
اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیزنے امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس سےملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، معیشت کی بہتری اور سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی مشیر سلامتی سوزن رائس نے دہشت گردی کےخلاف افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔
