Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

39ملکی فوجی اتحاد اور راحیل شریف کو درپیش چیلنجز

January 11, 2017 0 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر : قادر خان افغان
سعودی عرب نے پاکستان کے مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو39اسلامی ممالک کی مسلح فوج کا سربراہ مقرر کردیا ہے ، جس کی تصدیق پاکستانی وزارت دفاع نے بھی کردی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کی موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا اور اسے پہلے پاکستان میں حتمی شکل دی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے کسی اسائنمنٹ یا تعیناتی کے لیے حکومت اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کی باقاعدہ کلیئرنس کی ضرورت ہوتی ہے اور سابق آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے سے قبل قانونی عمل کی پیروی کی گئی ۔سعودی اتحادی افواج میں اطلاعات کے مطابق مصر، قطر اور عرب امارات کے علاوہ ترکی ، ملایشیا ، پاکستان اور کئی افریقی ممالک بھی شامل ہیں۔ سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس اتحاد میں میں سعودی عرب نے اپنی روایتی حریف ایران ، عراق اور شام کو شامل نہیں کیا تھا، جس پر ایران سعودی حکمرانوں پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، سعودی عرب جب اپنے اتحادی افواج کی کمان کر رہا تھا تو یہ قیاس آرائی کیں جاتی رہی تھیں کہ واحد ایٹمی طاقت پاکستان میں اس کا کیا رول ہوگا اس سے پاکستان وزرات خارجہ و دفاع نے عوام کو لاعلم رکھا ہوا تھا، جو اب جا کر ڈراپ سین ہوا ہے۔ پاکستانی افواج سے متعلق یہ ضرور کہا گیا کہ وہ سرزمین حجاز کی ہر قیمت پر حفاظت کرے گی ، لیکن کسی زمینی جنگ کا براہ را ست حصہ نہیں بنے گی۔ اسلامی دنیا اور یہود ونصای اور ہنود کے درمیان کیا کسی نئی تیسری جنگ کا آغاز ہونے والا ہے کیونکہ شام میں جس طرح روس، بشار الاسد کی مدد کررہا ہے ، اور ایران نے اپنی افواج کوشام سے بلانے سے یکسر انکار کرکے یمن میں بھی اپنی فرقہ وارانہ پالیسیاں جاری رکھی جسکی وجہ سے مسلم ممالک میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔

افغانستان میں طالبان غالب ہو رہے ہیں ان کی کمک کیلئے مزید امریکی افواج ہلمند پہنچی۔ پاکستان اپنی خارجہ پالسیوں پر نظر ثانی کرتا جا رہا ہے ۔روس کیساتھ ماضی کے تلخ اختلافات بھلا کر ایک نئے ایٹمی بلاک کو طاقت ور بنانے پر توجہ مرکوز کردی ہے جس میں چین ، روس پاکستان شامل ہیں ، سعودی حکام نے اسلامک اسٹیٹکو بنیاد بنا کر پاکستان کا نام بھی اس اتحاد مسلم سنی افواج میں شامل تو کردیا تھا لیکن وزرات خارجہ نے کسی قسم کا ایسا کوئی ردعمل نہیں دیا کہ سمجھا جاسکے کہ کیا اسلامی ممالک کی اس فوج کا تعلق صر ف حوثی قبائل اور سعودی عرب کے تحفظ تک رہے گا یا پھر کشمیر ، فلسطین، بھارت، رویہنگیا ، افریقہ سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم پر کوئی عسکری کردار ادا کرسکے گا ۔ تاہم ابھی تک تو یہ اتحادی افواج سعودی عرب کے دفاع تک محدود ہی۔ جب امریکہ یہ کہتا ہے کہ یہ اسلامی 34ممالک کا اتحاد اس کی حکمت عملی کے عین مطابق ہے تو اس میں کوئی شک و شبے کی گنجائش نہیں رہ جاتی کہ دال میں کالا ضرور ہے یا پھر پوری دال ہی کالی ہے۔ عسکری امور نظر رکھنے والے ویب پورٹل گلوبل فائر پاور کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب دنیا دفاعی اعتبار سے دنیا کا دوسرا طاقتور ترین ملک ہے اور اس کا شمار بہترین پیشہ وارنہ افواج میں کیا جاتا ہے۔

مصر ، دفاعی اعتبار سے دنیا کی13ویں اور عرب دنیا کی پہلی بہترین فوج کا درجہ رکھتی ہے۔سعودی عرب دوسری پوری دنیا کی 25بڑی فوج رکھتا ہے۔، شام عرب ممالک کی مسلح افواج میں تیسرے اورعالمی سطح پر 26ویں نمبر ہے ۔الجزائر عرب ممالک میں چوتھے اور عالمی سطح پر31نمبر پر ہے۔متحدہ عرب امارات عرب دنیا کی پانچویں بڑی فوج اور عالمی سطح پر42ویں دفاعی طاقت سمجھا جاتا ہے۔یمن داخلی سوش کی باوجود عرب ممالک میں چھٹے نمبر پر اور عالمی سطح پر 45واں درجہ رکھتا ہے۔اردن ساتویں عرب ممالک اور عراق دنیا کی پانچویں اور عرب ممالک کی پہلی دفاعی طاقت تھا لیکن اب یہ عرب ممالک کی آٹھویں اور دنیا کی 68ویں فوجی طاقت پر آگیا ہے۔سلطنت آف عمان عرب دنیا کی نویں طاقت اور عالمی سطح پر اسے 56واں درجہ حاصل ہے۔کویت عرب ممالک میں دسویں دفاعی طاقت اور عالمی فوجی طاقت کے 74ویں نمبر پر ہے۔جبکہ پاکستان دنیا کی طاقت ور ترین افواج میں گیارہ واں نمبر پر ایٹمی طاقت کے ساتھ ہے ، ترکی دنیا کی چوتھی بڑی طاقت ور فوج کا درجہ رکھتا ہے۔ترکی اور روس کے درمیان روز بہ روز ہونے وانے والے کشیدہ تعلقات اور امریکی روس کی سرد جنگ کے ساتھ چین ایک نئی طاقت کے ساتھ دنیا میں امریکہ کو مکمل طور پر چیلنج کررہا ہے ۔اب سی پیک میں چین اور پاکستان کی جانب سے روس کو شامل کرنے کی منظوری نے امریکہ کی عالمی حکمرانی کو چیلنج کردیا ہے۔بھارت انسانی تعداد اور ہتھیاروں میں دنیا میں چوتھی پوزیشن پر موجود ہے لیکن جنگو ں میں ایسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 71 ء کے تحت مشرقی پاکستان کو الگ کیا اور اب سازش کے تحت افغانستان اور پاکستان کے اندرونی معاملات کے ساتھ مقبوضہ کشمیر میں جس طرح ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور بھارت کا انتہا پسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوتا چکا ہے۔

Organization of Islamic Cooperation
Organization of Islamic Cooperation

39ملکی فوجی اسلامی ممالک کے کردار کو او آئی سی ( اسلامی تعاون تنظیم )کی طرح غیر فعال ہوجائے گی یا پھر دائرہ اختیار سر زمین حجاز کے تحفظ سے آگے بھی بڑھے گا ، اس پر تحفظات ضرور موجود ہیں۔ جس طرح اعلی عدلیہ نے پوچھا کہ ا و آئی سی اپنی مرضی سے اجلاس بھی بلا سکتی ہے۔ جس پر مضحکہ خیز اثبات میں جواب دیا گیا ۔صلیبی و صہیونی قوتیں سعودی اتحاد افواج کو لڑا کر اپنا اسلحہ فروخت کرنے کی نئی فیکٹریاں اسلحہ بنانے میں مزید مصروف ہیں جس کی وجہ سے ، مغرب مالیاتی بحران سے باہر نکل رہا ہے ۔ جس کا جواب ایک عام انسان کو بھی دینا بہت مشکل نہیں ہوگا کہ امریکہ اس بار ایک نئیحکمت عملی کے ساتھ سنی و شیعہ کی تفریق کے ساتھ ایک نئے جہاد کی آبیاری کرنا چاہتا ہے۔ دنیا مزید مہلک جنگوں کی جانب گامزن ہے اور اس کاسہرا امریکہ ، برطانیہ اور یورپ کے سر باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے کہ پہلے القاعدہ روس کے خلاف جہاد کے نام پر بنائی ، پھر اس کے بطن سے افغان طالبان نکلے تو اب ٹیسٹ بی بی اسلامک اسٹیٹ کی سرپرستی G20ممالک کر رہے ہیں ۔ جن سے مقابلہ وہ خود نہیں کرسکتے اس لئے امریکہ اب سعودی عرب کو دنیا کی طاقت ور ترین مسلم ممالک کو کمزور کرنے کیلئے جنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے۔

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ اسلامی افواج کشمیر کا مسئلہ حل نہیں کرائے گی، فلسطین کی آزادی کیلئے کردار مستقبل میں نظر نہیں آتا ، ترکی کے ساتھ ہم رکاب نہیں ہوسکتے ، ایران کو گلے نہیں لگا یا جا سکتا ، بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کو نہیں روکنا پالیسی میں شامل نہیں، افریقہ میں مسلم امہ پر ظلم کے پہاڑ پر مسلم ڈھال نہیں رکھیں گئ، روہینگیا کے مسلمانوں کی داد رسی نہیں کی جائے گی ، برطانیہ میں مسلمانوں پر300فیصد اضافے حملوں کو نہیں روک سکتے ، امریکہ کو مسلم ممالک کے خلاف جارحیت کیلئے حلیہ سازی کرنے سے باز نہیں رکھ جا سکتا ۔افغانستان کو غیر ملکی تسلط سے آزاد کرانا کیلئے عسکری مدد فراہم نہیں کی جائے گی ۔ پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے پہلے انسانی جانیں درکار ہیں ۔ یمن ، شام اورعراق میں مداخلت پر ایران سے پہلے لڑنا ہوگا ۔غرض یہ ہے کہ ان39،،ممالک کے ایجنڈا مکمل واضح نہیں ہے اب سابق چیف آف آرمی اسٹاف کو سعودی اتحاد کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد ،ان قیاس آرائیوں کی تصدیق ہوگئی کہ سابق چیف آف آرمی اسٹاف ، اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیوں نہیں چاہتے تھے۔

بلاشبہ ان کا مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ قابل ستائش تھا اور آئندہ آنے و جانے والوں کے لئے ایک مثال بھی ہے۔ پاکستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) راحیل شریف نے پاکستان میں امن کے قیام کے جو کردار ادا کیا ہے ، اس کی پوری دنیا معترف ہے ، لیکن اب اسلامی ممالک کی نئی کمان حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں آپریشنز کے بعد حاصل کئے گئے تجربے سے وہ سعودی فوجی اتحاد کو کتنا فائدہ دے سکیں گے ، یہ آنے والا وقت اور سعودی مملکت کے حکمرانوں کی پالیسیاں طے کریں گی۔ سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) راحیل شریف کے سامنے اب عالمی چیلنجز ہیں ، جن کا براہ راست تعلق پاکستان سے بھی بنتا ہے۔ خاص طور پر ایران کے حوالے سے سعودی حکمرانوں کی پالیسیوں اور پاکستان کی پالیسیوں میں واضح فرق ہے ۔ پاکستان ، ایران کے ساتھ ہمسایہ ہونے کے ناطے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے ، جبکہ سعودی حکمراں ، ایران کی شدت پسند پالیسیوں کو عرب ممالک کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔ ایران واضح طور پر کہہ چکا ہے کہ شام کی جنگ میں اگر ایران اپنا کردار ادا نہیں کرتا تو یہ جنگ تہران کے دفاع تک پہنچ جاتی ، پاکستانی افواج کے سابق سربراہ پاکستان کے زمینی حقائق سے بھی بخوبی آگاہ ہیں ،اور بلوچستان میںایران اور بھارت کی مداخلت سے اور در اندازیوں کو فراموش نہیں کرسکتے۔گو کہ پاکستان ، بھارت کیجانب سے در اندازیوں پر احتجاج کرتا رہا ہے ، لیکن ایران کی جانب سستیان تفتان بارڈر سے در اندازیوں پر کبھی ایران سے احتجاج نہیں کیا۔راحیل شریف اس عالمی جنگ میں کیا کردار ادا کرتے ہیں ، یہ غیر واضح نہیں ہے، اہم بات یہ ہے کہ کیا سعودی حکومت کے ایران ے کشیدہ تعلقات اور ایک پاکستانی جنرل کی سربراہی میں اتحادی فوج کی ایران کے خلاف کاروائیاں پاکستان پر اثر انداز ہونگی کیونکہ ایران کے ذرائع ابلاغ نے اسلامی افواج کے سربراہ کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔

Qadir Khan
Qadir Khan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
challenges military pakistan Raheel Sharif saudi arabia unity اتحاد پاکستان چیلنجز حکومت راحیل شریف سربراہ سعودی عرب فوجی ملکی
Karachi
Previous Post درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال پر محفل بزم نور بسلسلہ گیارہویں شریف 20 جنوری کو منعقد ہوگی
Next Post پانامہ، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی
Imran khan and Siraj ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close