Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سابق آرمی چیف کو سزا ۔۔ انصاف یا انسانیت کا خون ۔۔؟

December 25, 2019 0 1 min read
Supreme Court
Supreme Court
Supreme Court

تحریر : سید عارف سعید بخاری

دو قومی نظرئیے اور جمہوریت کی نام پر بننے والے پاکستان میں گزشتہ 77 برس سے جس طرح عدلیہ سمیت سیاسی ،جمہوری و عسکری قوتوں نے جمہوریت کو ثبوتاژ کرکے فوجی حکومت کا جواز پیدا کرکے جمہوریت پر شب خون مارنے کی ایک بے مثال تاریخ مرتب کی ،دنیا کی جمہوری و عسکری تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔عسکری قوتوں نے جب بھی جمہوریت کو دیس نکال دیا تو ہمیشہ ہی یہ تاثر دیا جاتا رہا کہ قومی مفادات کو خطرات لاحق ہونے کی بنا ء ”مارشل لاء ”ناگزیر ہو چکا تھااس کیلئے ہمیشہ ہی ”عزیز ہم وطنو! ۔۔کا نعرہ مستانہ بلند کیا جاتا رہا ۔لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ جب بھی ملک میں مذہبی جماعتوں نے زور پکڑا تو اس ملک میں مارشل لاء لگا یا جاتا رہا ۔شہید ذوالفقار علی بھٹو نے 1973ء کے آئین کی منظوری کے وقت قوم کو یہ خوشخبری سنائی تھی کہ اب آئین پاکستان کی روسے کوئی بھی شخص ”مارشل لائ” نہیں لگا سکے گا اور ایسا کرنے والے کی سزا ”موت” مقرر کروا دی گئی ۔لیکن چند برس بعد ہی جبکہ تحریک نفاذ نظام مصطفےٰ ۖ نے زور پکڑا تو مردِمومن مرد حِق ضیاء الحق نے بھٹوحکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لا ء لگا دیا لیکن بعد ازاں ہماری اعلیٰ عدالتوں نے ”نظریہ ء ضرورت ” کے تحت فوجی آمریت کو جائز قرار دے دیا۔۔

اسی طرح جنرل مشرف کو جبکہ ان کا طیارہ فضا میں پرواز کر رہا تھا تو زمین پر بیٹھی فوجی قیادت نے انہیں پروٹوکول کے ساتھ جہاز سے اتار کر مسند اقتدار پر بیٹھا دیا ۔لیکن آئین پاکستان کے تحت کسی ایک بھی فرد حتیٰ کہ عدالت کے فاضل ججز صاحبان کی بھی یہ جرات نہ ہوئی کہ وہ جنرل مشرف کے مارشل لاء کو” ناجائز ”یا ”خلاف آئین ”قرار دے پاتے بلکہ انہیں تحفظ فراہم کیا گیا ۔اس وقت اسی غاصب انسان کی حکومت میں ججز نے دوبارہ حلف اٹھائے اور حق و انصاف کا بول بالا کرتے رہے ۔۔جنرل مشرف کے دور میں جو جو اقدامات یا کارروائیاں کی جاتی رہیں ،ان میں تمام حکومتی ذمہ داران کی مشاورت اور حمایت انہیں حاصل رہی ۔کسی ایک بھی واقعہ کی تنہاء ذمہ داری جنرل پرویز مشرف پر نہیں ڈالی جا سکتی ۔۔لیکن گذشتہ کئی برس سے ان تمام سانحات کا ذمہ دارجنرل پرویزمشرف کوہی ٹھہرایا جاتا رہا ہے۔

ادھرگذشتہ روز خصوصی عدالت نے3نومبر2007ء کو نافذ کی گئی ”ایمرجنسی” کے جرم میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت دینے کا حکم صادر کیا ہے۔فیصلہ خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی جانب سے سنایا گیا ہے۔ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا۔ استغاثہ نے موقف اختیار کیا کہ سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر، سابق وزیر قانون زاہد حامد اور سابق وزیرِ اعظم شوکت عزیز کو بھی شریک ملزم بنایا جائے۔

تمام ملزمان کا ٹرائل ایک ساتھ ہونا ضروری ہے۔عدالت نے دورانِ سماعت استغاثہ کی شریک ملزمان کے نام کیس میںشامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے قرار دیا کہ مشرف کی شریک ملزمان کی درخواست پر سپریم کورٹ بھی فیصلہ دے چکی، ترمیمی چارج شیٹ دینے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی گئی تھی۔اس حد توسبھی نے فیصلے کو سراہا ۔لیکن جب کیس ہذاء کا تفصیلی فیصلہ سامنے آیا تو اس میں جسٹس وقار سیٹھ کی طرف سے دئیے گئے ریمارکس کہ ”جنرل پرویز مشرف اگرسزا سے قبل مر جائیں تو ان کی لاش کو گھسیٹ کر لایا جائے اور اسے تین دن تک Dچوک اسلام آباد میں لٹکا یا جائے ”نے سارے فیصلے کو مشکوک بنا دیا ہے ۔اس پر سب سے زیادہ سخت ردعمل پاک آرمی کی طرف سے آیا ہے ۔لیکن عوامی ،مذہبی و سیاسی حلقوں کی طرف سے بھی مسلسل اس پر شدید غم و غصے کا اظہا رکیا جارہا ہے ۔جسٹس وقار سیٹھ کی رائے سراسر انسانیت کی توہین کے مترادف ہے ، حکومت نے اس سزا کے خلاف جوڈیشل کمیشن کیس دائر کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔۔حکومت نے جو کرنا ہے وہ انہیں کرنا چاہئے ۔لیکن فیصلے سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی جو جگ ہنسائی ہوئی ہے وہ ایک افسوسنک امر ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر جشن منانے والے پرویز مشرف سے حلف لے چکے ہیں جبکہ عسکری قیادت نے جمہوری استحکام کیلئے بھرپورمعاونت کی، اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا 2013 میں پرویزمشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کی درخواست دی گئی اور پرویز مشرف نے ایمرجنسی نفاذ میں شامل دیگر لوگوں کو بھی شامل تفتیش کرنے کی درخواست دی تھی، حکومت کی جانب سے استغاثہ ٹیم کی تبدیلی کی درخواست بھی دی گئی تھی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ پرویز مشرف کو 342کا بیان قلمبند کرانے کی مہلت نہیں دی گئی جبکہ آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل ہر شخص کا بنیادی حق ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی حیثیت بھی قانونی طور پر استغاثہ کی سی ہوتی ہے لیکن خصوصی عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو موقف پیش کرنے کی اجازت نہیں دی۔

سپریم کورٹ ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کررہی ہے لیکن خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کا ویڈیو لنک کے ذریعے بھی بیان لینے سے انکار کیا، دوسری جانب چودھری شجاعت کی فریق بننے کی درخواست بھی عدالت نے مسترد کی، مقدمے میں فریق بننے کی مختلف بیوروکریٹس کی درخواستیں بھی مسترد کی گئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سازش مان بھی لی جائے تو تمام کرداروں کا موقف سنے بغیر فیصلہ ممکن نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہاکہ پرویزمشرف کے پاس سپریم کورٹ میں اپیل کا آپشن موجودہے،وفاقی حکومت اس کیس میں اپیل دائرنہیں کرسکتی،مشرف کے وکلاخود اپیل دائرکرسکتے ہیں،اس کیس میں ایک نہیں بہت زیادہ خامیاں ہیں،کیس میں صرف ایک شخص کو ٹارگٹ کیاگیا،اصل میں ایک شخص کو نہیں بلکہ پاک فوج کو ٹارگٹ کیاگیا ۔بلاول بھٹو نے فیصلے کو تاریخی قرار دیا ہے لیکن وہ یہ بھول گئے کہ بی بی بے نظیر بھٹو نے پرویز مشرف سے ہی این آراو لیا تھا۔

ایک نظر 3نومبر 2007ء کو صدر مملکت جنرل پرویز مشرف کی طرف سے لگائی جانے والی ”ایمرجنسی” کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے تو ایک بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ یہ ایمرجنسی فاضل عدالت کے بعض اقدامات کی بدولت ہی لگائی گئی تھی ۔اگرہمیں وہ وقت یاد ہو تو اکتوبر 2007ء میں صدارتی انتخاب ہونا تھا تو کچھ حلقوں نے جنرل مشرف کے خلاف بیک وقت دو عہدے رکھنے کی وجہ سے انہیں نااہل قرار دلانے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا ، جس پر عدالت اعظمیٰ کے فاضل جج صاحبان نے جنرل پرویز مشرف کو ”نااہل ‘ قرار دینے کی بجائے الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دے دی تھی اور یہ حکم صادر کیا تھا کہ مذکورہ الیکشن کے نتائج کا اعلان آئندہ حکم تک نہ کیا جائے جنرل پرویز مشرف الیکشن جیت گئے لیکن نتائج روکنے کی وجہ سے انہیں حلف اٹھانے میں رکاوٹ محسوس ہوئی تو انہوں نے ”ایمر جنسی ” لگا دی اور ججز کو نظر بند کر دیا ۔اس کے علاوہ انہوں نے کوئی اور قابل ذکر ایکشن نہ لیا ۔۔گویا جنرل پرویز مشرف نے اس دولہے کی طرح 3نومبر 2007ء کو ملک میں ”ایمرجنسی ” لگا دی۔جسے شادی کرنے اوردولہن لانے کی اجازت تو دے دی گئی ہو،لیکن اسے ”حقوق ” کی ادائیگی سے روک دیا گیا ہو،مجبوراً اسے ایمرجنسی کا سہارا لینا پڑے ،اس لئے اس ایمرجنسی کی براہ راست ذمہ داری جنرل پرویز مشرف پر ڈالنا سراسر ظلم اور نا انصافی ہے ۔

ادھر جنرل(ر) پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے پر ردِ عمل میں پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف، صدر پاکستان کے عہدوں پر فائز رہے، 40سال سے زیادہ عرصہ پاکستان کی خدمت کی، ملک کے دفاع کے لئے جنگیں لڑیں، وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے۔فوج میں اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد جاری بیان میں کہا گیاکیس میں آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، خصوصی عدالت کی تشکیل کے لئے بھی قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا بنیادی حق نہیں دیا گیا،عدالتی کارروائی شخصی بنیاد پر کی گئی، کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا، افواجِ پاکستان توقع کرتی ہیں کہ جنرل پرویز مشرف کو آئین پاکستان کے تحت انصاف دیا جائے گا۔

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ پاک فوج نے پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے بچانے کے لیے بالعموم اور دہشت گردی کے خلاف گزشتہ دو دہائیوں سے جاری جنگ میں بالخصوص ہزاروں قربانیاں دی ہیں ۔دیکھا جائے تو 2010 تک آئین کا آرٹیکل 6 صرف آئین کی منسوخی کی حد تک تھا اور اسکی سزا عمر قید تھی۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت 2010 میں آئین کی معطلی بھی اس میں شامل کی گئی لیکن اس قانون کے اطلاق سے پہلے کے اقدامات پر اس کے نفاذ کا تعین نہیں کیا جا سکتا ۔ چونکہ جنرل پرویز مشرف نے 3 نومبر 2007 ء کو صرف انسانی حقوق کے کچھ آرٹیکلز کی حد تک 42 دن کے لیے آئین معطل کیا تھا، نہ کابینہ و حکومت توڑی گئیں اور نہ ہی سیاسی و پارلیمانی نظام کی اکھاڑ پچھاڑ ہوئی،اس لئے 2010 ء کے قانون کا اطلاق 2007 ء کے اقدامات پر کئے جانے کا عمل ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔جبکہ آئین کے آرٹیکل 6 کے سب سیکشن (ii) کے تحت آئین کی معطلی کے عمل میں کسی فرد واحد کی بجائے اس میں شریک دیگر تمام افراد پر بھی یہی سزا لاگو ہو تی ہے ۔ جبکہ عدالت نے اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیز، وزیرِ قانون زاہد حامد، سیکرٹری لاء ، چاروں گورنروں سمیت اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور سیاست دانوں کو تو اس جرم کا شریک کار نہیں گردانا لیکن ملک کے لیے تین جنگیں لڑنے والے، 1979 میں بطور میجر بیت اللہ شریف میں سوا لاکھ یرغمالیوں کی حفاظت کرنے والے اور بھارتی شہر آگرہ میں صحافیوں کے روپ میں راء کے ایجنٹوں کو منہ توڑ جواب دینے والے پرویز مشرف کو ”غدار” قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے برعکس ملکی سلامتی واستحام کو خطرات سے دوچار کرنے والوں کو کچھ نہیں کہا جا رہا ۔

ملک کے وفادار اورپاک وطن کیلئے اپنی جان دائو پر لگانے والا اور اپنے دور حکمرانی میں ملک کو عالمی دہشت گردی سے بچانے کیلئے حکمت عملی سے کام لینے والے کمانڈوکو ”غدار” ٹھہرانا قرین انصاف نہیں ۔بلاشبہ حق و انصاف کی فراہمی اور آئین پاکستان کی پاسداری ہمیں تمام امور پر مقدم ہونا چاہئے ۔عدالتی فیصلوں سے ”انصاف کی مہک ” آنا چاہئے لیکن ایسا نظر آتا ہے عدلیہ بھی مصلحتوں کا شکار ہو کر ایسے فیصلے سنا رہی ہے کہ جن سے عدلیہ کی عزت و و قار کو بھی دھچکا لگ رہا ہے ۔عدالتیں اور فاضل ججز صاحبان لائق تعظیم ہیں ، ان کے فیصلوں پر تنقید کا کسی کو حق حاصل نہیں ،کیونکہ ایوان عدل میں بڑے بڑے ذہین و فطین ججز صاحبان بیٹھے ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اعلیٰ عدالتیں آئین کی بالادستی اور حق و انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں مثبت فیصلوں کو یقینی بنانے پر دھیان دیں ،تاکہ پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بھی برقرار رہے ۔جنرل پرویز مشرف پاک فوج کے سابق کمانڈر انچیف رہے ہیں ۔اور انہیں اپنے دور حکومت میں اٹھائے گئے اقدامات میں پوری فوجی ٹیم اور سیاسی قائدین کی حمایت حاصل رہی ہے ، لال مسجد کا واقعہ ہو ،یا اکبر بگتی کا قتل ۔اسی طرح ” ایمرجنسی ” لگانے میں بھی انہیں اپنے سبھی ساتھیوں کی حمایت حاصل رہی۔ اس لئے کسی بھی جرم میں انہیں انفرادی حیثیت میں سزا دینا سراسر نا انصافی ہے ۔اس وقت چونکہ وہ بستر مرگ پر پڑے ہیں،اس لئے اس قسم کی فیصلے سراسر انسانیت کی تذلیل کے مترادف ہیں، ان کا تدارک ہونا چاہئے۔

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
Army Chief democracy Former History humanity justice punishment آرمی چیف انسانیت انصاف تاریخ جمہوریت سابق سزا
Basketball Tournament
Previous Post بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو باسکٹ بال کھلاڑیوں کا خراج عقیدت
Next Post وکالت سے سیاست تک
Quaid-e-Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close