Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جال

December 6, 2021 0 1 min read
Forgiveness
Forgiveness
Forgiveness

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے سامنے کینسر کا لا علاج مریض تھا جس کی حالت موت سے بھی بدتر ہو گئی تھی بلکہ زندگی ایک سزا بن گئی تھی جو بیماری کی گرفت شدت اور لا علاج ہونے کی وجہ سے عبرت کا اشتہار بن گیا تھا میں ماضی حال کے درمیان گھڑیال کے پنڈولم کی طرح جھول رہا تھا کبھی ماضی کا خوبصورت صحت مند دولت مند جوان جو گفتگو کا مسٹر تھا اپنی ذہانت اور میٹھی گفتگو سے مد مقابل کو اپنا مستقل قیدی بنا لیتا تھا جس کی گفتگو کا شہر ہ ،حلقہ یاراں میں مشہور تھا لیکن گردش ایام اور وقت کی آندھی اُس سے طاقت جوانی حسن دولت اور فرعونی مزاج چھین کر لے گئی تھی انسان طاقت اقتدار جوانی دولت کے نشے میں زندہ انسانوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح پائوں تلے روندتا چلا جاتا ہے لیکن پھر وقت کی چکی اُس کو پیس کر خاک میں بدل دیتی ہے۔

انسان کے پاس جب بے پناہ دولت آجاتی ہے اوپر سے قدرت نے جوانی اور خوبصورتی کی بہار بھی عطا کر دی ہو تو پھر رگوں میں دوڑتے گرم جو شیلے خون کی وجہ سے سمجھتا ہے کہ کامیابی طاقت دولت جوانی کا یہ سورج ہمیشہ اِس پر اِسی طرح چمکتا دمکتا رہے گا وہ ہمیشہ عروج کا موسم ہی دیکھے گا زوال بڑھاپا غربت ناکامی بیماری سے کبھی واسطہ نہیں پڑے گا وہ خدا سے یہ ساری نعمتیں ہمیشہ کے لیے مانگ کر لایا ہے اِس کا واسطہ کبھی بھی زوال سے نہیں پڑنا اِس پر ہمیشہ موسم بہار کے رنگوں کی برسات اِسی طرح جوبن پر رہنی ہے اُس وقت انسان یہ بھول جاتا ہے کہ جو دن نکلتا ہے اُس کا سورج ایک دن غروب بھی ہو تا ہے رگوں میں دوڑتا خون ٹھنڈا بھی پڑتا ہے جس جسم پر جوانی میں انسان فخر کرتا ہے۔

جب بڑھاپے کی امر بیل رگوں کو چاٹنا شروع کر تی ہے جسم بیماریوں کی آما جگاہ بنتی ہے تو پتہ ہی نہیں چلتا دھوپ سے چھائوں کے بعد اندھیرا چھا جاتا ہے پھر پچھتاوے ندامت کے علاوہ کچھ نہیں بچتا میرے سامنے پڑا کینسر کا مریض بھی عروج سے زوال ‘جوانی سے بڑھاپے اور قدرت کی گرفت میں داخل ہو کر نشان عبرت بن چکا تھا میرے اور اِس کے درمیان سالوں پہلے جو واقعہ رونماہوا تھا جس کی وجہ سے میرا اِس سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا وہ اِس طرح تھا کہ جب یہ سالوں پہلے کسی جوان خوبصورت لڑکی کو لے کر میرے پاس آیا تھا تو میں نے اِس کی چالاکی عیاری عیش پرستی کو بھانپتے ہوئے ساتھ آئی لڑکی سے موقع پاکر کہا تھا دیکھو بیٹی تم کسی نیک خاندان سے لگتی ہو اِس وقت اِس کی باتوں اور محبت میں اندھی اور غرق ہو میری نصیحت ہے کہ اپنی آنکھیں کھولو اپنی جوانی اور وقت برباد نہ کرو اِس سے جلدی شادی کر لو اگر یہ انکار کرے تو اِس سے جان چھڑا کر اپنے والدین کی مرضی سے اچھی جگہ شادی کر لو۔

میری بات سن کر لڑکی بے یقینی سے بولی سر آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ یہ میرے ساتھ بے وفائی کریں گے یہ تو مجھ سے بہت زیادہ محبت بلکہ عشق کر تے ہیں یہ تو میرے بنا سانس بھی نہیں لیتے لڑکی مکمل طور پر اِس کے عشق میں گرفتار تھی لیکن پھر بھی میرے بہت سمجھانے پر اتنا تیار ہوئی کہ میں غیر جانبدار ہو کر اِس کا مشاہدہ اور شادی پر اصرار کروں گی پھر جب یہ واپس چلے گئے تو چند ماہ بعد ہی اُس لڑکی کا مجھے فون آیا سر آپ ٹھیک کہہ رہے تھے میں اندھی محبت سے نکل کر حقیقت کی دنیا میں آکر دیکھ رہی ہوں تو مجھے بہت ساری باتیں اور عیاشی کی داستانیں مل رہی ہیں پھر چند دن بعد لڑکی کا فون آیا سر میں نے اِس کے ذاتی ملازم کو لالچ اور قسم دے کر پوچھا تو اُس نے بتایا کہ یہ تو سالوں سے مختلف لڑکیوں کو اپنے دام محبت میں گرفتار کر تا ہے پھر چند ماہ ان سے کھیل کر چھوڑ کر نئی لڑکی کو اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے طریقہ واردات بہت خوفناک ہے مختلف دفتروں میں جا کر مختلف خوبصورت لڑکیوں کو دیکھتا ہے یا پھر اخبار میں نوکری کا اشتہار دیتا ہے اچھی تنخواہ کا لالچ دے کر اُس کو اپنی سیکرٹری لگاتا ہے پھر اُس پر دولت کی برسات کر تا ہے اُس کو اپنی محبت اور شادی کے جال میں پھنساتا ہے اگر کوئی لڑکی اِس طرح قابو نہ آئے تو اُس کو بہت بڑی رقم ادھار دے کر پھر واپسی کا تقاضہ کرتا ہے کسی پر چوری کا الزام لگا کر اُس کو تھانے گرفتاری کا خوف دلا کر اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے یہ بہت بڑا شکاری ہے جو اپنی باتوں دولت تعلقات چالاکی سے مختلف لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر اپنی جنسی ہوس پوری کرتا ہے۔

اپنے ٹارگٹ یعنی لڑکی کو اپنے جال میں پھنسا نے کے لیے یہ کچھ بھی کر سکتا ہے جان سے مار دینے کی دھمکی یا میں تمہارے عشق میں نہ ملی تو خو دکشی کر لوں گا یہ کچھ بھی کر سکتا ہے لڑکی بیچاری جیسے جیسے اِس کی کھوج کرتی گئی اِس کا شیطانی چہرہ اور داستانیں سامنے آتی گئیں اب جب لڑکی اِس کا گھنائونا چہرہ دیکھ گئی تو اُس نے اِس سے شادی کا اصرار کیا پہلے تو ٹال مٹول کرتا رہا جب لڑکی نے زیادہ اصرار کیا تو لڑائی جھگڑا کر کے چھوڑ دیا اُس وقت لڑکی نے مجھے فون کیا کہ سر میری عزت سے کھیل کر اب یہ مجھے اپنی زندگی سے نکال رہا ہے تو میں نے اُس کو فون کیا کہ یار تم تو اِس سے شادی کر نا چاہتے تھے اب اُس کو چھوڑ کیوں رہے ہو تو اِس نے مجھے کہا سر آپ نیک انسان ہیں میں آپ کی قدر کر تا ہوں آپ میرے معاملے میں دخل اندازی نہ کریں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے اِس طرح میں لڑکیوں سے شادی کر نا شروع کردوں تو آدھے شہر کی لڑکیاں میری بیویاں ہو نگیں سر آپ ہمارے معاملے سے دور رہیں یہ میری اِس سے سالوں پہلے آخری بات چیت تھی اُس کے بعد آج یہ سالوں بعد میرے سامنے آیا تھوڑی دیر بعد یہ چلا گیا تو میں نے اِس کاخط کھول کر پڑھا جس میں لکھا تھا سر آخری بار آپ نے مجھے بہت سمجھایا تھا کہ میں تو بہ کر لوں لڑکیوں کی زندگیاں برباد نہ کروں تو میں نے کہا تھا یہ لڑکی میرے اوپر الزام لگاتی ہے میں تو صاف ستھرے کردار کا مالک ہوں سر میں طاقت جوانی دولت میں غرق تھا میں جال بنا کر لڑکیوں کو پھانستا تھا اب قدرت نے جال بنا کر مجھے پھنسا لیا اب میں نشان عبرت ہوں سر میں اقرار کرتا ہوں میں گناہ گار تھا لڑکیوں کی زندگیاں برباد کیں سر میں آپ سے اور خدا سے معافی کا طلب گار ہوں مجھے معاف کر دیجئیے گا دعا کریں مجھے جلدی موت آجائے میری اِس اذیت سے جان چھوٹ جائے اُس نے تو معافی مانگ لی لیکن میں حیران تھا کہ جوانی طاقت دولت میں جو لوگ جال بنا کر لوگوں کو پھانستے ہیں وقت گزرنے کے بعد قدرت کے جال میں پھنس کر نشان عبرت بن جاتے ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
beauty forgiveness old age Poverty sickness wealth بڑھاپا بیماری خوبصورتی دولت غربت معافی
Pakistan Army Helicopter
Previous Post سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید
Next Post اسلام پرامن مذہب ہے
Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close