہ گروہ کی شناخت کو اختیار کر بیٹھتے ہیں جیسا کہ بروہی اور پوٹھواریوں کے ساتھ ہوا ہے۔

سرائیک بھی متاثرہ فریق ہیں ملتان جسکی سرحدیں کیچ مکران تک تھی اور ہیں سرائیکی پے در پے حملوں کے نتیجے میں کیچ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے اور کیچ مکران کے مقامی جبری انتقال قومیت کا شکار بنے۔ سرائیکی کے بہت سارے دوسرے قبائل جو جبری انتقال قومیت کا نشانہ بنے اور اپنی شناخت کو کھو بیٹھے اب یہ سرائیک علاقے جغرافیائی تبدیلی کی وجہ سے بلوچ علاقے میں بدل چکے ہیں اب ان سرائیکی قبائل کا تعرف بلوچی کے طور پر کیا جاتا ہے حالانکہ تہذیبی ، تمدنی ، لسانی ، نسلی ، ثقافتی ، جغرافیائی طور پر ان قبائل کا تعلق حلب سے نہیں ہے بلکہ جغرافیائی تہذیبی ، تمدنی ، نسلی ، ثقافتی اور لسانی بنیاد پر یہ قبائل سرائیک ہیں آج بھی سرائیکی بولتے ہیں کیونکہ جبری انتقال قومیت کا نشانہ بنے ہیں اس وجہ سے بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر اپنا جدید تعرف یعنی بلوچ کے طور پر کرواتے ہیں ہمیں بروہی اور پوٹھواری قوم کی جغرافیائی جبری گمشدگی سے سبق سیکھنے کی اشد ضرورت ہے یہ جبری گمشدگی فرد واحد یا گروہ کی نہیں ہوتی بلکہ پوری قوم اور اس قوم سے منسلک ڄغرافیہ کی ہے جسکو جبراً اغوا کر لیا جاتا ہے اور جبراً انتقال قومیت مسلط کر دی جاتی ہے یہ جغرافیئے کی جبری گمشدگی ہ ی تو ہے جو پچھلے چند سو سال میں ہمیں دیکھائی دی ہے

جس جغرافیے سے آپکی شناخت وابستہ ہے اس سے متعلق بلوچوں کی متضاد تحریریں ملتی ہیں ۔ بلوچ لکھاری سرائیکی ، سندھی ، بروہی کو زبان اور بلوچ کو قوم بنا پیش کرتے ہے تاکہ سرائیکی ، سندھی ، اور بروہی قبائل قومیت کی بنیاد پر بلوچوں میں دلچسبی یا راغب ہو سکیں اور آپ میں بلوچی قومیت اختیار کرنے میں دلچسبی پیدا ہو سکے اپ بلوچ قومیت اختیار کرنے میں فخر محسوس کریں ۔ سرائیکی ، سندھی اور بروہی سے متعلق ابہام کیوں پیدا کیئے گئے ہیں؟ تاکہ سرائیکی ، سندھی اور بروہی قبائل کو جبری طور پر بلوچی کے کھاتے میں ڈال کر سرائیکی ، سندھی اور بروہی جغرافیے پر بلوچ اپنا تسلط قائم رکھ سکیں.جب مقامی قبائل میں بلوچی قومتی نظریہ سریت کر جائے گا تو ان قبائل کی بنیاد پر سرائیکی ، سندھی اور بروہی جغرافیے کو بلوچ جغرافیے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے جیسا کہ بلوچوں کے اندر نان بلوچی قبائل خود کو سرائیکی ، سندھی اور بروہی کے بجائے بلوچ کہہ رہے ہیں انکی جدید بلوچی شناخت کی بنیاد پر بلوچ اپنا تسلط قائم رکھ سکتے ہیں جیسا کہ بروہی کے ساتھ سانحہ ہوا ہے ۔بروہی کے خلاف بلوچوں نے تواتر کے ساتھ پروپیگنڈا کیا کہ بروہی زبان ہے اور بلوچ قوم ہے تاکہ بروہی ، بلوچ قومیت کی طرف راغب ہوں بروہی جغرافیہ پر بلوچوں کا اثر رسوخ بڑھے ۔اب پوزیشن یہ ہے بروہی اپنی جغرافیائی شناخت مسخ کر چکے ہیں اور اپنا جدید تعرف بلوچ کے طور پر کرواتے ہیں اس وقت بروہی جغرافیہ بلوچوں کے زیر اثر ہے اسکی وجہ بروہیوں کا جدید بلوچی لقب کو گلے لگانا ہے اسی بلوچی تعرف کی وجہ سے بروہی جغرافیہ کا تعرف بلوچوں کے ساتھ منسلک ہو گیا ہے ناصرف بروہیوں نے اپنا جداگانہ تشخص خود ختم کیا ہے بلکہ بلوچی گروہ میں زعم ہوئے ہیں اور بروہی قومیت کیلئے خاطر خواہ مزاحمت نہیں یہی وجہ ہے بروہی جغرافیے کی شناخت بروہی کے بجائے بلوچ کے ساتھ منسلک ہو چکی ہے ۔ اسی فارمولے کے ذریعے سرائیک قوم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ سرائیک جغرافیے کا تعرف سرائیکی کے بجائے بلوچی کے ساتھ نتھی ہو سکے بلوچوں کے زیر اثر لایا جا سکے ۔ یہ جبری انتقال قومیت کی بڑی خطرناک اسٹیج ہے سرائیک قوم اس جبری انتقال قومیت کو سمجھے اور اسکے خلاف بھرپور مزاحمتی کردار ادا کرے تاکہ سرائیکی جغرافیہ کی جبری تبدیلی کو روکا جا سکے۔

Saeed Ahmed
Saeed Ahmed

تحریر : سعید احمد
Make_arts@yahoo.com

Share this:
Tags:
disappearance forced Passing punjabi saudi arabia story انتقال پنجابی جبری سعودی عرب قصہ قومیت گمشدگی مضمون
Basketball Tournament
Previous Post قائد اعظم SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 مزید اہم میچوں کے فیصلے ہو گئے
Next Post پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری مالیات رانا احسان کے والد کا فاتحہ سوئم
PML-N Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close