Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

August 14, 2016 0 1 min read
Pakistan War of Independence
Pakistan War of Independence
Pakistan War of Independence

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری
ہندوستان پر زبردستی قابض ہونے والے اور ہندوستانیوں کو اپنا غلام بنانے والے انگریزوں کے خلاف جہد مسلسل میں یہاں کے مسلمانوں کا جو رول رہا اور ان مسلمانوں نے اپنے اُوپر ہونے والے ظلم وبربریت اور قتل و غارتگری کے خلاف جس طرح نبرد آزما رہتے ہوئے ملک کو ان کے ناپاک چنگل سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئے ۔ یہ سب واقعات ، سانحات اور حادثات ہمارے ملک کی تاریخ کا اہم حصہ ہیں ، جو سنہری حروف میں لکھے گئے ہیں ۔

اس امر سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا ہے اور جاننے والے بھی بخوبی واقف ہیں کہ آزادیٔ ہند کے لئے ملک کے مسلمانوں نے کیسی کیسی قربانیاں دی ہیں۔ ہم اس بات سے قطئی انکار نہیں کر سکتے کہ جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اہل وطن کی بھی قربانیاں رہی ہیں ۔ لیکن جنگ آزادی کی بھرپور اور غیر متعصبانہ تحقیق کی جائے تو یہ بات پوری طرح عیاں ہو جائیگی کہ مسلمانوں کی قربانیاں ان کے مقابلے کہیں زیادہ رہی ہیں ۔ اس کی وجہ بہت واضح ہے کہ جس وقت ملک پر انگریزوں نے اپنا تسلط قائم کیا تھا ، اس وقت یہاں مسلمانوں کی حکمرانی تھی اور انھیں دھیرے دھیرے بے دست و پا کر انگریزوں نے ملک پر ناجائز اور ناپاک قبضہ جمایا تھا ، اس لئے انگریزوں کی نگاہ میں یہاں کے مسلمان ہی ان کے لئے دشمن نمبر ایک تھے ۔ اسے یوں بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ 1857 ء کا غدر جو باضا بطہ انگریزوں کے خلاف پہلی کھلم کھلا بغاوت تھی ، گرچہ بظاہر یہ بغاوت ناکام ہوئی ، اور اس بغاوت کی پاداش میں اس وقت 106 مسلمانوں کو پھانسی دی گئی تھی، 29 مسلم مجاہد آزادی کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

United Kingdom
United Kingdom

لیکن اس بغاوت سے یہ ضرور ہوا تھاکہ انگریز حکمرانوں کے ظلم وتشدد اور بے رحمانہ سلوک سے جو خوف غالب تھا ، وہ کسی حد تک دور ہوا اور حکومت برطانیہ سے نجات کی کوششوں میں تیزی آتی گئی ۔ اس بغاوت کے بظاہر اثرات کے کم ہو جانے کے بعد دلی شہر کے شہریوں نے واپس آنا شروع کیا ، تو اس وقت ان شہریوں میں ہندوؤں کو واپس آنے کی پہلے اجازت دی گئی اور ان کے بعد مسلمانوں کو 18 اپریل 1858 ء کو اپنے شہر واپس آنے کا حکم دیا گیا ، اور وہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ اپنی جائداد کا 25 فی صد ٹیکس انگریز حکومت کو ادا کرنا ہوگا ۔ اس طرح کے کئی ایسے واقعات سامنے آئے ، جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ حکومت برطانیہ کی نگاہ میں سب سے بڑے اور سامنے کے دشمن بھارت کے مسلمان ہی تھے ۔ یہی وجہ تھی انگریزوں کے ہمیشہ خاص نشانہ بھارت کے مسلمان ہی رہے ۔ ان پر ظلم و زیادتی کی انتہا ہوتی رہی ۔ انھیں کبھی توپ کے دہانے سے باندھ کر اڑایا گیا اور کبھی سینکڑوں کی تعداد میں علمأ اور عام مسلمانوں کو حکم عدولی پر پھانسی دی گئی ۔

مسلم مجاہدین آزادی کے ایسے کارناموں سے تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں ۔ 1857 ء کے انقلاب کے بعد آزادی کے متوالوں کا یہ سلسلہ دراز ہوتا گیا اور 1921 ء میں احمد آباد کانفرنس میں یہ حسرت موہانی ہی تھے ، جنھوں نے ” مکمل آزادی” کی پہلی بار تجویز رکھی تھی، جسے شد و مد کے ساتھ موتی لعل نہرو، مہاتما گاندھی اور جواہر لعل نہرو نے 1929 ء میں آخر کار مان لیا تھا ۔ یہ حسرت موہانی ہی تھے جنھوں نے 1940ء میں کانپورمیں مزدوروں کے ایک جلوس کی رہنمائی کرتے ہوئے پہلی بار ” انقلاب زندہ باد ” کا نعرہ دیا تھا ۔ آج ہم بڑے فخریہ انداز میںملک کے لئے سرفروشی کی بات کرتے ہیں اور ”سرفروشی تمنّا اب ہمارے دل میں ہے ، دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے….” سنا سنا کر مجاہدین آزادی کے دلوں میں ملک کے لئے محبت اور سرشاری کا جزبہ جگانے کے لئے جھوم جھوم کر ایسے اشعار سنایا اور گایا کرتے تھے ۔ اس کے تخلیق کا ر بھی بسمل عظیم آبادی تھے اور آج بھی پورے ملک میں ہر وقت اپنے ملک سے اپنی محبت اور وابستگی کے اظہار کے لئے لوگوں کی زبان پر ” جئے ہند ” جیسے الفاظ آزاد ہند فوج سے تعلق رکھنے والے عابد حسین صفرانی کا ہی دیا ہوا ہے ۔

British
British

ملک کے لئے انگریزوں کے قہر و بربریت کا شکار ہونے والے ، ہنستے ہنستے دار پر چڑھنے والے ، جیل کی اندھیری کوٹھریوں کو آباد کرنے والے، اپنے جسم و دل پر زخموں کا پھول سجانے والے ایسے مسلمانوں سے تاریخ بھری پڑی ہے ۔ ایسے مجاہدین آزادی پر ایک اچٹتی سی بھی نظر ڈالیں ، تو ہمیں بے اختیار ٹیپوسلطان، حیدر علی خاں،عظیم اللہ خاں ،بدرالدین طیب جی،رحمت اللہ ایم سیانی، پیر علی، شیخ بھکاری ، شیخ محمد گلاب، بی اماں، شوکت علی، محمد علی، محمد علی جوہر،شیر علی، مولانا منصور انصاری،محمد اشفاق اللہ خاں،پروفیسر عبدالباری، سیف الدین کچلو،مولانا حفظ الرحمٰن ، محمد سلیمان انصاری، خالد سیف اللہ انصاری، شفیق الرحمٰن قدفوائی، حکیم اجمل خاں، حضرت محل۔ قاضی محمد حسین، مظہر الحق،مختار احمد انصاری، آصف علی،حاجی بیگم، مولانا عبد الرحیم صادقپوری، مولانا احمد اللہ صقادقپوری، دلاور خاں، سر سید سلطان احمد، محمد یونس،ڈاکٹر سید محمود، ابو محمد ابراہیم آروی، شاہ محمد زبیر، مغفور احمد اعجازی، مسٹر عبد اعزیز ، سر سید محمد فخرالدین، سر علی امام، کرنل محبوب احمد، پیر محمد یونس،وارث علی، مولانا ابولکلام آزاد، رفیع احمد قدوائی،مولوی محمد جعفر،مولانا برکت اللہ بھوپالی،، مولانا یحییٰ،عبیداللہ سندھی، عطااللہ شاہ بخاری،مولوی عبدالغنی ڈار وغیرہ جیسے سینکڑوں ، ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ایسے مسلم مجاہدین زادی کے نام ہیں ، جنھوں نے نہ صرف 1857 ء کے غدر، میں بلکہ نمک ستیہ گرہ تحریک، ہندوستان چھوڑو تحریک، کاکوری کیس، قصہ خوانی بازار میں ، جلیان والا باغ کے خونی واقعہ،ناگپور جھنڈا تحریک وغیرہ میں اپنے ایثار و قربانیوں سے حب الوطنی کی ایسی مثالیں پیش کی ہیں کہ بعض حقیقت پسند اور سیکولر انگریز تاریخ داں بھی ان کے ایسے کارناموں کی تعریف کئے بغیر نہیں رہے۔ تاریخ کے اوراق ان سانحات کے گواہ ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر ملک کے مسلم مجاہدین کی تفصیلات میں سے اگر میں ان کے متعلق دو دو جملے بھی لکھوں ، تو مجھے یقین ہے کہ کئی ہزاروں صفحات پر مشتمل ایک شاندار کتاب تیار ہو جائیگی ۔ لیکن ایسا ساز تاریخ کام کوئی تن تنہا نہیں کر سکتا ۔ ہاں ریاستی ستح پر یہ کام ہو سکتا ہے اور ایسی کتابوں کو شائع کر ہم اپنی شاندار اور سنہری تاریخ کو کسی حد تک محفوظ کر سکتے ہیں ۔

ان دنوں ملک میں جس طرح کا متعصبانہ رویہ مسلمانوں کے تئیں اپنایا جا رہا ہے اورمسلمانوں کی شاندار تاریخ کو منصوبہ بند اور منظم طریقے سے مسخ کر ایک نئی تاریخ لکھنے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور اس کے لئے جیسے جیسے متعصب تاریخ دانوں کے نام سامنے آ رہے ہیں ، وہ ظاہر ہے ملک کی تاریخ کو مسخ کر اپنے زعفرانی منصوبوں پر عمل کرتے ہوئے، ایسی تاریخ مرتب کرینگے ، جو ہر حال میں ”مسلم مکت” تاریخ ہوگی ۔ فرقہ پرستوں کی جانب سے ایسی کوششیں پہلے بھی ہوئی ہیں ، لیکن ایسا کرنے میں انھیں زیادہ کامیابی نہیں ملی تھی ، لیکن اب وقت اور حالات ان کے موافق ہیں ، اس لئے ایسے لوگ اب اپنے زعفرانی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں کسی حد تک کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت ایسے عرفان حبیب، رام شرن شرما،وشمبھر ناتھ پانڈے، بپن چندرا،رومیلا تھاپڑ،دیوجیندر نرائن جھا،رام چندر گوہا، برون ڈے،اے جی نورانی، اور ستیش چندرا وغیرہ جیسے سیکولر اور دانشورانہ شان و صلاحیتوں کے تاریخ داں جو ان متعصب تاریخ کو کالعدم قرار دے سکتے تھے ،ان میں سے کچھ گزر گئے جو چند بچے ہیں ، وہ موجودہ حکومت کی سینہ زوری کو دیکھ کر خوف و ہراس میں ڈوبے خاموش بیٹھ گئے ہیں، کہ ان کے سامنے کلبرگی، دابھولکر اور پنسارے وغیرہ کا حشر سامنے ہے ۔ ایسے میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ریاستی پیمانے پر تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے مصنفین اپنی اپنی ریاستوں کی پوری تاریخ تحقیقی حوالوں کے ساتھ لکھیں اور شائع کرائیں ۔ یہ نہایت ضروری ہے ۔ اس وقت اگر ہم نے ان تاریخی فرائض سے کوتاہی کی تو یقین جانیں کہ ”ہماری داستان تک نہ ہوگی تاریخ ہندمیں ”۔

Syed Ahmad Quadri
Syed Ahmad Quadri

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری
رابطہ:09934839110

Share this:
Tags:
Freedom muslims sacrifices war آزادی جنگ فراموش قربانیاں مسلمانوں
Shah Faisal Zone, Independence Day
Previous Post شاہ فیصل زون میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا گیا
Next Post پاکستان ایک عشق ایک جنون
Pakistan Hitory

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close