
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق یکم نومبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملک کے ذخائر ساڑھے نو ار ب ڈالر پر پہنچ گئے۔
سٹیٹ بینک کے ذخائر سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالرز کمی سے چار ارب بائیس کروڑ ڈالر جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالرز اضافے سے پانچ ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔
