کیپ ٹائون (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے خلاف تشدد جنوبی افریقہ کی اقدار کے منافی ہے۔
ڈربن میں غیرملکیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو چکے۔بیسیوں مشتبہ افراد پکڑے گئے۔

Start typing to search...