
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی 3 سال کی سزا کالعدم قرار دے دی، سزا اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے کالعدم قرار دی، تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے توقیر صادق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
احتساب عدالت نے توقیرصادق کی عدم حاضری کی بنیاد پر سزا سنائی تھی۔
