Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھیڑیئے

February 19, 2019 0 1 min read
Rape Victim
Rape Victim
Rape Victim

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سر میں موت کی دہلیز پر اپنی آخری سانسیں گن رہا ہوں ‘ میں موت کے قدموں کی چاپ سن رہا ہوں کسی بھی وقت موت کے غار میں اُتر جائوں گا موت کاآہنی پنجہ امر بیل کی طرح میر ی نس نس کو اپنی گرفت میں لیتا جا رہا ہے ‘ میں خود ڈاکٹر ہو کر اپنی طرف بڑھتے موت کے قدموں کو روک نہیں سکتا ، مجھے پتہ ہے میں مر نے والا ہوں چند دنوں بعد میرا جیتا جاگتا جسم لاش کے روپ میں ڈھل جائے گا پھر وہ قبر کی تاریکی ہو گی ‘ قبر کے کیڑے مکوڑے جو میرے جسم کے ریشوں کو اُدھیڑ کر رکھ دیں گے وہ جس کی میں نے ساری زندگی حفاظت کی جس کی صحت تازگی تندرستی طاقت قائم رکھنے کے لیے میں نے بہت دولت خرچ کی ‘ نئے سے نیا کپڑا جوتے پرفیوم مہنگے ترین لباس جوتے گھڑیاں گلاسز لیکن اب میرے اسی جسم کو پتہ نہیں دو گز لٹھا بھی نصیب ہو گا کہ نہیں ‘ میںجب جوان تندرست طاقتور تھا تو مجھے اپنے اوپر اپنے جسم کے علاوہ کچھ بھی نظر نہیں آتا تھا میں اِس غلط فہمی کا شکار ہو گیا تھا کہ یہ دھرتی زمین کے پھل پھول زرخیز یاں صرف میر ی ذات کے لیے ہی وقف ہیں۔

جوانی طاقت دولت کے نشے میں چور میں انسانوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح اپنی خواہشوں کی تکمیل کے لیے مسلسل مسلتا آیا تھا کہ میں نے سدا جوان طاقت ور اور دولت مند رہنا ہے میں نے کبھی بھی بیمار نہیں ہو نا میں گناہ ثواب اچھائی برائی روز محشر کا بھی انکاری بلکہ خدائے لازوال کا ہی انکاری تھا ‘ دولت طاقت بااثر لوگوں سے تعلقات خوبصورت جوان جسم زندگی کے خوبصورت رنگ اُن رنگوں سے لطف اٹھا نا یہی میری زندگی تھی اور میری زندگی کے شب و روز تھے میں خدا اور خدا کی کائنات کے انصاف پر مبنی اصولوں کو بھی بھول گیا تھا کہ خدا نے اس دھرتی اور انسانی معاشرے کی بنیاد بھی انصاف کے اصولوں پر رکھی ہے یہاں آپ جو بو ئیں گے وہی کاٹیں گے یہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا آپ چنے بوئیں اور گندم کا انتظار کریں لیکن میری ساری خوش فہمیاں اُس وقت دور ہو گئیں جب میرا جسم ہی میرا نہ رہا۔

دولت طاقت تعلقات اور صحت مند جسم کے بل بو تے پر عیاشیوں کی شاہراہ پر اندھا دھند دوڑا چلا جارہا تھا کہ چالیس سال کی عمر میںہی میرے جسم کی توانائی کمزوری میں ڈھلنے لگی آنکھوں چہرے کی چمک سرخی تندرستی کی جگہ دھندلاہٹ زردی چھلکنے لگی ‘ طاقت ور جسم لرزنے لگا رگوں میں دوڑتا اچھلتا طاقت ور خون سرد پڑنے لگا ‘ چال میں جوانی کے خمار کی جگہ لرزش کمزوری آنے لگی ‘ چہرے پر کروفر غرور کے تاثرات کی جگہ خوف کمزوری کے تاثرات آنے لگے شروع میں تو میں نے طاقت ور دوائیوں انجیکشنوں کا سہارا لیا ‘ فل آف پروٹین خوراک پھل وغیرہ بڑھا دئیے لیکن دنیا جہاں کی دوائیاں خوارک پھل مٹی کا ڈھیر بنتے چلے گئے۔

جگر معدے اعصاب نے کام کر نا کم کر دیا تو دولت اور تعلقات کے بل بو تے پر سنگا پور چلا گیا وہاں مجھے داخل کر لیا گیا میرے جسم کے بہت سارے ٹیسٹ لئے گئے تو چند دن بعد ہی خوفناک بلکہ دل پھاڑنے والی حقیقت سامنے آئی کہ میرا جسم پراسرار بیماری کا شکا ر ہو چکا ہے جیسے میڈیکل ٹرم میں Autoimmune Disorderکہتے ہیں جب آپ کے جسم کے سیل ہی آپ کے سیل یا جسم کو کھانا شروع کر دیں میرے جسم کا مدافعاتی سسٹم جو مجھے بیماریوں سے بچاتا ہے میرے جسم میں گھسنے والے بیماریوں کے جراثیموں کو مارتا تھا اُس نے میری حفاظت تندرستی کو قائم رکھنے کی بجائے میرے ہی جسم کے خلاف کام شروع کر دیا میراوہ جسم جس کی دیکھ بھال طاقت تندرستی قائم رکھنے کا مجھے جنون کی حد تک شوق تھا وہی جسم اب میری زندگی کے پیچھے پڑھ گیا ہے وہ اپنی بیماری کی بہت ساری تفصیلات بتا رہا تھا’ ساتھ ہی ہے یہ کہ اِس بیماری کا علاج کر نے کے لیے میں نے پیسہ پانی کی طرح بہایا خود ڈاکٹر تھا اِس لیے سر توڑ کو ششیں کیں لیکن مرض بڑھتا گیا۔

جوں جوں دوا کی ‘ دنیا جہاں کے ہسپتالوں ڈاکٹروں لیبارٹریوں میں علاج اور پیسہ خرچ کر نے کے باوجود میں موت کے اپنی طرف بڑھتے قدموں کو نہیں روک پایا ‘ جب میڈیکل کے سارے دروازے بند ہو تے چلے گئے تو حکیموں ہر بل ڈاکٹروں ہو میو ڈاکٹروں کی چوکھٹ پر ماتھا ٹیکا لیکن صحت کی دیوی ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مُجھ سے دور ہی ہو تی چلی گئی مو ت کی آہٹ میری بصارت کو اور قریب سنائی دینے لگی تو زندگی میں پہلی بار بابوں روحانی معالجوں کے پاس جانا شروع کیا ‘ گھر میں بے شمار دینی سلامی طالب علموں کو بیٹھا کر خوب پڑھا ئیاں کرائی گئیں لیکن خدا کی ناراضگی بھی دور نہ ہو سکی اِس بھاگ دوڑ میں آج صبح سے آکر آپ کا انتظار کر رہا تھا ‘ آپ آئے تو اب آپ کے سامنے دامن مراد پھیلائے کھڑا ہوں خدا میرے گناہوں کی وجہ سے مُجھ سے ناراض ہے آپ کو ئی وظیفہ چلہ بتائیں تاکہ میں اپنے گناہوں کی سیاہی کو دھو سکوں اور میں آپ کے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف کر نا چاہتا ہوں۔

سر میں ماں باپ کی واحد اولاد تھا میرے والد صاحب سر کاری اعلیٰ آفیسر تھے جنہوں نے حلال حرام کی تمیز کئے بنا بہت ساری دولت کما ئی میں بچپن سے ذہین تھا اچھے سکولوں اور ٹیوٹروں کی بدولت ہر امتحان اچھے نمبروں سے پاس کرتا چلا گیا جوانی میں ہی مجھے بہت بُری لت لگ گئی میں جوان ہوا تو گھر میں موجود ملازمہ لڑکیوں کے ساتھ جنسی گندگی کر نے لگا۔ میں جس گھر میں بھی کو ئی خوبصورت جوان ملازمہ دیکھتا ‘ گھر والوں کو فرمائش کر کے اُسے اپنے گھر لے آتا ‘ شروع میں تو گھر والے میری اِس جنسی برائی سے ناواقف تھے لیکن پھر ایک ملازمہ کے احتجاج پر گھر والوں کو بھی میری سیاہ کاری کا پتہ چل گیا۔

گھر والوں نے مجھے روکنے کی کو شش کی لیکن میں باز نہ آیا اگر کسی ملازمہ نے میری شکا یت کی بھی تو میں مکر جاتا بلکہ اُس غریب ملازمہ پر کو ئی چوری کا الزام لگا کر اُسے گھرسے نکال دیتا ‘ میں گناہ کی اِس وادی میں ہی ڈاکٹری بھی کر گیا تو میرے گھر والوں نے بہت اچھی لڑکی اور خاندان میں میری شادی کر دی ‘ میرے گھر والوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اب میری شادی ہو گئی ہے اب میں بد کاری سے باز آجائوں گا لیکن یہ تو میرے والدین بیچاروں کی غلط فہمی ہی رہی ‘ چند مہینے تو میں اپنی بیوی کے ساتھ خوشگوار زندگی گزارتا رہا پھر اپنی پرانی جنسی بیماری کا شکا ر ہو کر پرانی ڈگر پر چل پڑا۔

میری بیوی بھی پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھی وہ جب گھر نہ ہو تی میں گھر جا کر ملازمہ سے منہ کالا کر تا اب چونکہ میں خود کفیل ہو گیا تھا اِس لیے اپنی مرضی کی خوبصورت جوان لڑکیاں مہنگے داموں پر لاکر رکھتا جو میر ی برائی میں شریک ہو جاتیں اُن کو میں چھپ کر تنخواہ کے علاوہ بھی پیسے دیتا جو میرے گناہ میں شریک نہ ہو تی اُسے اور پیسوں کا لالچ دے کر یا پھر چوری کا الزام لگا کر تھا نے بند کروا تا پھر اُسے تھانے سے چھڑانے کے لیے اپنی ناپاک شرائط پیش کرتا ‘ میں شیطان اور ذہین تھا جس پر میری نظرپڑ جاتی اُسے حاصل کر کے چھوڑتا تھا ‘ میں اپنی نفسیاتی بیماری کا ذکر کر تا چلو ں کے مجھے صرف گھر میں کام کر نے والی لڑکیوں میں ہی دل چسپی تھی۔

میرے ایک دوست کو میری اِس جنسی نفسیاتی بیماری کا پتہ چلا تو اُس نے بہت سمجھایا کہ اگر تم نے منہ کالا کر نا ہی ہوتا ہے تو ایک اور شادی کر لو یا کال گرل کو بلا لیا کرو لیکن میرا ہدف تو صرف گھر میں ہی کام کر نے والی لڑکیاں تھیں اِسی دوران ایک معصوم لڑکی میرے جال میں پھنس کر حاملہ ہو گئی تو اُس نے میری بیوی کو سب کچھ بتا کر گھر جا کر خود کشی کر لی۔ میری بیوی میرے اِس گھنائونے روپ اور ملازمہ کی خود کشی سے اِس قدر دل برداشتہ ہوئی کہ مجھے چھوڑ کر چلی گئی اور جا کر خلع لے لی ‘ اِسی دوران میرا باپ بھی وفات پا گیا پھر آخر ی جھٹکا مجھے اُس وقت لگا جب یہ پراسرار بیماری سامنے آئی جب اِس جان لیوا بیماری کا پتہ چلا تو میں نے بیماری سے چھٹکارا پانے کے لیے دربدر بھٹکنا شروع کر دیا۔

پروفیسر صاحب میرے جیسے بھیڑیے صفت انسان جوانی طاقت پیسے کے نشے میں دھت عیاشی گناہ کی وادی میں اِس قدر بد مست ہو کر دوڑتے ہیں کہ زمانہ صرف ہمارے ساتھ ہی حرکت کر تا ہے ہم ہیں تو زمانہ ہے ہم نہیں تو کچھ نہیں اور پھر جب قدرت کا آہنی ہاتھ مجھ جیسے بھیڑیے پر پڑتا ہے تو اصل اوقات سامنے آجاتی ہے کیونکہ میرے جیسے بھیڑیے جب کسی معصوم کے خون سے یا کسی کی عزت سے کھیلتے ہیں تو پھر قدرت بھی اپنا منہ موڑ لیتی ہے پھر اُس بے رحم انسان نے رونا شروع کر دیا کہ پروفیسر صاحب مجھے ایک بار معافی دلا دیں کبھی دوبارہ گناہ نہیں کروں گا اور میں انسان کی فطرت کے ایک اور گھنائونے رنگ پر ششد رتھا کہ انسان نیک ہو کر فرشتوں سے بڑھ کر اور حیوانیت پر آئے تو بھیڑیے کی شکل دھار لیتا ہے اور بھیڑیوں کو موت ادھیڑ کر رکھ دیتی ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

Share this:
Tags:
employee girl power respect خود کشی طاقت عزت لڑکی معافی ملازمہ
Visal e Yar
Previous Post وصال یار
Next Post پلوامہ حملہ مودی نے الیکشن جیتنے کے لئے کرایا
PM Modi - Pulwama Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close