Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حمیت و غیرت کی پہچان ۔۔ افواج پاکستان

September 28, 2019 0 1 min read
Pakistan Army
Pakistan Army
Pakistan Army

تحریر : نسیم الحق زاہدی

پاکستان کی مسلح افواج شمار دنیا کی بہترین اور فعال ترین مسلح افواج میں ہوتا ہے ۔اس کی عدوی قوت بھی مناسب ہے اور اس کی ضرب کاری بھی بے مثال ہے ۔اس ملک کی حفاظت کے متعدد جنگیں لڑیں اور دشمن کو بھر پور جانی ومالی نقصان پہنچایا بلکہ گردوپیش کے امڈتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرتے ہوئے سوویت یونین روس جیسے ملک کو اپنی بہترین جنگی حکمت عملی کے ذریعے شکست فاش دیکر اس کے زیر قبضہ مسلم اور عیسائی ریاستوں کو آزادی دلائی ۔جب سے ملک بنا ہماری فوج نہایت قلیل جنگی ہتھیار اور وسائل رکھتی تھی کیونکہ جنگی سازوسامان اور کارخانے بھارت کے حصے میں آئے تھے اور وہ ان میں سے کچھ بھی پاکستان کے حوالے کرنے کو تیار نہ تھا ۔اس طرح نہایت بے سروسامانی کے عالم میں ہماری مسلح افواج کی تشکیل ہوئی،لیکن ایک ایسی چیز تھی جو دشمن اپنی ہزار کوششوں کے باوجود ہم سے نہ چھین سکتا تھاوہ ہماری فوج کا جذبہ ایمانی تھا جسے بروئے کار لاتے ہوئے وہ اپنے سے کئی گناہ بڑے طاقت ور دشمنوں کو چیلنج کرنے کے قابل تھی ۔ہمارا ملک تقسیم ہند کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا تھا جہاں بھارت کو تو حکومت ،ریاست ،انتظامیہ اور فوج پوری جنگی وسائل کے ساتھ بنی بنائی سجی سجائی دوکان کی طرح حاصل ہوئی تھی۔

جبکہ پاکستان ایک لٹے پٹے خطہ زمین کے طور پر میسر آیا جہاں نہ حکومت کا نظام تھا ،نہ انتظار میہ تھی ،منظم فوج اور اقتصادی اور جنگی وسائل دستیاب تھے ،بیشتر اعلیٰ اور ادنیٰ افسران اور عملہ بھارت بھاگ چکا تھا ،پاکستان آنے والے عملے کو جانیں بچا کر اپنے مادروطن پہنچنا مشکل ہورہا تھا ۔اس سراسیمگی کے عالم میں ملک کا ہر نظام ازسرنو تشکیل پانا تھا ۔بانی پاکستان گورنر جنرل محمد علی جناح اور وزیر اعظم لیاقت علی خان جیسی زیرک اور مخلص قیادت ملک کے ابتدائی چند سالوں ہی میں داغ مفارقت دے چکی تھی اور پیچھے بچ جانے سیاستدان اور لیڈر اپنے علاقائی اور سیاسی مفادات کی جنگیں لڑرہے تھے ،آئے روز وزیروں اور حکومتوں کی تبدیلی معمول بن چکا تھا ۔اس غیر مستحکم صورت حال میں ملک اور اس کے اداروں کا استحکام خطرے میں رہتا تھا ۔ملک کے سیاستدان ابھی تک اپنی سیاسی لڑائیوں کو اپنے گھر کی لڑائی سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کا باہر کی دنیا سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن اکثر یہ نہیں جانتے کہ ہمارا ملک بھارت کی طرح عام ملک نہیں بھارت اگرچہ دنیا کابہت بڑا ملک ہے لیکن اس کی جغرافیائی حیثیت دنیا کے لیے وہ اہمیت نہیں رکھتی جو پاکستان کی ہے۔

پاکستان دنیا کا سٹرٹیجک ملک ہے جو بھارت کے علاوہ دنیا کی دوبڑی سپر پاورز روس اور چین کے قریب اور سمندری راستے سے وسطی ایشیااور افریقہ کے قریب ہے ،جبکہ ایران اور افغانستان جیسے اہم ممالک سے متصل ہے۔یہاں بڑی طاقتوں کے مفادات کہیں ہم آہنگ ہوتے اور کہیں ٹکرانے لگتے ہیں۔پڑوسی ملکوں کے امن اور بدامنی کے اثرات بھی یہاں تیزی سے پڑتے ہیں ۔اسلامی مملکت ہونے کے ناطے اس کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے اور عالمی رویوں میں تبدیلی بھی اس خطے کو متاثر کرتی ہے۔ضرورت اس امر کی تھی کہ یہاں ایسے سیاستدان اور حکومتیں برسراقتدار آئیں جو ان مسائل کا ادراک رکھتے ہوئے ملک کو ترقی واستحکام کی جانب لے جائیں اور ملک کو درپیش مسائل بھی حل ہوجائیں ۔اس طرح ہمارے مقامی ادارے اور ریاستی نظام بھی مضبوط مستحکم ہوتا لیکن ایسانہ ہوسکا۔یہ ملک خداداد پاکستان جو لاکھوں قربانیوں سے وجود میں آیا تھاوہ کوئی کھیل تماشہ نہیں تھاجو سیاسی لیڈروں اور پارٹیوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا جاتا ۔حکمت عملی اور استحکام کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ملک کی مسلح افواج نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔ملک میں اسلحہ سازی کے کارخانے لگائے ۔زمینی جنگوں کے لیے توپیں اور ٹینک تیار کئے ۔گولہ بارود راکٹ سازی کا کام جدید خطوط پر استوار کیا۔

پاکستان ائیر فورس نے جب محسوس کیا کہ اس جنگی قوت کا انحصار ایسے ملکوں پر ہے جو ہماری ضرورتوں کی بجائے اپنی مصلحتوں کی بنیاد پر طیارے اور ان کے فاضل پرزہ جات فروخت کرتے ہیں ،لہذا اس نے اپنے ماہرین اور انجینئر زکی قیادت میں طیارہ سازی خود کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور اس حوالے چین اور دوست ممالک نے بھی اس کا بھر پور ساتھ دیا ۔نیز مسلح افواج کے تمام شعبوں نے اپنی جنگی صلاحیت کو اعلیٰ معیار پر مضبوط بنانے کے لیے اپنے جوانوں اور افسروں کو بہترین جنگی تعلیم وتربیت دینے کا انتظام کیا اس حوالے سے کاکول اکیڈمی ،فوجی تربیت کے ادارے ،نیشنل کالج نے بھر پورا کردار ادا کیا۔ان اداروں میں ملکی افسروں اور جوانوں کے علاوہ دوست ممالک کے فوجیوں کو بھی تربیت دی جاتی ہے۔پاکستان نیوی نے 65ء میں اپنی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے اڈے دوارکا کو تباہ کیا تھا اور اس کے بعد وہ اپنی بحری سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دشمنوں اور لیٹروں سے بچانے کے لیے ہمیشہ برسرپیکار رہی ہے۔

سمندر سے ملحقہ علاقوں میں جب بھی انتظامیہ کو امن وامان یاکسی سماوی آفت میں امداد کی ضرورت پڑی تو اس نے اس میں بھی بڑھ چڑھ کر ہاتھ بٹایا۔رواں سال فروری میں جہاں پاکستان ائیر فورس نے دشمن کے طیارے گراکر اس کے دانت کھٹے کئے وہاں پاک بحریہ نے بھی دشمن کو اپنی بحری حدود سے دور رہنے پر مجبور کیا حملے کے ارادے سے آئے بحری جہازوں کو دم دبا کر بھاگنا پڑا ۔جہاں تک ملک کی بڑی فوج کی قربانیوں اور جدوجہد کا تعلق ہے اس سے ملک کا بچہ بچہ واقف ہے اور اس پر فخر کرتا ہے جموں وکشمیر کی کنٹرول لائن ہویا پاک بھارت سرحد ہماری فوج ہر دم چوکس ہے اور دشمن کی معاندانہ حرکت کا جواب دینے کو تیار رہتی ہے ۔جیسا کہ ہمارا ملک عالمی ریشہ دوانیوں کا بھی شکار رہتا ہے اور بعض اوقات اسے ایران اور افغانستان کی جانب سے بعض گمراہ عناصر کی جارحیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کا مقابلہ کرنے کے لیے بھی چوکنا رہنا پڑتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کبھی دھماکوں اور خودکش حملوں کی صورت میں ہمارے ملک کے اندر یا سرحد پر حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ہماری مسلح افواج نے ان عناصر کو نہ صرف موقع پر بھر پور جواب دیا بلکہ اصل تخریب کاروں کو ڈھونڈنکالا اور ان کے ساتھ تعاون کرنے والے ملکی اور غیر ملکی عناصر کا بھی کھوج لگا کر ان بیخ کنی کی ۔اس حوالے سے ضرب عضب اور ایسے ہی کئی خصوصی آپریشن کئے گئے ۔اگرچہ عام طور پر لوگ مسلح افواج کو بندوق ،توپ ٹینک جنگی طیارے اور بحری جنگی جہازوں کے حوالے سے جانتے ہیں ،آج کل میزائلوں اور ایٹمی ہتھیاروں کی اہلیت بھی ان کا حوالہ ہے لیکن دوسری جانب فوجی افسروں اور جوانوں کی صحت تندرستی اور توانائی کی دیکھ بھال کے لیے بھی ایک وسیع طبی نظام موجود ہے جہاں نہ صرف زخمیوں بلکہ بیماروں کا علاج معالجہ بھی کیا جاتا ہے افواج کایہ طبی شعبہ جس میں سی ایم ایچ اور دیگر ہسپتال اور ڈسپنسریاںشامل ہیں اس قدر اعتماد حاصل کرچکا ہے کہ ملک کے عام شہری بھی اس کی جدید طبی خدمات سے فائدہ اٹھانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ملک کی مسلح افواج نے ملک کے نوجوانوںمیں فوجی تعلیم وتربیت کے جذبہ کو فروغ دینے کے لیے ایک اعلیٰ تعلیمی وتربیتی نظام بھی قائم کررکھا ہے جہاں سکول سے کالج اور یونیورسٹی تک طلبہ جدید تعلیم حاصل کرتے ہیںاور اسلامی خطوط پر انکی تعلیم وتربیت بھی کی جاتی ہے ۔ان اداروں سے کامیاب ہوتے طلبہ نہ صرف افواج بلکہ اعلیٰ سول اور جدید سائنس کے اداروں میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ملک کی عوام اپنی فوج سے بے پناہ محبت رکھتے ہیں اور اس کا بھر پور اظہار مختلف مواقع پر دیکھنے میں آتا ہے ۔ملکی امن وامان کا مسئلہ ہوتو عوام کی جانب سے فوج طلب کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے ۔منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے فوج پر اعتماد کیا جاتا ہے آفات سماوی جیسے زلزلہ ،سیلاب کی تباہ کاری ہوتو عوام اور حکومت مسلح افواج ہی کی طرف دیکھتے ہیں۔

اب تو صورت حال یہ ہے کہ مردم شماری اور حفاظتی ٹیکوں کے لیے مسلح افواج کی امداد طلب کی جاتی ہے،ایک نہایت اہم بات ہماری مسلح افواج کے حوالے سے بتانا ضروری ہے کہ ہماری فوج ملک کے کسی خاص حصے کے افراد پر مشتمل نہیںاس میںجموںکشمیر ،خیبر ،سندھ پنجاب ،بلوچستان کے ہر حصے قوم اور برادری کے لوگ شامل ہیںاس پہ نہ صرف ایک قومی بلکہ قومی ہم آہنگی کا زبردست ذریعہ بھی ہے ۔ہماری فوج عام معنوں میں پیشہ ور فوج نہیں ہے۔یہ ایمان اور حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار مجاہدوں کی فوج ہے ملک وقوم کا فخر اور قومی استحکام کی علامت ہے ۔پاک فوج زندہ باد ۔۔۔پاکستان پائندہ باد

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
Forces Pakistan government Naseem-ul-Haq-Zahidi power war World افواج پاکستان جنگ حکومت دنیا طاقت
Imran Khan
Previous Post تاریخ رقم ہوتی ہے مٹتی نہیں
Next Post تھانہ برائے فروخت
Police Station

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close